نادان
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آئے گی ؟؟؟؟؟؟
عورت کو تو میں نے پہلے ہی چھوڑ دیا تھا کہ جو مرضی کرے
باقی میں کونسا ان کے گھر میں جھانک رہا ہوں بابا فرید کا مزار ایک پبلک پلیس ہے اور اس نیک بزرگ کے مزار پر کوی بھی مشرکانہ کام نہیں ہونا چاہئے
آپ کو سمجھ نہیں آے گی اس لئے ایک مثال سے سمجھانے کی ناکام کوشش کرسکتا ہوں
سب سے اونچا مقام جس نبی کا ہے ان کی قبر پر کوی سجدہ کرنا چاہے تو وہاں پر کھڑا محافظ اس کی کمر پر کوڑا کیوں مارتا ہے؟
شائد یہ بتانے کیلئے کہ او نادان(آپ نہیں) جس نے ساری زندگی توحید کا سبق دیا اسی کے مزار پر سجدہ کرتے ہو؟؟؟؟
آپ نے ایسا گمان کیسے کر لیا ..
میرا یہاں پوانٹ یہ ہے کہ اگر تو ایسی کوئی تصویر وائرل ہوتی جیسے پہلے بھی ہوئی تھی تو آپ کا ،میرا ، سب کا کمنٹ کرنا بنتا تھا ...اب جو دروازے کے پیچھے ہوا ہے اس کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا ٹوہ لینا ہی تو ہوا
سجدہ سوائے الله کے کسی کو بھی جائز نہیں .لیکن کیا کریں ..پاکستان میں مزاروں پر جانا ..وہاں سجدے کرنا ..دھمال ڈالنا سب عین اسلامی سمجھا جاتا ہے ..جو عالم صحیح اسلام سمجھانے کی کوشش کرتا ہے اس پر وطن کی زمین تنگ کر جاتی ہے ..ایسے میں الله سے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ الله عمران سمیت ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ دے
عورت والی بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ میں فی میل ہونے کے باوجود عورت کی ٹوہ لینے والی عادت کے خلاف لکھ رہی تھی .ورنہ مزار پر سجدہ عورت کرے یا مرد ..غلط ہے