Truthstands
Minister (2k+ posts)
صدر بائیڈن نے مودی کو مشورہ دیا کہ وہ امریکی میڈیا سے دور رہیں کیونکہ یہ بالکل بھی لحاظ نہیں کریں گے کہ تم کس ملک کے جانور ہو؟ صدر نے کہا کہ امریکی میڈیا کی نسبت انڈین میڈیا زیادہ مہذب ہے۔
یہ تو کوی عقل کااندھا بھی دیکھ سکتا ہے کہ امریکی میڈیا انتہای پروفیشنل ہے۔ ان کے اینکرز اپنے ٹاک شوز میں پھیپھڑوں کی پوری طاقت لگا کر چیختے نہیں ہیں ۔ وہ کسی ویڈیو گیم کا کلپ دکھا کر پاکستان کا جیٹ تباہ نہیں کرواتے، وہ اپنے صدر کی کسی ناکامی کو نہیں چھپاتے، وہ اپنے پروگراموں کی رونق پادریوں کو نہیں بناتے اور سوالات کرتے ہیں ناکہ تجزئیے
بائیڈن نے دراصل انڈین میڈیا پر گہری طنز کرتے ہوے انڈین میڈیا کو خوشامدی قرار دیا ہے۔ ان کے اندر اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ سکرین پر آکر سچ بولیں۔ مودی اتنا بھی پاگل نہیں تھا کہ جوش میں آکر امریکی میڈیا کے سامنے آجاتا
انڈین میڈیا کے جھوٹ سن سن کر ہم کیوں اتنا ہائیپ ہورہے ہو؟ جھوٹا انسان ہو یا جھوٹی قوم ان کے نصیب میں صرف خواری ہوتی ہے عزت نہیں، اگر میری بات کا یقین نہیں تو تاریخ اٹھا کردیکھ لیں پتا چل جاے گا
ایکدن چرواہے کا کھلنڈرا بیٹا شور مچا دیتا ہے بھیڑیا آگیا دوڑو بھیڑیا آگیا تو سارا گاوں ڈنڈے اٹھا کر پنہچ جاتا ہے۔ دوسرے دن پھر یہی ڈرامہ اور تیسرے دن واقعی بھیڑیا آگیا جسے دیکھ کر نوجوان نے بہت رولا ڈالا مگر کوی مدد کو نہیں آیا
انڈینز کی درگت بننے کا آغاز ہوچکا ہے یورپ اور امریکہ کے جنرلسٹ ان کو بے نقاب کررہے ہیں۔ امریکی صدر ان پر طنز کررہا ہے۔ اوپر سے ریسیشن سے ابھرنے کا کوی طریقہ نہیں مل رہا ، اسرائیل جیسے متکبر معاشرے کو ریسیشن سے نکلنے کیلئے عربوں کے آگے تعلقات کی بھیک مانگنا پڑ گئی ہے تو بھارت کیا چیز ہے؟
افغانستان، یواےای ،امریکہ ، اور یورپ میں انکے آی ٹی پروفیشنلز کیلئے اب بہت کم چانسز رہ گئے ہیں اور سخت جابز ان کے بس میں نہیں ہیں
بہت جلد یہ پاکستان سے راہداری مانگیں گے یا پھر جنگ کریں گے تیسرا آپشن کوی دکھای نہیں دے رہا۔
ببر شیر صاحب خیر تو ہے آج تو سب الٹا پُھلٹا لکھ رہے ہو، کہیں اس آگلی ویڈیو آپکی تو نہیں۔۔۔
ویڈیو آنے سے پہلے صدر چینج کر رہے ہو۔۔۔???