Watch Imran's speech on Hazara province here:
https://www.youtube.com/watch?v=ctK_xAePDw0
عارف علوی 7 ڈویژنوں کا بہانہ کر کے اس ایشو کو فقط 'کھڈے لائن' لگا رہا ہے۔
اگر مذاکرات کے نتیجے میں ہی پیپلز پارٹی اور سندھ قوم پرستوں اور اے این پی کو ماننا ہوتا تو وہ کب کا ان نئے صوبوں کے لیے مان چکے ہوتے، اور کب کے اختیارات ان ڈویژنوں کو منتقل کر دیے گئے ہوتے۔
بجائے اختیارات ڈویژنوں کو منتقل کرنے کے، زمینی حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے شہری سندھ (کراچی، حیدرآباد، سکھر) کو 30 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا، جبکہ دیہی سندھ کا بجٹ 670 ارب روپے تھا۔
کاش کہ پی ٹی آئی والے اپنی عقل کا استعمال کر سکیں اور دیکھ سکیں کہ انکے لیڈر گمراہی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔ سندھ قوم پرست اور پیپلز پارٹی اہل کراچی کو انکے حقوق نہ نئے صوبوں کے نام پر دینا چاہتی ہے، نہ نئے انتظامی یونٹوں کے نام پر ، اور نہ ہی شہری حکومت کے نام پر۔
اور اگر عمران خان اپنے بے وقوفی کو اس نام پر دہراتا ہےکہ پی ٹی آئی لوگوں کی تقسیم نہیں چاہتی، اور اس بنیاد پر کراچی کی عوام کی تحریک کی مخالفت کرتا ہے، تو پھر حال یہ ہونا ہے کہ (بقول تاری صاحب کے)۔

کالا باغ ڈیم سے لے کر مزید چھوٹے صوبے ، ملک میں کوئی بھی مسلہ کبھی حل نا ہو گا ، اہل سیاست کے پینترے واقعی حیران کن ہوتے ہیں