کیا وزیراعظم نے پھر سجدہ کیا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں تو مرد مرد کی ٹوہ لے رہے ہیں کہ دروازے کے پیچھے سجدہ کیا کہ نہیں
ٹوہ تو پہلے بھی نہیں لی تھی جس کام کی فخر سے ویڈیوز شئیر کی جارہی ہوں اس کی ٹوہ لینے کی کیا ضرورت؟؟
بشری مانیکا کا خیال تھا کہ سارا پاکستان ہی ان مشرکانہ رسوم میں ان کے پیچھے چل پڑے گا مگر اللہ کا خاص کرم ہے کہ لوگ ہندووانہ رسوم سے نفرت کرتے ہیں اور جس نے پیچھے لگنا تھا وہ پہلے ہی لگ چکا ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul maaf nahi hota, Lakin agar tmhara maqsad waqai sirf agaahi phelana tah toh apnay thread main ab Nawaz Sharif ka naam aur Tasveer bhi shamil kar lo, warna munafiq hi samjhoonga tmhay.
ابھی میں نے جو لکھا ہے اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
جو حوصلہ میں نے دکھایا ہے وہ انصافینز دکھا سکتے ہیں؟
کیا کسی ایک ممبر نے بھی عمران خان کے مشرکانہ سجدوں کو غلط کہا ہے
کیا یہ درست نہیں کہ ایسی مشرکانہ رسوم کرنے والی بیوی کو چھوڑ دینا چاہئے؟ ورنہ وہ شوہر کو بھی لے ڈوبے گی؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹوہ تو پہلے بھی نہیں لی تھی جس کام کی فخر سے ویڈیوز شئیر کی جارہی ہوں اس کی ٹوہ لینے کی کیا ضرورت؟؟
بشری مانکا کا خیال تھا کہ سارا پاکستان ہی اس مشرکانہ رسم میں ان کے پیچھے چل پڑے گا مگر اللہ کا خاص کرم ہے کہ لوگ ہندووانہ رسوم سے نفرت کرتے ہیں
لگتا ہے آپ بھی بشری مانکا کی رسوم کو غلط نہیں سمجھتیں؟؟

آپ اس تھریڈ پر میرے تمام کمنٹ دوبارہ پڑھ کر بتائیں کہ یہ تاثر آپ نے کہاں سے لیا کہ میں اس سجدوں کی رسم کو جائز سمجھتی ہوں .
باقی جس پوسٹ کا آپ جواب دے رہے ہیں وہ میں نے مذاق میں کی تھی ..برا لگا ..معزرت
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی میں نے جو لکھا ہے اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
جو حوصلہ میں نے دکھایا ہے وہ انصافینز دکھا سکتے ہیں؟
کیا کسی ایک ممبر نے بھی عمران خان کے مشرکانہ سجدوں کو غلط کہا ہے
کیا یہ درست نہیں کہ ایسی مشرکانہ رسوم کرنے والی بیوی کو چھوڑ دینا چاہئے؟ ورنہ وہ شوہر کو بھی لے ڈوبے گی؟

کیوں اس کی تیسری شادی کے پیچھے پڑے ہیں ..اس بنا پر شادیاں ٹوٹیں تو پاکستان میں اسی فیصد شادیاں ختم سمجھیں
.دین کا علم عام کریں
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی ہی بات کو آگے بڑھاتے عرض کروں گی کیا آپ نے عمران خان کو سمجھانے کا فریضہ ادا کر دیا ...اگر نہیں تو پہلے پہلا سٹیپ
I don’t have access to him. However, I wrote it on his Twitter feed when he did that thing before 2018 elections.

As far as his current visit to Pakpattan is concerned, I don’t know if he committed that Gunah e Kabeera again. That’s why I wanted to know ( mein toh mein laga howa hoon) from this forum if someone has any info about this.
 
جو بند دروازے کے پیچھے ہوا اسے دروازے کے پیچھے ہی رہنے دیں
یہ بات ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ دروازے کے پیچھے کیا ہوا ..لیکن اتنا جانتے ہیں الله جب کسی کو ہدایت دیتے ہیں ..ہدایت مل جاتی ہے .کون جانے کب کسے ہدایت مل جائے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ..اس کی ضرورت نہیں ..آپ کو کیا لگتا ہے یہ جانتے نہیں ..سب جانتے ہیں لیکن اپنے لیڈروں کی سنت پوری کر رہے ہیں ..ان کے لیڈر جس طرح جھوٹ اور منافقت میں ڈگریاں رکھتے ہیں ..تو تھوڑا بہت تو ان کا کرنا بھی جائز ہے
?
اگر اشارہ میری طرف تھا تو توبہ کرتے ہوے اپنے الفاظ کی طرف رجوع کرلیں کیونکہ میں نے نوازشریف کو بھی مزار پر سجدہ کرنے پر غلط کہا ہے اور غلط کہوں گا خواہ کوی بھی ہو؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اشارہ میری طرف تھا تو توبہ کرتے ہوے اپنے الفاظ کی طرف رجوع کرلیں کیونکہ میں نے نوازشریف کو بھی مزار پر سجدہ کرنے پر غلط کہا ہے اور غلط کہوں گا خواہ کوی بھی ہو؟

? ? ? ?
توبہ ..توبہ توبہ
آج اچھے موڈ میں ہوں .اس لئے مزاح کی حس کام کر رہی ہے ..برداشت کریں ورنہ ہارن دے کر پاس کریں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اس تھریڈ پر میرے تمام کمنٹ دوبارہ پڑھ کر بتائیں کہ یہ تاثر آپ نے کہاں سے لیا کہ میں اس سجدوں کی رسم کو جائز سمجھتی ہوں .
باقی جس پوسٹ کا آپ جواب دے رہے ہیں وہ میں نے مذاق میں کی تھی ..برا لگا ..معزرت
میں نے پوسٹ ایڈیٹ کردی ہے کیونکہ چند پوسٹس اب دیکھنے کا ٹائم ملا، غلط بات لکھنے پر میری بھی معذرت
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ? ?
توبہ ..توبہ توبہ
آج اچھے موڈ میں ہوں .اس لئے مزاح کی حس کام کر رہی ہے ..برداشت کریں ورنہ ہارن دے کر پاس کریں
ہارن دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرا اچھا موڈ ہمیشہ رہتا ہے بلکہ برے موڈ بھی بھی میرا موڈ اچھا ہی رہتا ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس موضوع پر بحث کرنے سے بہتر اس بات پر اتفاق ہونا چاہیے۔
سجدہ صرف اللّہ کو جائز ہے۔
عمران خان سمیت جو بھی مزاروں پر سجدہ یا اس سے ملتا جُلتا عمل کرتا ہے تو اس کو اللّہ سے معافی مانگنی چاہیے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس موضوع پر بحث کرنے سے بہتر اس بات پر اتفاق ہونا چاہیے۔
سجدہ صرف اللّہ کو جائز ہے۔
عمران خان سمیت جو بھی مزاروں پر سجدہ یا اس سے ملتا جُلتا عمل کرتا ہے تو اس کو اللّہ سے معافی مانگنی چاہیے۔
یہ تو فنشنگ پوائینٹ ہے اس تھریڈ کا
شکریہ
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی میں نے جو لکھا ہے اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
جو حوصلہ میں نے دکھایا ہے وہ انصافینز دکھا سکتے ہیں؟
کیا کسی ایک ممبر نے بھی عمران خان کے مشرکانہ سجدوں کو غلط کہا ہے
کیا یہ درست نہیں کہ ایسی مشرکانہ رسوم کرنے والی بیوی کو چھوڑ دینا چاہئے؟ ورنہ وہ شوہر کو بھی لے ڈوبے گی؟

Tm ne hi apni post say aesa impression dene ki koshish ki hai k jese tm boht sachay musalman ho, aur sirf Islam ki khatir aesi post ki hai. Lakin tmhay toh sirf Imran khan ki post lagani hai. Sach ya Islam say koi sarokar nhi tmhay.

Yeh munafqat hi hai k apnay walay k baray main khamosh raho, lakin dusray k baaray main liko.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
bhai app patwari honay kay sath sath dunger be hoo

na tu us nay pehlay sajda kia tha aur na abb kia ho ga

gal vich kuj aur aa

سنا ہے حافظ آباد جاتے ہوے وزیراعظم ایکدم پاکپتن لینڈ کرگئے اور پہلے سے کئے گئے خفیہ انتطامات کے تحت انہیں بابا فرید کے مزار پر لے جایا گیا جہاں پر انہون نے فاتحہ پڑھی۔ خاتون اول بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھیں
اس موقع پر کسی کو اندر جانے یا ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دی گئی
میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سابقہ دورے کی طرح اس بار بھی خاتون اول اور وزیراعظم نے قبر کے سامنے سجدہ کیا یا نہیں؟؟؟
امید ہے کہ ہماری پے در پے تنقید کے بعد اس بار یہ مشرکانہ فعل کم از کم وزیراعظم نے نہیں دہرایا ہوگا
جہاں تک خاتون اول کی بات ہے وہ ان مشرکانہ رسومات کو انجام دینے میں اپنی عمر کا بیشتر حصہ گزار چکی ہیں اور اسی کو اسلام سمجھتی ہیں لہذا انہوں نے اگر سجدہ کیا ہے تو ہمیں انکے پرائیویٹ رسوم و رواج سے کوی سروکار نہیں، بہت سارے مسلمان ہندووں سے بھی شادیاں کر ہی لیتے ہیں، یہاں پر ہم بھی یہی سمجھ کر صبر کر لیں گے
اگر کسی ممبر کو علم ہو یا کوی تصویر مزار پر جانے کی موجود ہو تو پلیز شئیر کریں
 
Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member

Why is such content allowed without proof? A Abbasi
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
پھر تجھے کیا تکلیف ہے جس کا حق ہے وہ جانے اور کرنے والا جانے
تو
ماما لگدا ویں

?

ریاست مدینہ کے دعوے دار سربراہ کو بلکل بھی ایسے نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ھمارے پیارے آقا نبی اکرم ﷺ کی بلکل بھی یہ تعلیمات نہیں کہ اللَہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کیا جائے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Why is such content allowed without proof? A Abbasi
تھریڈ میں فوٹو بھی دی ہوی ہے اور ویڈیو بھی موجود ہے مزید کیا پروف چاہئے
جہاں تک تازہ دورے کی بات ہے میں ابھی کنفرم نہیں کیا کہ سجدہ کیا ہے یا نہیں؟
اگر نہیں کیا تو یہ سمجھا جاے گا کہ پہلے والی مشرکانہ حرکت کے بعد عمران کو عقل آگئی ہے اور شوہر کی حیثیت سے اسے چاہئے کہ اپنی بیوی کو بھی اس مشرکانہ فعل اور دیگر مشرکانہ افعال سے سختی سے روکے، ہاں اگر وہ مسلمان نہیں ہے تو الگ بات ہے
 
Back
Top