ہم نے غربت ختم کردی،ہم نے میٹرو بنا دی

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
A slap on the face of Aal e Shar, Aal e Zar, Judiciary, Beurocracy, Army and people of Pakistan (who have no concern). A corrupt rotten system which everyone is trying to save (thumbsdown)

20915554_1450757705001264_750695371697512466_n.jpg
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
الله کریم پاکستانی عوام پر اپنا کرم فرماۓ اور ان حکمرانوں کو غارت کرے جنھوں نے عوام کی یہ حالت کر دی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اس بچّے کی اللہ کی طرف سے آزمائش ہے ۔ ۔ ۔
ایک ذہنی معذور پٹواری کا پاس سے گزرنے پر تبصرہ


میاں نواز شریف کے خلاف سازش ہو رہی ھے ۔ ۔ ۔ اُسکے پاس دولت کے خزانے "ھذا من فضلِ ربّی " ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چند لمحے اس تصویر کو غور سے دیکھئیے
اسکی ماں، اور بہنوں نے پھولوں کی یہ لڑیاں بنائی ہونگی ۔ ۔ نہ جانے یہ بچّہ کتنا چلا ہو گا، کوئی لڑی بِکی بھی ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ گھر میں ماں، اور بہنیں انتظار میں ہونگی، کہ اب ننھّا شہزادہ پھول بیچ کر پیسے لائے گا، اور ہم کھانا بنا کر کھا سکیں گے ۔ ۔ ۔ اُنکو کیا معلوم کہ ننھا شہزادہ چل چل کر تھکن سے چُور ہو کر تپتی دھوپ میں سو چکا ہے ۔ ۔ ۔ او ہو سکتا ہے کہ جو کچھ کمایا تھا نیند کی آغوش میں جانے کے بعد کسی بد بخت نے جیب سے نکال لئے ہوں
کاش ۔ ۔ کاش ۔۔۔کاش !۔