ہائبرڈ ماڈل کا مطلب یہ ہے کہ یہ اسٹپنی ہیں۔فیصل چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ہائبرڈ ماڈل کا مطلب یہ ہے کہ یہ اسٹپنی ہیں۔ یہ نہ تین میں ہیں، نہ تیرہ میں۔ یہ ڈگی میں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ کل بھی ڈگی میں تھے، یہ آج بھی ڈگی میں ہیں"۔ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1938313714391986478
"میں بھی بڑا ہو کر بیرسٹر سیف بنوں گا کیونکہ ان کے پاس کامیابی کا گُر ہے، انہوں نے تاریخ بنا رکھی ہے، وہ پاکستان کے پہلے پشتون ہیں جنہیں مہاجروں کی جماعت ایم کیوایم نے سینیٹر بنایا تھا "۔ نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1938460208285585489
 

Back
Top