کیا پنجاب کا نگران سیٹ اپ وقت سے پہلے ختم ہورہا ہے؟

shshbazzhaha.jpg

کیا پنجاب کا نگران سیٹ اپ وقت سے پہلے ختم ہورہا ہے؟ دوصحافیوں نے بڑا دعویٰ کردیا

ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک تقریب میں پنجاب نگراں حکومت کے تین چار وزرا کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کے ہمارا اصل مقصد صرف 90 دن میں الیکشن کروا کر یہاں سے عزت سے جانا ہے۔

محسن نقوی کے چینل کے رپورٹر علی رامے کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ پنجاب کی موجودہ نگران حکومت صوبے میں الیکشن کے لیے کسی بھی قسم کی بلاوجہ تاخیر اور رکاوٹ کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں ہے اور اگر ایسی کوئی رکاوٹ پیدا کی گئی تو یہ نگران سیٹ اپ وقت سے پہلے ختم بھی ہوسکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1627922861758324737
اسی طرح کا دعویٰ رائے ثاقب کھرل نے بھی کیا ہے جن کے مطابق پنجاب کا نگران سیٹ اپ جانے کی اطلاعات ہیں۔۔ یا الیکشن کروائو یا سیٹ اپ جا رہا

رائے ثاقب کھرل کا مزید کہنا تھا کہ غیر ضروری مقدمہ بنانے میں بھی نگران سیٹ اپ استعمال نہیں ہونا چاہتا۔ ن لیگ رگڑے دینا چاہتی تو وفاقی حکومت سے کروائے۔
https://twitter.com/x/status/1627961090159132672
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Care Taker Army Chief ka khaas-ulkhaas banda hay, or ye wahi kuch kaarey ga jo kuch is ko karney ko kaha jay ga, is ko sifarish kar kay lagwaya gia hay or ye apni marzi nahi kar sakta, is ne wahi karna hay jo establishment ne kahna hay
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
shshbazzhaha.jpg

کیا پنجاب کا نگران سیٹ اپ وقت سے پہلے ختم ہورہا ہے؟ دوصحافیوں نے بڑا دعویٰ کردیا

ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک تقریب میں پنجاب نگراں حکومت کے تین چار وزرا کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کے ہمارا اصل مقصد صرف 90 دن میں الیکشن کروا کر یہاں سے عزت سے جانا ہے۔

محسن نقوی کے چینل کے رپورٹر علی رامے کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ پنجاب کی موجودہ نگران حکومت صوبے میں الیکشن کے لیے کسی بھی قسم کی بلاوجہ تاخیر اور رکاوٹ کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں ہے اور اگر ایسی کوئی رکاوٹ پیدا کی گئی تو یہ نگران سیٹ اپ وقت سے پہلے ختم بھی ہوسکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1627922861758324737
اسی طرح کا دعویٰ رائے ثاقب کھرل نے بھی کیا ہے جن کے مطابق پنجاب کا نگران سیٹ اپ جانے کی اطلاعات ہیں۔۔ یا الیکشن کروائو یا سیٹ اپ جا رہا

رائے ثاقب کھرل کا مزید کہنا تھا کہ غیر ضروری مقدمہ بنانے میں بھی نگران سیٹ اپ استعمال نہیں ہونا چاہتا۔ ن لیگ رگڑے دینا چاہتی تو وفاقی حکومت سے کروائے۔
https://twitter.com/x/status/1627961090159132672
en ki keya auqaat hey ye ISI aur GHQ ki ungly per naach rehey hein......as far as N-league...they are piece of shit.......they have to go eventually.....right now they are applying for London Visa as soon as they get the visa they will run away....
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

نظر آ رہا ہے کہ یہ ڈرامہ لمبا نہیں کھینچا جا سکتا۔ ابھی تو وقت ہے الیکشن سے پہلے عمران کے گٹوں میں بیٹھنے کا۔ جوکر نے زیادہ چلنا نہیں اور وڈلے دلے نے واپس آنا نہیں اور نانی میک سے باہر نکلنی نہیں۔ آگے کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے
 
Back
Top