کیا یہی انصاف ہے؟ آئین شناس جج باہر، نیا حلف لینے والا بنچ میں! احمد اویس

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
عدالتوں کو مذاق بنا کر رکھ دیا آئینی بنچ میں اس جج کو شامل ہونا چاہیے تھا جو سنئیر اور آئین پر دسترس رکھنے والا جج تھا لیکن یہاں پر ایک ایسے جج کو بٹھا دیا گیا جو ایک گھنٹہ پہلے حلف لے رہا تھا احمد اویس

https://twitter.com/x/status/1938797891335680155
 

Back
Top