کیوں نہیں دکھائی جاتی 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج؟علینہ شگری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"المیہ یہ ہے کہ 9 مئی کا بیانیہ بنانے کے چکر میں جن نوجوانوں کو ملٹری ٹرائل سے گزارا، جیلوں میں رکھا، ان پر ظلم کیا، انکی حالت دیکھیں، وہ بیچارے کس طرح اموات کا شکار ہورہے ہیں؟ اپنے ہی پاکستانیوں کے ساتھ کیسا سلوک رکھا گیا؟ عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ مجھے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائیں، اگر میرے کارکنان ملوث ہیں تو معافی مانگوں گا۔ اس واقعے کی فوٹیج کیوں نہیں دکھائی جاتی؟"-علینہ شگری
https://twitter.com/x/status/1940705265382310183
 

Back
Top