ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں بلکہ ایرانی آمریت سے ہے، نیتین یاہو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں، ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں بلکہ ایرانی آمریت سے ہے۔

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملوں کے بعد اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ہم نے ایران کے جوہری افزودگی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1933340836252577843
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
Law of the land. if you don't have Nukes. you are a fool and deserve to die... Go israel and beat the shit out of little iran...
if iran has any brains then they should go Nuclear, NOW....
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اس بونے بندر کی دشمنی ھر اس مسلم سے ھے جو حق اور سچ کی آواز بلند کرتا ہے ۔ تاریخ بھری ہوئ ہے اس جیسے جاھلوں سے جو اپنے آپ کو طاقتور سمجھ کر ھر ظلم اور زیادتی کا ساتھ دیتے ہیں ۔ اور تاریخ ھمیں انکا عبرت ناک انجام بھی دکھاتی ہے ۔ دن ھمیشہ ایک جیسے نہیں رھتے ۔


 

Back
Top