PAINDO
Siasat.pk - Blogger
دوستو بچپن میں دو شعر سنے تھے ماسٹر صاھب سے پوچھا تو انہوں نے ٹرخا دیا لوگ ان کو علامہ اقبال سے منسوب کرتے ہیں
اگر آپ کے پاس انکا کوئی حوالہ ہو تو براہ کرم اس پر ضرور روشی ڈالیے گا
١ : ہم توحید پرست ہیں سارا جہاں ہمارا
ہم کافروں کے کافر،کافر خدا ہمارا
٢: خدا یا جو خوبی مجھ میں ہے وہ تجھ میں نہیں (استغفراللہ )
بندگی مجھ کو عطا ہے تجھ کو نہیں

Last edited: