کیا پاکستان افغان طالبان کو کنٹرول کر رہا ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے. جبکہ کے پاکستان نے طالبان کے ساتھ جنگ یا مذاکرات. امریکا کی منشا کو ملحوظ خاطر رکھا. اب جبکہ امریکا افغانستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کے موڈ میں نہیں ہے پاکستان کو حق حاصل ہے کے وہ معاملات کو اپنی مرضی سے طے کرے
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے. جبکہ کے پاکستان نے طالبان کے ساتھ جنگ یا مذاکرات. امریکا کی منشا کو ملحوظ خاطر رکھا
یعنی پاکستان کے افغان طالبان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی پاکستان کے افغان طالبان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔
بھارت، چین، ایران، روس طالبان کے ساتھ تعلقات بہتر بنا رہے ہیں تو پاکستان کو بھی طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہے