یزیدی لشکر کا سالار مبشرلقمان

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
چتھر مار ، مار کر لباس کی طرح اس کا منہ بھی کالا کر دو گاندھی دہ بچہ
 
Pakistani Resident

Senator (1k+ posts)
GEO Group to Islam K Khilaf Kaam Kar Raha Hai..

laikin ARY bhi bilkul usi tarah hai....

Mubashar Luqman Wohi Hai Jo Kuchh Arsa pehlay Apnay Har Program Mein Qadiyanion Ko Defend Karta Tha....

aaj Kal Zaid Hamid Kazzaab k tattu ko defend kar raha hai....

Faisal raza Aabidi jaisay dehshatgardon ko bhi mubashar luqman promote karta hai.......
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
i think this guy rashid has some personal grudge with Mubashir ( seems like he has mubashir fobia .... always posting comments against him )...

ML may not be an angel but the question which he has raised against GEO/JANG/ Mir Shakeel Ur Rehman needs to be answered....

This is a very lame and unacceptable theory that if a person does not seem to be honest than his allegations cannot be investigated.

Certainly investigations should be done against JANG/GEO/Shakeel irrespective of WHO pointed it out...
...................

May be ML fight with jang/geo can be seen as fight between two prostitutes .... who wants to sell their dignity against money....

مجھے مبشر لقمان کی ذات سے کوئی لینا دینا نہیں، مگر میں میڈیا میں موجود اس جیسی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنا چاہتا ہوں۔ کیا آپ بھول گئے یہ وہی شخص ہے جو مشرف دور میں وزیر تھا، صحافت سے اس کا لینا دینا نہیں تھا، پھر یہ ڈائریکٹ اینکر بھرتی ہوگیا اور مختلف لوگوں سے پیسے بٹور کر رینٹ اے پروگرام کرنے لگا۔ اس جیسے لوگوں کا پول اللہ تعالیٰ ضرور کھولتا ہے اور اللہ نے اس کا پول کھول دیا اور ملک ریاض کے ساتھ ملکر جو اس نے پلانٹنڈ پروگرام کیا وہ عوام کے سامنے آگیا، خدا نے تو عوام کے سامنے اس کی اصلیت ظاہر کردی مگر عوام عقل کا استعمال کم اور جذبات کا استعمال زیادہ کرتی ہے۔ جب اس نے تحریک انصاف کی سپورٹ شروع کی تو سارے تحریک انصاف کے سپورٹرز اس کے مرید ہوگئے۔ یہ نہیں دیکھا کہ تحریک انصاف کو اس جیسی کالی بھیڑوں کی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
میری ایک بات لکھ لیں کہ وہ دن دور نہیں جب یہ اسی منہ کے ساتھ تحریک انصاف کے خلاف بھونک رہا ہوگا۔ یہی بات میں نے اس وقت حسن نثار کے بارے میں کی تھی جب وہ سب سے بڑھ چڑھ کر تحریک انصاف کی حمایت کررہا تھا، میں نے ایک پورا تھریڈ لکھا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب حسن نثار تحریک انصاف کے خلاف بھونکے گا، اور ایسا ہی ہوا، یہی حسن نثار مخلتف حیلوں بہانوں سے تحریک انصاف کے خلاف بھونکنے لگا۔ اس تھریڈ کا لنک بھی میں آخر میں دے رہا ہوں۔
آج مبشر لقمان کے بارے میں میری پیش گوئی لکھ لیں۔ جیسے ہی کسی تحریک انصاف کے مخالف نے کرائے پر اس کی خدمات حاصل کیں، اس نے عمران خان اور تحریک انصاف پر بھونکنا شروع کردینا ہے، اور پھر آپ سے برداشت نہیں ہوگا کیونکہ یہ گھٹیا ترین انسان ہے اور یہ مخالفت میں ہر حد پار کر سکتا ہے۔

My Thread About Hassan Nisar

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?148482-Some-Facts-About-Hassan-Nisar
 
WatanDost

جناب آپ نے وہ محاورہ سنا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے یا بہاری نہ کٹے آری سے ، بہاری کٹے بہاری سے

تو جناب
ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کون کس کے خلاف کیا کہہ رہا ہے
حقیقت یہ ہے کہ

لوہا لوہے کو اور چھوٹا صحافتی گند ، شیطان اعظم صحافتی گند کو قوم کی سامنے دھو رہا ہے

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)

جناب آپ نے وہ محاورہ سنا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے یا بہاری نہ کٹے آری سے ، بہاری کٹے بہاری سے

تو جناب
ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کون کس کے خلاف کیا کہہ رہا ہے
حقیقت یہ ہے کہ

لوہا لوہے کو اور چھوٹا صحافتی گند ، شیطان اعظم صحافتی گند کو قوم کی سامنے دھو رہا ہے

یہی تو میرا اصل پوائنٹ ہے کہ کچھ لوگ مبشر لقمان کو فرشتہ سمجھنے لگ پڑے ہیں، ہم اس تماشے کو اسی طرح لینا چاہئے جس طرح دو چور ایک دوسرے کی چوریاں بتا رہے ہوں۔ جیو میں بڑے سے بڑا صحافتی گند پڑا ہے اور مبشر لقمان بھی میڈیا کی کالی بھیڑ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے پول کھول رہے ہیں، اچھی بات ہے مگر ان میں سے فرشتہ کوئی بھی نہیں۔
 
Agreed on it
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Looooooooooooooong time no see?

Aaj kal zeher Kay khait mian pyaar bony ki koshesh kar raha hon mager jald. he wapis aa. kar. siasat pk. k chhappar say tammam machhalion ko samandar say aashna aor mosmi daduon ko ganday nalay mian
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

Oooooooooooooho Bhabi ko raam karnay mein lagay howay hein paa ji........carry on please.....bas apna khial rakhna Paa.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

یہی تو میرا اصل پوائنٹ ہے کہ کچھ لوگ مبشر لقمان کو فرشتہ سمجھنے لگ پڑے ہیں، ہم اس تماشے کو اسی طرح لینا چاہئے جس طرح دو چور ایک دوسرے کی چوریاں بتا رہے ہوں۔ جیو میں بڑے سے بڑا صحافتی
گند پڑا ہے اور مبشر لقمان بھی میڈیا کی کالی بھیڑ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے پول کھول رہے ہیں، اچھی بات ہے مگر ان میں سے فرشتہ کوئی بھی نہیں۔

If I have to choose between two GUNDs ( گند)
I will go for Mubasher. I just cant go for the ghaddar-e-azam MSR andhis Geo group
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
جناب آپ نے وہ محاورہ سنا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے
یا بہاری نہ کٹے آری سے ، بہاری کٹے بہاری سے

تو جناب
ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کون کس کے خلاف کیا کہہ رہا ہے
حقیقت یہ ہے کہ

لوہا لوہے کو اور چھوٹا صحافتی گند ، شیطان اعظم صحافتی گند کو قوم کی سامنے دھو رہا ہے

hey hey, leave Biharis alone please.I am sooooo offended (cry)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چنانچہ انڈین حکومت کی سازشوں سے خبردار رہیں، مگر انڈین عوام سے دوستی کی بھرپور کوشش کریں۔ انڈیا کی نئی نسل مذہب سے بیزار ہے اور سیکولرازم کی طرف جا رہی ہے جنکے ساتھ میں انڈین مسلمان بہتر طور پر زندگی گذار سکتے ہیں۔

ایم کیو ایم، اے این پی اور پی پی کے مذہب بیزار سیکولر عوام کب بہتر زندگی گزارنے کے قابل ہوں گے؟
 
Back
Top