ہاشمی صاحب۔۔۔ وہ چِٹ کہاں ہے؟

truthinworld

MPA (400+ posts)
اب آپ دلیل کی پٹڑی سے نیچے اتر رہے ہیں صرف جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے حبیب جالب کی ایک لائن جس کی شہباز شریف نے حالت بری کر رکھی ہے " میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا" کچھ کہنا ہے تو دلیل سے کہیے بڑے بھائی

کسی کے ماضی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی یاد کیا جائے تو انسان شرمندگی سے بچ سکتا ہے۔
ماضی پر تنقید کس نے شروع کی؟؟؟

truthinworld

MPA (400+ posts)

میں اکثر اس بات پر دلیل پیش کر چکا ہوں ایک بار پھر سہی

کہ اگر کسی شخص کو دین کی سمجھ بڑی عمر میں آئے تو کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا پوچھے کہ آپ کو بچپن میں سمجھ کیوں نہیں آئی البتہ

ایک بات ضرور ہے دیں کا تو اللہ جانتا ہے مگر میاں صاحب کو سیاست کی سمجھ ابھی تک نہیں آئی

پھر بھی اگر آپ کہتے ہیں تو چار پانچ مرتبہ پھر میاں صاحب کو آزما لیتے ہیں

ہو سکتا ہے کوئی تبدیلی آ ہی جائے

کیوں بڑے بھائی ؟
یہ آپکا نظریہ ہے بھائی۔
سیاست کی سمجھ عمران خان کو نہیں ہے۔
کرکٹ اور سیاست میں فرق ہوتا ہے۔
عمران خان تو کرکٹ کی سپورٹس مین شپ بھی بھولتا جا رہا ہے۔
سیاست کیا سیکھے گا۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
میں نے تو فقط آپ کی بات کو تقویت بخشی ہے کہ جو ماضی کو بھول گیا وہ ترقی نہیں کر سکتا ۔

کسی کے ماضی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی یاد کیا جائے تو انسان شرمندگی سے بچ سکتا ہے۔
ماضی پر تنقید کس نے شروع کی؟؟؟

مجھے مجبورآ اپنی ہی تحریر کو ثبوت کے طور پر کوٹ کرنا پڑ رہا ہے کہ میں نے تنقید نہیں بلکہ ترقی کی منزلیں طے کرنے کے لئے ماضی کا حوالہ دیا تھا
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یہ آپکا نظریہ ہے بھائی۔
سیاست کی سمجھ عمران خان کو نہیں ہے۔
کرکٹ اور سیاست میں فرق ہوتا ہے۔
عمران خان تو کرکٹ کی سپورٹس مین شپ بھی بھولتا جا رہا ہے۔
سیاست کیا سیکھے گا۔

اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں کہ عمران کو سیاست کی سمجھ نہیں ہے مگر ایک بات سمجھ سے بالاترہے جسے چوہدری نثارعلی خان المعروف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا ناغہ الاپ رہے ہیں عمران کو سیاست نہیں آتی پھر وہ کونسا خوف ہے جس نے کہنے کو مسلم لیگ ویسے نون کی نیندیں حرام کر دی ہیں
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
مجھے مجبورآ اپنی ہی تحریر کو ثبوت کے طور پر کوٹ کرنا پڑ رہا ہے کہ میں نے تنقید نہیں بلکہ ترقی کی منزلیں طے کرنے کے لئے ماضی کا حوالہ دیا تھا

آپ بہت معصوم لگتے ہیں مجھے۔
تقویت دیتے دیتے طنز کر جاتے ہیں۔
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
پھر وہ کونسا خوف ہے جس نے کہنے کو مسلم لیگ ویسے نون کی نیندیں حرام کر دی ہیں

یہ بھی آپ کا نظریہ ہے۔
دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہئے۔
اور خاص کر جب وہ الٹے سیدھے دعوے کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہو۔
جیسے۔۔۔
میں نو دن میں کرپشن ختم کر دوں گا۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

آپ بہت معصوم لگتے ہیں مجھے۔
تقویت دیتے دیتے طنز کر جاتے ہیں۔

بڑے بھائی یہ آپ نے کیسے سوچ لیا میری یہ مجال

ویسے جب میں سکول جاتا تھا تو کھاد کی خالی بوری ساتھ لیکر جایا کرتا تھا
ہمارے سکول میں ٹاٹ پر بیٹھا کر پڑہایا جاتا تھا

اس زمانے بھی دانش سکول ہوا کرتے تھے مگر کسی اور نام سے شاید جس میں ہمزہ شہباز یا پھر مونت الہی جیسے لوگ پڑھ سکتے تھے

قصہ مختصر اس ٹاٹ نے ہمیں تو عاجزی انکساری اور معصومیت سکھا دی

دو دن قبل کی ہی بات کر لیتے ہیں جناب چوہدری نثار علی خان المعروف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم ٹاٹ پر پڑہنے والوں کو ممی ڈیڈی کہہ کر پکارے تو

اس وگ زدہ وزیر جس کے باپ نے حرام حلال کی تمیز کیے بغیر اُسے بڑے بڑے سکولوں اور کالجوں میں اعلی تعلیم دلوائی کی یہ بات سن کر تو مجھ جیسے کروڑوں معصوموں کا خون کھول گیا ہو گا

یہ ہیں قومی لیڈر اور یہ ہے ان کا اندازِ گفتگو

معاف کرنا بڑے بھائی میں زرا جزباتی ہو گیا
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

یہ بھی آپ کا نظریہ ہے۔
دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہئے۔
اور خاص کر جب وہ الٹے سیدھے دعوے کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہو۔
جیسے۔۔۔
میں نو دن میں کرپشن ختم کر دوں گا۔

خدا کی قسم نو دن میں تو مجھ جیسا پینڈو بھی ۵۰ فیصد کرپشن ختم کردے عمران خان تو پھر بھی ایک منتشر قوم کا عظیم لیڈر ہے
 
fiazpk

MPA (400+ posts)

شکریہ آپ کا کہ آپ نے میری بات کو تقویت بخشی۔

مزید تقویت کے لیے عمران خان کا ماضی بھی دیکھ لیں۔

خود ہی سرچ کر لیں گوگل پر۔

اگر میں نے کیا تو آپ کہیں ناراض نہ ہو جائیں۔

Imran Khan pori Dunya mein aik bohut azeem talented charachter he, Apne hero ki azat karo, voh hero jis ko dunya manti he, tum siyasat ki vajah se us ki zati zindagi se kuch dhond ke le aate ho, kuch khiyal karo,

Internet pe, Reliaable reports aur documentaries dekho, Imran Khan jeise log roz roz peda naheen hote, Respect your heros.
imran Khan rehti dunya tak eik nam rahe ga, siyasat ke illava bhi, Aljazira ke reports dekho, BBC ki documentries dekho, hall of fame dekho, Imran is a wworldwide respectable personality.

One British University appointed him a Chancellor of its University, Chancellor not vice chancellor.

Yeh ulti seedhi batein to har azeem shakhs ke sath jor di jati hain, aur veise bhi koi farishta naheen hota, us ki zindagi mein jo zati pehlo hain, us se hamein kiya, us ne girls se dosti ki, hamein kiya, kisi ghareeb ko to naheen lota, Mulk ko to naheen lota,
Allam Iqbal sharab peeta tha, Ghalib sharb peeta tha, Yeh zati pehlo hote hain,Quaide azam shaid namaz na parhta ho, urdu na bolta ho, yeh zati pehlo hote hain, yeh aap jeise log pakar lete hain, BUT heros are heros,
ijtamai cheez pe focus kiya jata he.

Any way, Imran Khan is the great hero of Pakistan,not only great but the greatest hero,jise eik dunya manti he,
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ آپ کا کہ آپ نے میری بات کو تقویت بخشی۔

مزید تقویت کے لیے عمران خان کا ماضی بھی دیکھ لیں۔

خود ہی سرچ کر لیں گوگل پر۔

اگر میں نے کیا تو آپ کہیں ناراض نہ ہو جائیں۔

hamza shehbaz ka haal dekh lein ?
haneef abbasi ka haal dekh lein?
PML Q k logon ko lene walon ka haal dekh lein ?
punjab ki governance ka hal dekh lein?
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
Imran Khan pori Dunya mein aik bohut azeem talented charachter he, Apne hero ki azat karo, voh hero jis ko dunya manti he, tum siyasat ki vajah se us ki zati zindagi se kuch dhond ke le aate ho, kuch khiyal karo,

Internet pe, Reliaable reports aur documentaries dekho, Imran Khan jeise log roz roz peda naheen hote, Respect your heros.
imran Khan rehti dunya tak eik nam rahe ga, siyasat ke illava bhi, Aljazira ke reports dekho, BBC ki documentries dekho, hall of fame dekho, Imran is a wworldwide respectable personality.

One British University appointed him a Chancellor of its University, Chancellor not vice chancellor.

Yeh ulti seedhi batein to har azeem shakhs ke sath jor di jati hain, aur veise bhi koi farishta naheen hota, us ki zindagi mein jo zati pehlo hain, us se hamein kiya, us ne girls se dosti ki, hamein kiya, kisi ghareeb ko to naheen lota, Mulk ko to naheen lota,
Allam Iqbal sharab peeta tha, Ghalib sharb peeta tha, Yeh zati pehlo hote hain,Quaide azam shaid namaz na parhta ho, urdu na bolta ho, yeh zati pehlo hote hain, yeh aap jeise log pakar lete hain, BUT heros are heros,
ijtamai cheez pe focus kiya jata he.

Any way, Imran Khan is the great hero of Pakistan,not only great but the greatest hero,jise eik dunya manti he,

Bhai aap tu buhat jazbati ho awr jazbaat main sahih faisla nahi hota.
Main IK ko cricket ka hero manta hon likn siasat ka nahi.
Bye the way you have you own choice.
Keep it up.
Healthy discussion is in favour of all us.
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
خدا کی قسم نو دن میں تو مجھ جیسا پینڈو بھی ۵۰ فیصد کرپشن ختم کردے عمران خان تو پھر بھی ایک منتشر قوم کا عظیم لیڈر ہے

نو دن میں اگر وہ صرف دودھ میں پانی ملانا روک دے تو اسے مان لوں۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

نو دن میں اگر وہ صرف دودھ میں پانی ملانا روک دے تو اسے مان لوں۔

بڑے بھائی انتہائی معزرت کے ساتھ ویسے آپ بھی نواز شریف کی طرح ہی سوچتے ہیں اسی لیے کسی مسئلے کے حل تک نہیں پہنچ پاتے

روزگار کا حل ییلو کیب اور انفارمیشن ٹیکنولجی کا حل لیپ ٹاپ ہوتا تو اب تک دو بڑے مسئلے تو حل ہو چکے ہوتے

جب گوالے کے بچوں کا پیٹ بھرا ہو گا تو وہ کبھی دودھ میں پانی نہیں ڈالے گا اور اگر حسبِ عادت کبھی پانی ڈالنے کا خیال آ بھی گیا تو زرداری اور میاں صاحب کو جیل میں دیکھ کر اس کا دل دہل جائے گا کہ

اگر یہ نہیں بچ سکتے تو میں کس کھیت کی مولی

نوٹ ۔ واللہ اسے طنز نا سمجھیے گا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟
کس گناہ کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟
کس جرم کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟

جب کوئی جرم ہی نہیں کیا تو کیسی معافی؟؟؟

زبردستی کا تو نکاح / طلاق بھی نہیں ہوتی۔

یہ توآپ اس سے پوچھیں جس نے اس معافی نامے پر دستخط کیے ہیں۔اور ہاں !! جو با اصول، بہادر اور غیرت مند سیاست دان ہوتے ہیں،وہ جھوٹے مقدموں میں پھانسی پر لٹک جاتے ہیں،لیکن کسی آمر کے معافی نامے پر دستخط کرکے اور اپنے مخلص کارکنوں کو جیلوں میں چھوڑ کر سعودیہ نہیں بھاگ جاتے۔

bilal6516

Senator (1k+ posts)

نو دن میں اگر وہ صرف دودھ میں پانی ملانا روک دے تو اسے مان لوں۔

wah wah...kamal kar dia hai aap ne. shabaz ka laptop aap ka huwa.

doodh mein pani milana bahut bara jurm hai...

Aur sharif family ke chote chote jurm...mamooli se jurm aap ko nazar hi nahiin aatey

1. tax chori
2. punjab government se sharif family ki publicity.
3. money laudering
4. punjab governmet ke kharchey se helicaptor use karna
5. punjab government ke 2000 policemen sharif family keliye..
6. pakistan ke logo ko chor kar jeddha baagh jaana tou bahut hi chota jurm hai

well done keep it up. Allah SWT will give you very good reward to protect your corrput leaders. reward of fire. keep it up. dont fear from ALLAH SWT. just protect your leaders who have done nothing for his nation in last 25 years.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کا ماضی مشرف ہے۔
اور
ضیاءالحق مشرف سے ہزار گنا بہتر تھا۔

دونوں میں کیا فرق تھا؟ ایک اپنے اقتدار کے لیے نواز شریف کو لایا، دوسرے نے اقتدار کے لیے نواز شریف کو لات مار کر سعودیہ پہنچایا۔دونوں آمر، دونوں غاصب، ہاں ایک فرق ہے ،ایک نے مرد مومن کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا، دوسرا کھلم کھلا محفل رقص و سرود اور ناﺅ نوش کا دلدادہ تھا۔ایک جناب شیخ اور ایک رند بلا نوش،ایک منافق اور دوسرا احکام شرعی کا کھلم کھلا مذاق اُڑانے والا۔اور یہ بات یاد رکھیں کہ منافقت کفر سے زیادہ خطرناک ہے۔اور نواز شریف کا سیاسی سربراہ ایک بہت بڑا منافق تھا۔شائد نواز شریف نے یہی منافقت اپنے سیاسی بزرگ سے حاصل کی ہے۔

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے بھائی انتہائی معزرت کے ساتھ ویسے آپ بھی نواز شریف کی طرح ہی سوچتے ہیں اسی لیے کسی مسئلے کے حل تک نہیں پہنچ پاتے

روزگار کا حل ییلو کیب اور انفارمیشن ٹیکنولجی کا حل لیپ ٹاپ ہوتا تو اب تک دو بڑے مسئلے تو حل ہو چکے ہوتے

جب گوالے کے بچوں کا پیٹ بھرا ہو گا تو وہ کبھی دودھ میں پانی نہیں ڈالے گا اور اگر حسبِ عادت کبھی پانی ڈالنے کا خیال آ بھی گیا تو زرداری اور میاں صاحب کو جیل میں دیکھ کر اس کا دل دہل جائے گا کہ

اگر یہ نہیں بچ سکتے تو میں کس کھیت کی مولی

نوٹ ۔ واللہ اسے طنز نا سمجھیے گا
[/size]

sirf aik cheez chahiay . insaaf. jis din PM ko pakarnay wala is mulk main koi aa gya to samajh lena k gawala khud theek ho jaye ga.
lekin yahan to Giallani phir bhi shayad better hai . aik PM ne to supreme court per attack hi ker dia tha
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کے ماضی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی یاد کیا جائے تو انسان شرمندگی سے بچ سکتا ہے۔
ماضی پر تنقید کس نے شروع کی؟؟؟

past yaad karaon ?????? say se aaleeshan past rakhnay wali Maryam Nawaz hai . aur Tehmeena durrani ki to kia hi baat hai
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
ہمیں یاد ہے زرا زرا

3124928_nawaz_sharif.JPG

0.jpg

1-10-2012_92715_1.gif

شازل صاحب ہون جان دیو

legally or religiously .. there isn't any agreement between a tyrant and a captive ..
Islam allows relaxation if life threat exist ..

btw .. that doesnt answer the above post either ...
 
Back
Top