سینٹ الیکشن میں کئی پارٹیاں اور کئی امید وار میدان میں ہیں .مگر جب الیکٹرانک میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے صرف پی ٹی آئی اس میں حصہ لے رہی ہے .باقی تمام پارٹیاں جھوٹ ،کرپشن کا مظاہرہ کر رہی ہیں مگر تذکرہ یہ ہے کہ
حفیظ شیخ ہار جائے گا
فیصل واڈا کو ٹکٹ کیوں دیا .
عمران کے ممبرز بھاگ رہے ہیں
عمران نے اپنوں کو نوازنے کے لیے صدارتی ریفرنس پریم کورٹ میں دائر کیا ہے
ادارے پی ٹی آئی کو جتانے کی کوشش کر رہے ہیں
بشریٰ بی بی کی دوست کو ٹکٹ مل رہا ہے
کے -پی -کے میں پی ٹی آئی ممبران میں بغاوت ہے
عمران بہت پریشان ہے
عمران پارلیمنٹ کا تقدس خراب کر رہا ہے
عمران ناکام ہو چکا ہے
بلوچستان میں ایک پیرا شوٹر کو ٹکٹ کیوں دیا ( حالانکہ ٹکٹ واپس ہو چکا
ا ب دوسری جناب ان باتوں کا ذکر نہیں ہورہا ................
مراد شاہ نے کہا کہ زیادہ سیٹیں جیت کر سر پرائز دیں گے ..
فضل رحمان نے بھائی کو ٹکٹ دے دیا
کسی نے ناگ لیگ کے امید وار نہیں دیکھے کہ وہ کون ہیں . نہ ہی پی پی پی کے دیکھے ..
نہ بلاول اور مریم کی چولیں بیان کیں
نہ فضل رحمان کے چہرے کے بدلتے رنگ بیان کیے
میرا خیال میں یہ پی ٹی آئی کا خوف ہے جو ہر جانب چھایا ہے .