آج کل ملکی معشیت سے متعلق ہر شعبے کو کھوتے اپنی دو لتیوں کا شرف بخش رھے ہیں --- اس کے نتیجے میں تنزلی اور تباھی وہ سلسلہ شروع ہوا ہے جس کو صرف فطرت سے اندھے ہی نہیں دیکھ سکتے - آنکھوں سے اندھے بھی اس کو محسوس کر سکتے ہیں
وہ ملک جو دو ہزار دس سے وافر مقدار میں گندم پیدا کر رہا تھا - اور اس کی خرید اور ترسیل کا ایک منظم سلسلہ جاری تھا - آج حکومت رو رہی ہے کہ اس سال گندم کے احداف حاصل کرنے سے قاصر ہے --- اور جس جس چیز کا نام منہ میں آتا ہے اس پر الزام دھرنے لگی ھوئی ہے
ابھی پچھلے ہفتے ہی ایی سی سی میں کھوتے آپس میں ہی دولتی دولتی ہوے تھے جب گندم درآمد کرنے کی سوچ رہے تھے --- وڈے منشی (حفیظ شیخ) کو میٹنگ میں پتا چلا کہ جی کھوتوں نے ڈیمانڈ پروجیکشن ہی نہیں بنائی ہوئی - اس لئے کوئی فیصلہ کیے بغیر ہی میٹنگ ختم --- اور یہ کام جولائی میں کرنا تھا جب کھوتا اعظم نے عوام کو کسی "گندم مافیا نامی بھاؤ" سے بچانے کے لئے زور زور سے ڈھیں چوں ڈھیں چوں کی تھی
اب یہ اپنے باندروں کو تو مافیا مافیا کر کے ناچنے پر لگا دیتا ہے - ان بیچاروں کو کیا پتا اصل مسلہ یہ ہے کہ ملک میں موجود گندم کو ہی کھوتے سمبھالے کے قابل نہیں

Wheat production target remains unmet, Senate panel told

The wheat production target for the 2019-20 crop had been set at 25.45m tonnes.
www.dawn.com