Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
ٹوہ تو پہلے بھی نہیں لی تھی جس کام کی فخر سے ویڈیوز شئیر کی جارہی ہوں اس کی ٹوہ لینے کی کیا ضرورت؟؟یہاں تو مرد مرد کی ٹوہ لے رہے ہیں کہ دروازے کے پیچھے سجدہ کیا کہ نہیں
بشری مانیکا کا خیال تھا کہ سارا پاکستان ہی ان مشرکانہ رسوم میں ان کے پیچھے چل پڑے گا مگر اللہ کا خاص کرم ہے کہ لوگ ہندووانہ رسوم سے نفرت کرتے ہیں اور جس نے پیچھے لگنا تھا وہ پہلے ہی لگ چکا ہے
Last edited: