Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے حافظ آباد جاتے ہوے وزیراعظم ایکدم پاکپتن لینڈ کرگئے اور پہلے سے کئے گئے خفیہ انتطامات کے تحت انہیں بابا فرید کے مزار پر لے جایا گیا جہاں پر انہون نے فاتحہ پڑھی۔ خاتون اول بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھیں
اس موقع پر کسی کو اندر جانے یا ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دی گئی
میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سابقہ دورے کی طرح اس بار بھی خاتون اول اور وزیراعظم نے قبر کے سامنے سجدہ کیا یا نہیں؟؟؟
امید ہے کہ ہماری پے در پے تنقید کے بعد اس بار یہ مشرکانہ فعل کم از کم وزیراعظم نے نہیں دہرایا ہوگا
جہاں تک خاتون اول کی بات ہے وہ ان مشرکانہ رسومات کو انجام دینے میں اپنی عمر کا بیشتر حصہ گزار چکی ہیں اور اسی کو اسلام سمجھتی ہیں لہذا انہوں نے اگر سجدہ کیا ہے تو ہمیں انکے پرائیویٹ رسوم و رواج سے کوی سروکار نہیں، بہت سارے مسلمان ہندووں سے بھی شادیاں کر ہی لیتے ہیں، یہاں پر ہم بھی یہی سمجھ کر صبر کر لیں گے
اگر کسی ممبر کو علم ہو یا کوی تصویر مزار پر جانے کی موجود ہو تو پلیز شئیر کریں