یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

ادھر اُدھر مت بھاگو، تم اپنے آدھا درجن کلمے قران سے ثابت کرو

Ali un Wali Ullah Quran Say Hai Na
Kuch Haya Karo

Answer:

Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA
Kon Say Kalmay Parhtay Thay

Kia Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

@GeoG ,
@Nice2MU
,
@نادان
.

** فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا ** [الكهف: 6]
پس اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائیں تو کیا آپ ان کے پیچھے اس رنج میں اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے۔

@
There is only 1
,

:biggthumpup:
لے میرے پیارے لاج دلارے قرآن سے ثبوت

واہ رے واہ تیری جعلسازی قرانی آیات کے ترجمہ سے ہیرا پھیری اپنی پسند کے ترجمے؟ ذرا غور سے پڑھ یہ ترجمہ
(مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

سورۃ الکھف
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
(1) سب خوبیاں اللہ کو جس نے اپنے بندے پر کتاب اتاری اور اس میں اصلاً (بالکل، ذرا بھی) کجی نہ رکھی،
(2 ) عدل وا لی کتاب کہ اللہ کے سخت عذاب سے ڈرائے اور ایمان والوں کو جو نیک کام کریں بشارت دے کہ ان کے لیے اچھا ثواب ہے ،
(3 ) جس میں ہمیشہ رہیں گے ،
(4 ) اور ان کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے اپنا کوئی بچہ بنایا،
(5 ) اس بارے میں نہ وہ کچھ علم رکھتے ہیں نہ ان کے باپ دادا کتنا بڑا بول ہے کہ ان کے منہ سے نکلتا ہے ، نِرا جھوٹ کہہ رہے ہیں ،
(6 ) تو کہیں تم
[FONT=&amp] اپنی جان پر کھیل جاؤ گے[/FONT]
ان کے پیچھے اگر وہ اس بات پر ایمان نہ لائیں غم سے
(7 ) بیشک ہم نے زمین کا سنگھار کیا جو کچھ اس پر ہے کہ انہیں آزمائیں ان میں کس کے کام بہتر ہیں
(8 ) اور بیشک جو کچھ اس پر ہے ایک دن ہم اسے پٹ پر میدان (سفید زمین) کو چھوڑیں گے

http://forum.mohaddis.com/threads/ک...-احمد-رضا-خان-بریلوی.14811/page-2#post-106939

اب غور کرلفظ
"اپنی جان پر کھیل جانا"
کیا یہ فعل بہادری اور شجاعت کے معنوں میں آتا ہے یا بزدلی اور فعل حرام کے معنی میں؟
آئے دن ہم سنتے اورپڑھتے ہیں
آج پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے فاٹا میں دھشت گردوں پر حملہ کرکے انہیں جہنم رسید کر دیا
پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر سیلاب میں گھرے سینکڑوں افراد کی جان بچائی
ممتا کی ماری ماں اپنی جان پر کھیل کر اپنے لخت جگر کو بچانے کی خاطر ڈاکووں کے آگے ڈٹ گئی
کیوں اب تیری رنگت اپنی تحریر کی طرح پیلی کیوں پڑ گئی؟

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

نائس ٹو میٹیو صاحب، اگر رسول اللہ نے خود کُشی کی کوششیں نہیں کیں اور یہ حدیث بھی غلط ہے تو خود کشی کی تائید میں قراان سے دلائل کا مقصد؟ آپ نے بھی وطن دوست کی اُس پوسٹ کو لائک کیا ہے۔ آپ ہی بتا دیں۔
جہاں تک آپ کی یہ بات ہے کہ میں آپکی دلیل کو نظر انداز کر رہا ہوں یہ غلط ہے۔ میں نے تو کل ہی اِس موضوع پر مذید گفتگو بند کر دی تھی جب آپ نے کہہ دیا تھا کہ ہماری کُتبِ صححیہ میں ساری احادیث صحیح نہیں ہیں۔
ہم تو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معصوم مانتے ہیں۔ ہنہ وہ کسی گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں اور کمالِ ضبط نفس کی وجہ سے نہ گناہ کرنے کا خیال اُنکے پاس بھٹکتا ہے۔

You know what, we can read back of your dirty mind
what you are told from your childhood behind close doors
Jibra'el Aleh Salam made a mistake
Nabuwat Hazrat Ali RA Par Aai Thi

You basically want to malign Rasool e Karim pbuh

This is it all about now from your writing
This is what we can smell from your line of questioning

you are slowly coming out of your shell
and we will make sure you stand naked here in front of everyone

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

کچھ حیا کرو آدھی درجن کلمے قران سے ثابت نہیں کر سکتے تو کم از کم خصیے پکڑ کر نماز پڑھنا ہی کسی سُنتِ رسول سے دکھا دو۔ اپنی ہی کسی کتاب میں دکھا دو۔

Main Aik Adna Sa Insaan Hoon, you should not care about me
Just reply:

Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA
Kon Say Kalmay Parhtay Thay

Kia Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

You know what, we can read back of your dirty mind
what you are told from your childhood behind close doors
Jibra'el Aleh Salam made a mistake
Nabuwat Hazrat Ali RA Par Aai Thi

You basically want to malign Rasool e Karim pbuh

This is it all about now from your writing
This is what we can smell from your line of questioning

you are slowly coming out of your shell
and we will make sure you stand naked here in front of everyone

:lol: :lol: :lol:
:lol: :lol:

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

stop these childish things man.

It means you don't want to learn and want to be on your path for ever. So be there i have no problem but just prove that hazrat ali ra was wasi-e-rasool?

Leave the rest as it is your expertise. Your chidish posts show your depth of knowledge about this topic. You even didn't read your 4 books of hadiths otherwise you would give some hadith from there instead of quoting things from history and tafaseers' books.
i had given 2 solid hadiths from our book in my one of posts, you negate it with your solid hadith instead of giving irrelevent stuff. This is my challenge.​

اپنی تاريح کی کتب پر تجھے بھروسہ نہیں حدیث کی کتاب میں بقول تیرے 27000 احادیث میں اکثر ضعیف
تو پھردیتا رہ دہا ئیاں
اور کرتا رہ صفائیاں
اورہاں میں نے پہلے بھی کہا ہے سوا ل ہم کریں گے جواب اورصفائی تیرے ذمہ
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Main Aik Adna Sa Insaan Hoon, you should not care about me
Just reply:

Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA
Kon Say Kalmay Parhtay Thay

Kia Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

تم کتنے ادنیٰ انسان ہو ذرا اسکی تفصیل تو بتاؤ

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تم کتنے ادنیٰ انسان ہو ذرا اسکی تفصیل تو بتاؤ

No changing subject

Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA
Kon Say Kalmay Parhtay Thay

Kia Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

اپنی تاريح کی کتب پر تجھے بھروسہ نہیں حدیث کی کتاب میں بقول تیرے 27000 احادیث میں اکثر ضعیف
تو پھردیتا رہ دہا ئیاں
اور کرتا رہ صفائیاں
اورہاں میں نے پہلے بھی کہا ہے سوا ل ہم کریں گے جواب اورصفائی تیرے ذمہ

All you know is to play with words

You have been a reference from Quran
Do you believe in Quran or No ...
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

No changing subject

Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA
Kon Say Kalmay Parhtay Thay

Kia Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

تم اپنے ادھی درجن کلمے قران میں دکھاؤ، باقی باتیں اُسکے بعد چل شاباش جلدی کر۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تم اپنے ادھی درجن کلمے قران میں دکھاؤ، باقی باتیں اُسکے بعد چل شاباش جلدی کر۔

Main Woh Kalmay Parhta Hoon Jo
Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA Parhtay Thay

Tum Kon Say Kalmay Parhtay Ho

Kia Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain
Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Main Woh Kalmay Parhta Hoon Jo
Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA Parhtay Thay

Tum Kon Say Kalmay Parhtay Ho

Kia Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain
Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

تم نے یہاں جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے، اب جلدی سے بتاؤ کہ حسنین شریفین کتنے کلمے پڑھتے تھے؟
جو لکھو اُسکا ثبوت بھی لگانا، اس کے بعد میں تمہارے ہر سوال کا جواب دوں گا (bigsmile)۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تم نے یہاں جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے، اب جلدی سے بتاؤ کہ حسنین شریفین کتنے کلمے پڑھتے تھے؟
جو لکھو اُسکا ثبوت بھی لگانا، اس کے بعد میں تمہارے ہر سوال کا جواب دوں گا (bigsmile)۔

Pehlay Yeah Sabit Ho Jayay keh Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain
Ali un Wali Allah Parhtay Thay Kalmay Main Ya Nahi ...
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بخاری کی روزے کی حالت مباشرت والی حدیث کی حقیقت:
جن لوگوں نے طے کرلیا ہے کہ احادیث کے تمام ذخیرہ کو کسی نہ کسی ناقابل اعتبار ٹھیرا کر دین کا حلیہ بگاڑ دیں گے اور قرآن کو من مانے مفاہیم کا جامعہ پہنائیں گے، انکا مشغلہ ہی یہ ہوتا ہے کہ جس طرح ہوسکے احادیث کے غلط سلط معانی مشہور کریں اور لوگوں کے قلوب و اذہان میں وسوسے ڈالیں۔
صحیح بخاری کی کتاب الصوم میں یہ حدیث ہے:

عن عائشہ قالت کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقبل ویباشر وھو صائم وکان املکم لاربہ
ترجمہ: حضرت عائشہؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں بوسے بھی لیتے تھے اور مباشرت بھی فرماتے تھے اور وہ تم سب سے زیادہ ضبط نفص پر قادر تھے۔

اس روایت کو کسی معترض کو لفظ مباشرت نظر آیا اور پھر اسکو یہ دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوئی کہ عنوان بان کیا ہے ؟ اسی عنوان میں خود حضرت عائشہؓ ہی زبان مبارک سے مباشرت کی تشریح موجود ہے اور روایت کا سیاق و سباق کیا کہ رہا ہے، اسکو تو احادیث کا مضحکہ اڑانے اور کم علم عوام کو وسوسوں میں مبتلا کرنے سے کام ہے۔ ذرا دیکھئے عنوان باب کیا ہے صحیح بخاری میں جسکے تحت یہ حدیث آتی ہے۔

المباشرۃ للصائم وقالت عائشہ یحرم علیہ فرجھا۔
ترجمہ: باب روزے دار کے لئے جواز مباشرت میں۔ اور حضرت عائشہؓ نے فرمایا کے روزے دار پر عورت کی فرج حرام کردی گئی ہے۔

اندازہ کیجئے کیا کسی احمق سے احمق آدمی کو بھی یہ گمان ہوسکتا ہے کہ یہاں مباشرت سے مراد وطی (صحبت) ہے۔ اگر یہی مراد ہوتی تو ساتھ ساتھ مباشرت کی تشریح میں حضرت عائشہؓ کے ارشاد کی کیا تک تھی۔نیز یہ کس کے تصور میں آسکتا ہے کہ روزے کی حالت میں حرمت وطی کے صریح حکم قرآنی کے ہوتے ہوئے کوئی امام بخاری رحمہ اللہ جیسے مسلمہ امام تو کیا ایک معمولی عالم بھی یہ حماقت کرسکتا ہے، کہ اپنی کتاب میں جواز وطی فی الصوم کا عنوان باندھے۔ اور اگر یہ حماقت کسی سے عالم دیونگی میں سرزد ہو ہی جائے تو سینکڑوں برس کی تمام امت مسلمہ اتنی پاگل کیسے ہوسکتی ہے کہ ایسے احمق و دیوانے کو اپنا سرتاج مان کر اسکی کتاب کو اصح الکتاب بعد ازکتاب اللہ کا درجہ دیدے۔ ظاہر ہے اس عنوان کے بعد کسی کو شک و شبہ کی گنجائش ہی نہیں رہتی کہ مباشرت کا مطلب وطی لیا جائے۔ اس لئے شروع سے آج تک کسی معروف و مستند عالم نے اسطرح کا شبہ نہیں کیا۔
آگے حدیث پر نظر کیجئے۔ اگر یباشر کا مطلب یہ ہوتا کہ حضور ﷺ حالت صوم میں بیویوں کے ساتھ وطی بھی فرمالیتے تو بوسہ لینے کی بات حضرت عائشہ کیوں فرماتی۔ ظاہر ہے کہ اگر وطی ہی تک نوبت ہنچ جاتی تو بوس و کنار کس شمار رہ جاتے ہیں۔ پھر وکان وکان املکم لاربہ بھی مہمل ہوجاتا ہے، اگر مباشرت کا مفہوم وطی ہے۔ یہ جملہ اسی لئے تو کہا گیا تھا کہ حضور ﷺ باوجود بوسے لینے اور جسم کا لمس کرنے کے نفس پر اس قدر قادر تھے کہ شہوانی جذبہ نہیں بھڑکتا تھا، لیکن تم سب اتنے ضابط اور قادر علی النفس نہیں ہوسکتے ہو، لہذہ بہتر ہے کہ بوس وکنار وغیرہ سے پرھیز کرو۔ اب جو شخص مباشرت کے معنی یہاں وطی لینے پر تلا ہوا ہے، وہ بتائے کہ وطی کے بعد کونسا درجہ رہ جاتا ہے جسکے لئے قدرت علی النفس اور حوائج پر کنٹرول کا سبق آموذ تذکرہ کرنا حضرت عائشہؓ نے ضروری سمجھا۔ یعنی حضور ﷺ نے اگر وطی ہی کی ہوتی تو اس جملے کا صدور ہی ممکن نہ تھا۔ افسوس ہے ان لوگوں پر جو یا سخت قسم کے جہل کی رو میں یا پھر سوچی سمجھی عداوت حدیث کے تحت ام المونین حضرت عائشہؓ اور سرور کونین ﷺ کے آبرو تک سے کھیلنے میں دریغ نہیں کرتے۔
ایسے موقع پر یہ لوگ کہا کرتے ہیں کہ اچھا مان لیا مطلب وہ نہیں ہے جو ظاہری لفظ سے سمجھ میں آرہا ہے، لیکن ایسی ظاہر فریب اور وحشتناک روایت کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟ تو جواب یہ ہے کہ فاسد ذہنوں کی وحشت و فریب خوردگی کا لحاظ کیا جاتا تو آج امت ان تمام صنفی و جنسی مسائل کی شرعی حیثیت سے بے خبر ہوتی جنھیں اہل علم و اجتہاد نے اسی طرح کی روایات سے اخذ کیا ہے۔
روزے میں کیا کس حد تک جائز ہے اور کیا کس حد تک حرام۔ اسکی ٹھیک ٹحیک واقفیت کے لئے کیا اسکے سوا بھی کوئی چارہ تھا کہ رسول اللہ ﷺ کے قول و فعل کا پتہ چلایا جاتا اور جو روایات بھی نقد کی کسوٹی پر کھری اترتیں انھیں محفوظ کرکے استنباط ا وستخراج کی راہ اہل نظر کے لئے کھولی جاتی۔ قرآن تبیان لکل شئی کے باوجود ان امور میں تجمل ہے جنکا امت تک پہچانا حضور ﷺ ہی کے قول و فعل کے ذریعہ مشیت کو مقصود تھا۔ اگر روایت یہ نہ بتائے کہ حضور اکرم ﷺ حالت صوم میں بیویوں کے ساتھ بے تکلفانہ رہن سہن سے پرھیز نہیں کرتے تھے اور بیوی سے بیتکلفی برتنا جائز ہے بشرطیکہ صائم اپنے نفس اور حاجت پر اس حد تک قادر ہو کہ اس طرح کے طرز عمل سے شہوانی مدہوشی کا شکار ہوجائے۔ اسی شرط کی طرف سیدہ عائشہ نے اشارہ کیا تھا۔
مباشرہ عموما وطی ہی کے لئے بولا جاتا ہے، لیکن کبھی اس خاص قسم کے بے تکلفانہ رہن سہن کے لئے بھی بولا جاتا ہے جو زن و شوہر کے درمیان مخصوص ہے اور جس میں وطی داخل نہیں ہے۔ کوئی اگر یہ خیال کرے کے چلئے اگر معترض کا اعتراض تو ختم ہوا، لیکن یہ نا محمود خیال تو ضرور ہی اس روایت سے پیدا ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ جیسا زاہد و متقی نبی روزے میں اس طرح کا طرز عمل بھی اختیار کرسکتا ہے۔
تو گذارش یہ ہے کہ وہ شادہ شدہ حضرات جنھیں اپنی بیویوں سے گہری محبت ہے ایماندارانہ اپنا جائزہ لیں کہ کیا بوسہ یا جسم کا بے تکلفانہ لمس ہمیشہ شہوت ہی تحت ہوتا ہے؟ ہم سمجھتے ہیں۔۔ اور بالکل صحیح سمجھتے ہیں کہ محبوب بیوی کا بوسہ یا اسکے جسم کا لمس بسا اوقات اس محبت اور پیار کے تحت بحی ہوتا ہے جسمیں شہوت کا ہیجان شامل نہیں ہوتا۔ کسی غیر عورت کے بارے میں تو سمجھا جاسکتا ہے اسکا بوسہ یا لمس، مرد میں لازما جذبہ شہوت کو بھڑکا دے گا، لیکن اس بیوی کے لئے مرد اتنا ذکی الحس نہیں رہ جاتا جس کے جسم پر اسے ہمہ وقت آذادانہ دسترس حاصل ہے، جس سے وہ برابر سیری حاصل کررہا ہے اور جسکی صنفی کہابائیت اسکے لئے اپنی شدت ختم کرچکی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کو اپنی بیویوں سے محبت تھی۔ خصوصا حضرت عائشہ سے۔ ماہ رمضان میں اگر آپ نے بوسہ لیا اور کوئی بے تکلفی برتی تو ہمیں یقین ہے اور سیرت رسول ﷺ کی روشنی میں ہر شخص جسے اللہ نے عقل سلیم دی ہے، اسکو بھی یہ یقین کرلینا چاہئے کہ اس طریق عمل کے پیچھے جنسی اشتعال کرفرما نہیں ہوگا، بلکہ اسکا محرک وہ پیار اور قلبی تعلق ہوگا، جو شہوت رانی سے بالاتر ہوتا ہے، اور جسمیں کبھی دلداری اور کبھی اظہار سفقت و موانست مقصود ہوتا ہے۔ بوسہ ایک بچے کا بھی لیا جاتا ہے اور جسم ایک ننھی بچی کا بھی ہاتھوں سے مس ہوتا ہے تو کیا اسے بھی جنسیت سے جوڑ دیا جائے گا۔ نہیں۔ یہ امور ہمیشہ ہی شہوت انگیز یا نتیجہ شہوت نہیں ہوتے اور سورج کی طرح روشن ہے کہ جس مباشرت کا ذکر ذیرتذکرہ روایت میں ہے و ہ جنسی لگاوٹوں سے بالا تر ہی ہوگی کہ رسول اکرم ﷺ سے حالت صوم میں جنسی تلذذ کی توقع ان کی سیرت مطہرہ اور سرشت مقدسہ کے بالکل منافی ہے۔

  • 0

علم حاصل کرو۔ مہد سے لحد تک
جس نےمیرے صحابہ سے بغض رکھا، اس نے گویا مجھ سے بغض رکھا
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
پتہ نہیں کہاں،کہاں سے اپنی جان پر کھیل کر اور ہلکان ہو کر ایک سیدھے سادھے لفظ مباثرت کے تو اور تیرا "یار"نہ جانے کون سے معنی اور مفہوم اخذ کر رہے ہو

چل یہ بتا کہ تو بھی "سنت" پر عمل کرتے ہوئے روزہ میں اپنی بیوی سے کسنگ اور اس کے جسم سے مباثرت کرتا ہے؟ اور کیا یہ فعل تنہائی میں کرتا ہے یا چار گواہوں کی موجودگی میں؟
یہی سوال تیرے"یار" سے بھی ہے

اورہاں میں نے پہلے بھی کہا ہے سوا ل ہم کریں گے جواب اورصفائی تیرے ذمہ
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

سب سے پہلے تو تم لوگ آپس میں یہ طے کر لو کہ بخاری کی یہ حدیث ضعیف ہے یا صحیح؟
کیا رسول اللہ نے خو کُشی کی کوششیں کیں یا نہیں؟
کیونکہ نائس ٹو میٹیو صاحب نے کہا ہے کہ بخاری صاحب نے پتہ نہیں کیوں یہ بات اپنی کتابِ حدیث میں لکھ ڈالی۔ یہ ٹوٹے پھوٹے سلسلوں والی روایت ہے۔
ایک طرف تم لوگ خود کُشی والے اِس واقعے کی سِرے سے نفی کر رہے ہو دوسری طرف قرانی دلائل سے اُسکی تصدیق و توجیح پیش کرتے ہو۔ دراصل کل سے جس مصیبت میں تم گرفتار ہو گئے ہو وہ یہ ہے کہ اگر تم رسولِ پاک کی خودکُشی درست مانو تو تمہاری رسالت زد پر اگر حدیث ضعیف مانو تو تمہاری بخاری زد پر، جائیں تو جائیں کہاں؟

اب آ جاؤ اس آیۃ مبارکہ کیطرف جو تم نے رسولِ کریم کی خود کشی حلال ثابت کرنے کیلئے لگائی ہے۔اِس آیت کے مطابق لوگوں کا آپ پر ایمان نہ لانے کی وجہ سے رنجیدہ نہ ہونے کو کہہ کر تسلی دی جا رہی ہے لیکن بخاری سے میں نے جو حدیث پیش کی تھی اُس کے مطابق رسول اللہ کسی کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے رنجیدہ ہو کر خود کشی کی جانب مائل نہیں ہوئے تھے بلکہ اُن پر وحی کا سلسلہ رُک جاتا تھا اور وہ یاسیت اور پریشان حالی میں پہاڑ پر چڑھ کر خود کشی کرنے لگتے تھے نعوذ باللہ نعوذ باللہ۔ تب حضرت جبرئیل علیہ السلام آ کر اُنہیں یقین دلاتے تھے کہ یقینناً آپ اللہ کے رسول ہیں۔ دوبارہ غور سے پڑھ لیں۔

JQf5aEy.jpg

جناب
ثابت یہ کرنا مقصود تھا کہ جس قرآن میں یہ مذکور ہے کہ خودکشی حرام ہے

وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَo
اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور صاحبانِ اِحسان بنو، بے شک اﷲ اِحسان والوں سے محبت فرماتا ہےo

  1. [*=center]البقرة، 2: 195

وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًاo وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّهِ يَسِيرًاo

اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بے شک اﷲ تم پر مہربان ہےo اور جو کوئی تعدِّی اور ظلم سے ایسا کرے گا تو ہم عنقریب اسے (دوزخ کی) آگ میں ڈال دیں گے، اور یہ اﷲ پر بالکل آسان ہےo

  1. [*=center]النساء، 4: 29، 30

  1. [*=right]

اسی قرآن میں یہ بھی مذکور ہے کہ
کیا نبی صل الله علیہ وسلم امت کے غم میں
اس انتھائی قدم تک چلے جائیں گے "

** فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا ** [الكهف: 6]
پس اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائیں تو کیا آپ ان کے پیچھے اس رنج میں اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے۔

اب ہر واقعہ تو قرآن نے ذکر کیا نہیں
اسی لیے آپ اگلے پچھلے زور لگا کر بھی قرآن سے
حضرت علی ، فاطمہ ، حسن ، حسین رضوان الله تعالیٰ اجمعین کا اہل بیت ہونا ثابت نہیں
کر سکتے اور ہم امہات المومنین کا ایک نہیں متعدد آیت سے ثابت کرتے ہیں
تم قرآنی اہلبیت کو مانتے نہیں ہم حدیث سے اور قرآن سے ثابت دونوں اہلبیت کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں

لہذا
ارادہ " خودکشی " بنیادی نکتہ ٹہرا جو قرآن سے ثابت
لہذا جناب کا مکو ٹھپ دیا گیا الحمدوالله
;)

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Pehlay Yeah Sabit Ho Jayay keh Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain
Ali un Wali Allah Parhtay Thay Kalmay Main Ya Nahi ...
تم نے ہی کہا ہے کہ میں وہ کلمے پڑھتا ہوں جو حضرت امام حسن علی(علیہ السلام) اور حضرت امام حسین (علیہ السلام) پڑھتے ہیں۔ تم ثابت کرو کہ حسنین شریفین "کلمہ" نہیں بلکہ (کئی) "کلمے" پڑھتے تھے۔ اب دکھاؤ کسی مستند کتاب میں حسنین کے "کلمے"۔

GeoG said:
Main Woh Kalmay Parhta Hoon Jo
Hazrat Imam Hassan RA aur Hazrat Imam Hussain RA Parhtay Thay

Tum Kon Say Kalmay Parhtay Ho

Kia Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain
Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تم نے ہی کہا ہے کہ میں وہ کلمے پڑھتا ہوں جو حضرت امام حسن علی(علیہ السلام) اور حضرت امام حسین (علیہ السلام) پڑھتے ہیں۔ تم ثابت کرو کہ حسنین شریفین "کلمہ" نہیں بلکہ (کئی) "کلمے" پڑھتے تھے۔ اب دکھاؤ کسی مستند کتاب میں حسنین کے "کلمے"۔

Pehlay Alin Un Wali Ullah Ka Faisla Ho Jayay
Kia Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain
Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

Just answer a simle question
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

جناب
ثابت یہ کرنا مقصود تھا کہ جس قرآن میں یہ مذکور ہے کہ خودکشی حرام ہے

وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَo
اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور صاحبانِ اِحسان بنو، بے شک اﷲ اِحسان والوں سے محبت فرماتا ہےo

  1. [*=center]البقرة، 2: 195

وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًاo وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّهِ يَسِيرًاo

اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بے شک اﷲ تم پر مہربان ہےo اور جو کوئی تعدِّی اور ظلم سے ایسا کرے گا تو ہم عنقریب اسے (دوزخ کی) آگ میں ڈال دیں گے، اور یہ اﷲ پر بالکل آسان ہےo

  1. [*=center]النساء، 4: 29، 30

اسی قرآن میں یہ بھی مذکور ہے کہ
کیا نبی صل الله علیہ وسلم امت کے غم میں
اس انتھائی قدم تک چلے جائیں گے "

** فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا ** [الكهف: 6]
پس اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائیں تو کیا آپ ان کے پیچھے اس رنج میں اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے۔

اب ہر واقعہ تو قرآن نے ذکر کیا نہیں
اسی لیے آپ اگلے پچھلے زور لگا کر بھی قرآن سے
حضرت علی ، فاطمہ ، حسن ، حسین رضوان الله تعالیٰ اجمعین کا اہل بیت ہونا ثابت نہیں
کر سکتے اور ہم امہات المومنین کا ایک نہیں متعدد آیت سے ثابت کرتے ہیں
تم قرآنی اہلبیت کو مانتے نہیں ہم حدیث سے اور قرآن سے ثابت دونوں اہلبیت کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں

لہذا
ارادہ " خودکشی " بنیادی نکتہ ٹہرا جو قرآن سے ثابت
لہذا جناب کا مکو ٹھپ دیا گیا الحمدوالله
;)

سب سے پہلے تو تمہاری اِس پوسٹ پر لا حول ولا قوۃ ۔ ۔ ۔
اور
مکو ٹھپو صاحب، یہ تو بتا جاؤ کہ بخاری کی وہ حدیث جو میں نے یہاں لگائی ہے جس میں رسول اللہ کی خود کشیوں کا ذکر ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Pehlay Alin Un Wali Ullah Ka Faisla Ho Jayay
Kia Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain
Woh Bhi Ali un Wali Add kartay Thay Kalmay Main
Aur Theekri Rakh Kay Nimaz Parhtay Thay ...

Just answer a simle question

مزید وضاحت کیلئے اِس لنک پر کلک کرتے رہو تا وقتیکہ تمہیں جواب آ جائے
لنک
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

واہ رے واہ تیری جعلسازی قرانی آیات کے ترجمہ سے ہیرا پھیری
اپنی پسند کے ترجمے؟ ذرا غور سے پڑھ یہ ترجمہ
(مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

سورۃ الکھف
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
(1) سب خوبیاں اللہ کو جس نے اپنے بندے پر کتاب اتاری اور اس میں اصلاً (بالکل، ذرا بھی) کجی نہ رکھی،
(2 ) عدل وا لی کتاب کہ اللہ کے سخت عذاب سے ڈرائے اور ایمان والوں کو جو نیک کام کریں بشارت دے کہ ان کے لیے اچھا ثواب ہے ،
(3 ) جس میں ہمیشہ رہیں گے ،
(4 ) اور ان کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے اپنا کوئی بچہ بنایا،
(5 ) اس بارے میں نہ وہ کچھ علم رکھتے ہیں نہ ان کے باپ دادا کتنا بڑا بول ہے کہ ان کے منہ سے نکلتا ہے ، نِرا جھوٹ کہہ رہے ہیں ،
(6 ) تو کہیں تم
[FONT=&amp] اپنی جان پر کھیل جاؤ گے[/FONT] ان کے پیچھے اگر وہ اس بات پر ایمان نہ لائیں غم سے
(7 ) بیشک ہم نے زمین کا سنگھار کیا جو کچھ اس پر ہے کہ انہیں آزمائیں ان میں کس کے کام بہتر ہیں
(8 ) اور بیشک جو کچھ اس پر ہے ایک دن ہم اسے پٹ پر میدان (سفید زمین) کو چھوڑیں گے

http://forum.mohaddis.com/threads/ک...-احمد-رضا-خان-بریلوی.14811/page-2#post-106939

اب غور کرلفظ
"اپنی جان پر کھیل جانا" کیا یہ فعل بہادری اور شجاعت کے معنوں میں آتا ہے یا بزدلی اور فعل حرام کے معنی میں؟
آئے دن ہم سنتے اورپڑھتے ہیں
آج پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے فاٹا میں دھشت گردوں پر حملہ کرکے انہیں جہنم رسید کر دیا
پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر سیلاب میں گھرے سینکڑوں افراد کی جان بچائی
ممتا کی ماری ماں اپنی جان پر کھیل کر اپنے لخت جگر کو بچانے کی خاطر ڈاکووں کے آگے ڈٹ گئی
کیوں اب تیری رنگت اپنی تحریر کی طرح پیلی کیوں پڑ گئی؟

واہ رے واہ تیری جعلسازی قرانی آیات کے ترجمہ سے ہیرا پھیری
18:6] محمد حسین نجفی
(اے پیغمبر(ص)!) شاید آپ ان کے پیچھے اس رنج و افسوس میں اپنی جان دے دیں گے کہ وہ اس کلام پر ایمان نہیں لائے۔

لے یار
آپ کا منہ آپ کی چپیڑ
:biggthumpup:

Status
Not open for further replies.

Back
Top