کیا ہم کو عامر لیاقت کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہنا چاہیے ؟

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت

ماضی سب کا ہے، ماضی سب کے ساتھ ہوتا ہے، غور کیجیے شاید آپ کا بھی کچھ ماضی ہو گا، ہر سیاستدان اور سیلبریٹی کا ایک ماضی ہے اور اس ماضی میں سے کیڑے نکالنے کے لیے مخالفین کو بہت کچھ مل جاتا ہے۔ اس لیے ان باتوں پر پریشان نہیں ہونا چاہیے

عامر لیاقت حسین کو پہلی مرتبہ جیو ٹی وی نے ایک آف دا کیمرہ ویڈیو منظرِ عام پر لانے کے بعد متنازعہ بنا دیا۔ یہ ویڈیو بہت سارے نئے پرانے کلپس پر مشتعمل تھی جس میں گالیاں اور مزاحیہ حرکتیں شامل تھیں۔ عامر لیاقت نے بہت کوشش کی کہ وہ ماضی کی ان پرچھائیوں سے اپنا دامن چھڑا لے لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ عامر لیاقت اتنا بدنام ہو گیا کہ لوگوں نے اس کی بطور مذہبی شخصیت کے باتوں کو سیریس لینا ہی چھوڑ دیا۔ لیکن وہ بلا کا ذہین اور ٹیلنٹڈ تھا، اس نے مذہبی پروگراموں کو چھوڑ کر گیم شو شروع کر دیے اور اپنے منفرد انداز کے بل بوتے پر اس کا شو پاکستان کا نمبر ون شو بن گیا۔

بول نیوز جوائن کرنے سے پہلے تک عامر لیاقت ایک انٹرٹینر سے زیادہ کچھ نہیں تھا لیکن اس میں سب سے بڑی تبدیلی تب آئی جب اس نے سیاست کا رخ کیا۔ حالانکہ یہ بات آپ میں سے شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ عامر لیاقت میڈیا پر آنے سے پہلے بھی ایک سیاسی ورکر تھا لیکن میڈیا پر آنے کے بعد اس نے عملی سیاست کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔ اور بول نیوز چینل جوائن کرنے کے بعد سیاسی ایکٹیویزم کی طرف دوبارہ لوٹ آئے اور آتے ساتھ ہی جنگ / جیو گروپ کو آڑے ہاتھوں لیا اور میر شکیل الرحمان کو بہترین انداز میں بے نقاب کیا۔ 2017 کے اوائل میں عامر لیاقت کو اس وقت صحیح شہرت ملی جب اس نے گستاخ بلاگرز کا کیس ٹیک اپ کیا اور ضمن میں پابندیوں کی پاداش کو بھی سہا اور یہ وہ پہلا وقت تھا جب میں عامر لیاقت کا فین بنا۔

میں کافی سالوں سے ملحدین اور لبرل سیکولرز کے خلاف سوشل میڈیا کے محاذ پر سرگرم ہوں اس لیے مجھے بہت امید تھی کہ عامر لیاقت کی طرح باقی لوگ بھی ان معاملات کو سنجیدہ لیتے اور اس موم بتی مافیا کی بیخ کنی کے لیے کوئی عمل قدم اٹھاتے لیکن یہ حوصلہ صرف اور صرف عامر لیاقت کا ہی تھا جو وہ تنِ تنہا موم بتی مافیا کے خلاف لڑتا رہا اور موم بتی مافیا کی پیٹھ پر جنگ / جیو گروپ، ڈالر خور این جی اوز اور بھارتی میڈیا بالخصوص طارق فتح جیسے اسلام دشمن لوگ کھڑے تھے اور ان کے مقابلے میں تنہا عامر لیاقت حسین سینہ سپر تھا۔ اس واقعہ کے بعد میں صحیح معنوں میں عامر لیاقت کا پرستار بن گیا۔

عامر لیاقت نے اپنے پروگرام کے ذریعے جہاں جنگ / جیو گروپ کے بھارتی ایجنڈے کے بے نقاب کیا، وہیں پر پانامہ کیس کے حوالے سے نون لیگ پر کڑی اور شدید ترین تنقید کر کے تمام محبانِ وطن کے دل جیت لیے۔ ایم کیو ایم لندن کے خلاف ایسے جارحانہ پروگرام کیے کہ الطاف کالیا ڈیپریشن کا مریض بن گیا۔ اگر دیکھا جائے تو پی ٹی آئی اور عامر لیاقت حسین فطری اتحادی ہیں۔ پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف تمام تر سٹیٹس کو قوتیں ایک پلیٹ فارم پر ہیں اور عامر لیاقت بھی انہی سٹیٹس کو قوتوں کے خلاف برسرپیکار ہے تو پھر عامر لیاقت حسین پی ٹی آئی کو جوائن کیوں نہ کرے ؟

اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ عامر لیاقت کو ہم جیسوں کی کھلی سپورٹ مل جائے گی اور ہم کو عامر لیاقت جیسا بہترین سیاسی دماغ اور سپوکس پرسن مل جائے گا۔ اس لیے میں عامر لیاقت حسین کو پی ٹی آئی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور آپ سے بھی درخواست ہے کہ عامر بھائی کو پچھلی باتوں پر کھلے دل سے معاف کر کے ویلکم کریں اور آگے بڑھتے ہیں۔

عامر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا دیا ؟

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - AashoorBaba

araein

Chief Minister (5k+ posts)
I don't like Amir Liaquat....... I don't welcome him....

And i think Amir Liaquat don't have his own vote bank in Karachi... PTI should not take him...

But My support will be with Imran Khan until he will be the PM of Pakistan....

Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

:lol: :lol: :lol: :lol:

ارےبھائ ، شیدی ٹلے کے بعد اب کیا کنواری پھر سے بننا ۔ کچھ شرم ہوتی ہے جو لال حویلی میں لٹ گئ ، کچھ حیا ہوتی ہے جو جی ایچ کیو میں رل گئ ۔ اب کیا فرق پڑتا ہے ۔

Khattak_NY

Politcal Worker (100+ posts)
He can be a good Spoksman. He should stay away from controversies and should not speak in individual capacity any more.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عامر لیاقت کو ۔۔۔
ایم کیو ایم نے سیاست دان اور وزیر بنایا ۔۔
جیو نے صحافی اور جیو گروپ کا چیرمین بنایا

اور آج سب سے زیادہ تکلیف بھی انہی دونوں کو ہو رہی ہے۔۔ ظاہر سی بات ہے وہ اچھا مقرر ہے اور میڈیا ٹیم کا حصہ بن گیا تو دُھوم مچا دیگا۔۔ کراچی کی سیاست میں ایکٹیو ہوا تو ایم کیو ایم کو ویسی ہی تکلیف دے گا جیسی شیخ رشید ن لیگ کو دے رہا ہے۔۔

araein

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol: :lol:

ارےبھائ ، شیدی ٹلے کے بعد اب کیا کنواری پھر سے بننا ۔ کچھ شرم ہوتی ہے جو لال حویلی میں لٹ گئ ، کچھ حیا ہوتی ہے جو جی ایچ کیو میں رل گئ ۔ اب کیا فرق پڑتا ہے ۔

Sheeda Taaallli is better than Marvi Memon, Kashmala Tariq and many more... (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Sheeda Taaallli is better than Marvi Memon, Kashmala Tariq and many more... (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

??? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ? ???? ??? ? ????? ???? ?? ????? ????? ? ?? ???? ??? ?????? ??? ??? ???? ?? ??? ?

:lol: :lol: :lol: :lol:
He suited PTI more than Fawad Chuhdry and others..

Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Sheeda Taaallli is better than Marvi Memon, Kashmala Tariq and many more... (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

شیدا ٹلی تو پٹواریوں کی دکھتی رگ ہے۔۔ جس نے نوازشریف کو اندر سے باہر تک ننگا کیا۔۔ اور اب عامر لیاقت بھی ایم کیو ایم کیساتھ ایسی ہی کرنیوالا ہے۔۔ دیسی لبرل اور نُونی پٹواری پہلے سے ہی خوفزدہ ہو گئے۔۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھیں ambitious ہے ریہام خان بھی ambitious عامر لیاقت حسین
انہوں نے عمران خان سے شادی اپنا مقصد پورا کرنے لئے کی تھی. ایجنڈا پورا نہیں ہوا نتیجہ سامنے ہے

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
سب سے بہترین اور لاجیکل کمنٹ

عامر لیاقت کو ۔۔۔
ایم کیو ایم نے سیاست دان اور وزیر بنایا ۔۔
جیو نے صحافی اور جیو گروپ کا چیرمین بنایا

اور آج سب سے زیادہ تکلیف بھی انہی دونوں کو ہو رہی ہے۔۔ ظاہر سی بات ہے وہ اچھا مقرر ہے اور میڈیا ٹیم کا حصہ بن گیا تو دُھوم مچا دیگا۔۔ کراچی کی سیاست میں ایکٹیو ہوا تو ایم کیو ایم کو ویسی ہی تکلیف دے گا جیسی شیخ رشید ن لیگ کو دے رہا ہے۔۔

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol: :lol:

ارےبھائ ، شیدی ٹلے کے بعد اب کیا کنواری پھر سے بننا ۔ کچھ شرم ہوتی ہے جو لال حویلی میں لٹ گئ ، کچھ حیا ہوتی ہے جو جی ایچ کیو میں رل گئ ۔ اب کیا فرق پڑتا ہے ۔

Aray bhai, waqei GHAR say apnay Nauker kay sath bhag ker mounh kaaaaaala karwa ker Bhagori kesay phir say kunwari bunn sakti hey, aur phir Qatar mein akailay raatein guzarna, bahana aik Qatri khat, kuch sharam, kuch haya hoti hey jo London mein bagher makeup samnay aa ker rull gai. Lekin Nooni begherat ghulamoon, katooroon ko kia faraq parta hey.

:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol:​
 
rizhussain44

MPA (400+ posts)
Welcome to him to the Party, he is a good spoke person and has been raising his voice against the status quo evils for some time.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Aray bhai, waqei GHAR say apnay Nauker kay sath bhag ker mounh kaaaaaala karwa ker Bhagori kesay phir say kunwari bunn sakti hey, aur phir Qatar mein akailay raatein guzarna, bahana aik Qatri khat, kuch sharam, kuch haya hoti hey jo London mein bagher makeup samnay aa ker rull gai. Lekin Nooni begherat ghulamoon, katooroon ko kia faraq parta hey.

:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol:[/CENTER]

???? ???? ?? ?????? ??? ?? ? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?

:lol: :lol: :lol:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

???? ???? ?? ?????? ??? ?? ? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?

:lol: :lol: :lol:

Amir Liaqat jo bhi hey tumhari nazroon mein, lekin yeh Dallay Ch, Dallay Khabis Danny the DOGGY, Rana Qatil, Abid Bandar, Kh Saad piddi, Kh Asif bhaaand, Javed Gas chor Lateef aur issi nasal kay saaray patwari, Nawaz Paleeeet SHAITAN aur uss kay khabees khandan say hazar gunna behter hey..
 
ranaji

President (40k+ posts)
بوہت اچھا فیصلہ ہوگا اسکو پی ٹی آئی میں لینے کا نورے بٹ کی تو صحیح نورے والی کرے گا