یحیی افریدی، قاضی سے زیادہ خطرناک ہیں۔ قاضی جو کرتا تھا، وہ ڈنکے کی چوٹ پر، براہ راست ٹی وی پر دکھا کر کرتا تھا، جبکہ یحی آفریدی پردے کے پیچھے رہ کر، باقی عدالتی نظام کی تباہی پھیلا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1881232715921723880
جس شخص کی تعیناتی ہی میرٹ کے خلاف اور ناانصافی سے کی جائے، جسے تعینات کرنے کے لیے لوگوں کی بہنیں اور بیٹیاں اٹھا کر ترمیم کی جائے، اُس سے انصاف کی امید رکھنا ہی بے وقوفی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1881246922897584341
آؤٹ آف ٹرن آرمی چیف بنے یا چیف جسٹس، ایسے حریص لوگ صرف اپنی کرسی سے محبت کر سکتے ہیں۔ ادارے، ملک، آئین، اور قانون سب بھاڑ میں جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1881229623545221440
اسٹیبلشمنٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج واضح طور پر ثابت کر دیا کہ ان کی وفاداری اپنے ادارے سپریم کورٹ، آئین پاکستان اور عوام کی بجائے اپنے آقاؤں کے ساتھ ہے!
https://twitter.com/x/status/1881216035879346282 https://twitter.com/x/status/1881332608334025168 https://twitter.com/x/status/1881338768579604634 https://twitter.com/x/status/1881446369724154106

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4Z77Nr4/Waqar-Ma-lik.jpg
Last edited by a moderator: