DR A Q KHAN ka NS ko diye character certificate k bad humain or kuch nahi chahiye.
کل ماضی تھا۔ کل کو آپ بھی بچے تھے اب آپ کو بڑا ہو جانا چاہیے تھا۔
جو ماضی کو بھول گیا وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
جو ماضی کو بھول گیا وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
ہمیں یاد ہے زرا زرا
![]()
![]()
![]()
شازل صاحب ہون جان دیو
Sahi kaha aapnay , Nawaz sharif ka Maazi General Zia-ul-Haq hai, Dont forget :)
کس چیز کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟
کس گناہ کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟
کس جرم کا معافی نامہ ہے یہ؟؟؟
جب کوئی جرم ہی نہیں کیا تو کیسی معافی؟؟؟
زبردستی کا تو نکاح / طلاق بھی نہیں ہوتی۔
I asked original Dr. Qadeer letter, No body even showed his hand written letter, My son can make this Computer edited stuff :)
میں نے تو فقط آپ کی بات کو تقویت بخشی ہے کہ جو ماضی کو بھول گیا وہ ترقی نہیں کر سکتا ۔
عمران خان کا ماضی مشرف ہے۔
اور
ضیاءالحق مشرف سے ہزار گنا بہتر تھا۔
شکریہ آپ کا کہ آپ نے میری بات کو تقویت بخشی۔
مزید تقویت کے لیے عمران خان کا ماضی بھی دیکھ لیں۔
خود ہی سرچ کر لیں گوگل پر۔
اگر میں نے کیا تو آپ کہیں ناراض نہ ہو جائیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|