گورنر پنجاب کاجسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

1chhemarefereence.jpg

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں واضح ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے،آئین کی کتاب پریکٹیکل ڈاکیومنٹ ہے، قانون کے مطابق بتائیں کہ گورنر یا صدر کے علاوہ کون حلف لے سکتا ہے۔

جسٹس جواد حسن کے خلاف میں بطور گورنر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب پولیس کے زور پر سب کام کرواتا ہے، پولیس کو کھڑا کروا کر ووٹنگ کروائی گئی، آئینی وزیراعلی کی موجودگی میں وزیراعلی کے عہدے کا حلف لینا ٰغیر آئینی ہے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ لاڈلے کے ہاتھوں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ یرغمال بنا ہوا ہے۔میرے گورنر ہاوس کو یرغمال بنایا گیا،میں نے سیکیورٹی سے بات کی تو بتایا گیا کہ ان کے والد وزیراعظم ہیں کچھ نہیں کرسکتے۔میں نے ایس ایچ او سے لے کر اعلیٰ حکام تک بات کی۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے لیے ان کے صاحبزادے امتحان بنے ہوئے ہیں ،بطور گورنر وزیر اعظم سے درخواست کرتا ہوں بیٹے کے معاملات دیکھیں ۔اگر ان کے پاس مینڈیٹ ہے تو الیکشن کروائیں ،وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے میں خود حلف لوں گا۔ایسے لڑائی جھگڑے کے ذریعے جب تک میں ہوں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے چودھری سرور نے کہا مجھ سے غیر آئینی کام کروایا گیا۔میں نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا کہ بحران اور بڑھ جاتا۔ کل میں صدر پاکستان سے ملاقات کررہا ہوں۔ان سے ان سب معاملات پر بات کرنی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ میں بھی یہی صورتحال ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ ابھی وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔میرا مقصد تھا کہ کچھ دن ہی صحیح لوگوں کیلئے آسانیاں کروں۔تعلیم کے سیکٹرز میں بھی مافیاز ہیں، گورنر 80 سے 82 یونیورسٹیز کا چانسلر بھی ہوتا ہے،کچھ بچوں کے مسائل تھے بطور چانسلر حل کیےگئے،کم وقت میں 2 سے 3 کام کرنے میں کامیاب ہوا ہوں۔
 
Last edited by a moderator:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
is penchode judge ki gandi video ho ge shareefon ke pass.

Problem with Pakistan is that judges and many other people in high places are always biased depending on who they support politically. They will go against rules to help their chosen politicians which makes a mockery of the justice system.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوہ دو اور قادیانی جنرلز کے ساتھ پاکستان کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے باجوے کے لائے ہو پالتو کتے باز آجائیں تو بہتر ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
1chhemarefereence.jpg

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں واضح ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے،آئین کی کتاب پریکٹیکل ڈاکیومنٹ ہے، قانون کے مطابق بتائیں کہ گورنر یا صدر کے علاوہ کون حلف لے سکتا ہے۔

جسٹس جواد حسن کے خلاف میں بطور گورنر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب پولیس کے زور پر سب کام کرواتا ہے، پولیس کو کھڑا کروا کر ووٹنگ کروائی گئی، آئینی وزیراعلی کی موجودگی میں وزیراعلی کے عہدے کا حلف لینا ٰغیر آئینی ہے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ لاڈلے کے ہاتھوں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ یرغمال بنا ہوا ہے۔میرے گورنر ہاوس کو یرغمال بنایا گیا،میں نے سیکیورٹی سے بات کی تو بتایا گیا کہ ان کے والد وزیراعظم ہیں کچھ نہیں کرسکتے۔میں نے ایس ایچ او سے لے کر اعلیٰ حکام تک بات کی۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے لیے ان کے صاحبزادے امتحان بنے ہوئے ہیں ،بطور گورنر وزیر اعظم سے درخواست کرتا ہوں بیٹے کے معاملات دیکھیں ۔اگر ان کے پاس مینڈیٹ ہے تو الیکشن کروائیں ،وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے میں خود حلف لوں گا۔ایسے لڑائی جھگڑے کے ذریعے جب تک میں ہوں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے چودھری سرور نے کہا مجھ سے غیر آئینی کام کروایا گیا۔میں نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا کہ بحران اور بڑھ جاتا۔ کل میں صدر پاکستان سے ملاقات کررہا ہوں۔ان سے ان سب معاملات پر بات کرنی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ میں بھی یہی صورتحال ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ ابھی وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔میرا مقصد تھا کہ کچھ دن ہی صحیح لوگوں کیلئے آسانیاں کروں۔تعلیم کے سیکٹرز میں بھی مافیاز ہیں، گورنر 80 سے 82 یونیورسٹیز کا چانسلر بھی ہوتا ہے،کچھ بچوں کے مسائل تھے بطور چانسلر حل کیےگئے،کم وقت میں 2 سے 3 کام کرنے میں کامیاب ہوا ہوں۔

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
اب ان کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کیا کریں
بس جو بھی ہاتھ آئے اٹھا کر مار دیتے ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Khan has been a fucking fool. I hope he learned something when fucked by Bajwa and bandial together simulataneou sly
Oh I am so surprised to see you swear at Imran Khan?…So indecent on your part.
If he was such a fool then why almost all of Pakistan was going so crazy about him?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt elements need to be constrained just like this corrupt mixed achar PDM govt.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#