آپ دونوں احباب حلفاٌ یہ بات لکھ دیں کہ نا تو ملالہ کو گولی لگی اور نہ ھی حامد میر کی گاڑی کے نیچے بم نصب کیا گیا تھا۔ حامد میر کے میں خلاف ھوں پر اس معاملے میں جب تک خود دیکھانہ ھو تو کیسے ھم بدگمانی کر سکتے ھیں جبکہ جس کے ساتھ یہ واقعہ ھوا وھ اس بات کو خود ٹی وی پر بیان کر رھا ھے۔
یہ تبصرہ میری ذاتی راے پر مبنی ہے. آپ حلفا یہ کہ دیں کے ملالہ کو واقعی طالبان نے گولی ما ری ہے اور.. ....اس میر کی گاڑی کے نیچے بم رکھے جانے کے آپ چشم دید گواہ ہیں تو میں اپنی راے بدل لیتا ہوں. یا آپ حلفا اتنا کہ دیں کہ کچھ جیو پر اس سسلے میں چل رہا ہے وہ سچ کے سوا کچھ نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|