There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللہmere muslim ya ger muslim honey ka to allah ko hi pata hey ya mujhe mein apney aap ko musalman samajhta hoon bolta hoon aur hoon
Rahe baat ibrahim k shia honey k le ker aao tum kis surat mein hey lekin poora surat le ker aana ager sirf 1 ayat le ker aaye to mein isi quran sey sabit keron ga k yuhood o nasara k bigrey hue log bhi shia they.
امید ہے آپ ایک دن احادیث کو بھی قبول کر لیں گے
۔ ۔ ۔ ۔
رہی بات حضرت ابراھیم اور کچھ کافروں کے شیعہ ہونے کی
تو یہ بات ثابت ہو گئی کہ شیعہ ہونا کوئی برائی نہیں ، لیکن شرط یہ ہے کہ شیعہ کسی نیک بندے کے ہوں
برائی برے بندے کے شیعہ ہونے میں ہے جیسا کہ آپ نے اپنے کمنٹ میں بتایا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب آپ کے سامنے ایک سادہ سا سوال ہے کیا حضرت علی ایک نیک شخص تھے یا نہیں ؟
۔
آپ کر ہاں یا نا میں جواب دیتے ہی یہ بحث ختم ہو جائے گی