کیا وزیراعظم نے پھر سجدہ کیا؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

عورت کو تو میں نے پہلے ہی چھوڑ دیا تھا کہ جو مرضی کرے
باقی میں کونسا ان کے گھر میں جھانک رہا ہوں بابا فرید کا مزار ایک پبلک پلیس ہے اور اس نیک بزرگ کے مزار پر کوی بھی مشرکانہ کام نہیں ہونا چاہئے
آپ کو سمجھ نہیں آے گی اس لئے ایک مثال سے سمجھانے کی ناکام کوشش کرسکتا ہوں
سب سے اونچا مقام جس نبی کا ہے ان کی قبر پر کوی سجدہ کرنا چاہے تو وہاں پر کھڑا محافظ اس کی کمر پر کوڑا کیوں مارتا ہے؟
شائد یہ بتانے کیلئے کہ او نادان(آپ نہیں) جس نے ساری زندگی توحید کا سبق دیا اسی کے مزار پر سجدہ کرتے ہو؟؟؟؟
مجھے سمجھ نہیں آئے گی ؟؟؟؟؟؟
آپ نے ایسا گمان کیسے کر لیا ..
میرا یہاں پوانٹ یہ ہے کہ اگر تو ایسی کوئی تصویر وائرل ہوتی جیسے پہلے بھی ہوئی تھی تو آپ کا ،میرا ، سب کا کمنٹ کرنا بنتا تھا ...اب جو دروازے کے پیچھے ہوا ہے اس کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا ٹوہ لینا ہی تو ہوا
سجدہ سوائے الله کے کسی کو بھی جائز نہیں .لیکن کیا کریں ..پاکستان میں مزاروں پر جانا ..وہاں سجدے کرنا ..دھمال ڈالنا سب عین اسلامی سمجھا جاتا ہے ..جو عالم صحیح اسلام سمجھانے کی کوشش کرتا ہے اس پر وطن کی زمین تنگ کر جاتی ہے ..ایسے میں الله سے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ الله عمران سمیت ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ دے
عورت والی بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ میں فی میل ہونے کے باوجود عورت کی ٹوہ لینے والی عادت کے خلاف لکھ رہی تھی .ورنہ مزار پر سجدہ عورت کرے یا مرد ..غلط ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
جو بزرگ ساری عمر رب کے سامنے سجدہ کرتا رہا تم اسی کو سجدے کررہے ہو

You mean these two?

b_JhR4CEJobj7gZFlNVtI-7E_T8iHZ4iTGTcY9_VUpDdWSgt3hs-8xZ8UGR8hPteVvprnuZXeeoU9PY6oGICv8EuEIoIKTUWqzP4hwv9LWXHuvjxu5zl9vvRqvy3slIxFDvPIx9efl4
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کپتان، اور انصافی چاہے جہالت کے معراج پر پہنچ جائیں،، پھر بھی
پٹواری حرامزادوں، اور بد بُودار درباریوں سے کئی سو سال پیچھے ہی رہیں گے

جو رام گلی کے دلوں کی بسیار خوری سے ہونے والے دستوں کے چند قطرے اپنے کھانے میں ملا کر اپنا ہاضمہ لاتے ہیں،، اور مشروب کے طور پر نانی 420 کا " روح افزا استعمال کرتے ہیں
ہاہاہا…..کیا الفاظ کا ذخیرہ ہے اور
کیا انداز بیاں ہے جناب عالی ...ولله ممتاز.
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….اس میں معذرت کرنے کی کوئی ضرورت تو نہیں تھی؟
عورتوں میں بہت کمزوریاں ہونگی جن میں سے ایک کسی نہ کسی کی
ٹوہ میں لگے رہنا ہے ….شائد الله میاں نے انہیں سراغ رسانوں والا دماغ
عطا فرمایا ہے…..اب اس میں کیا ?

تو یہ " خوبی " عورت پر ہی سجتی ہے نا ..تو مرد اس سے کیوں یہ اعزاز چھیننا چاہتے ہیں
 
بشر

Councller (250+ posts)
سنا ہے حافظ آباد جاتے ہوے وزیراعظم ایکدم پاکپتن لینڈ کرگئے اور پہلے سے کئے گئے خفیہ انتطامات کے تحت انہیں بابا فرید کے مزار پر لے جایا گیا جہاں پر انہون نے فاتحہ پڑھی۔ خاتون اول بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھیں
اس موقع پر کسی کو اندر جانے یا ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دی گئی
میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سابقہ دورے کی طرح اس بار بھی خاتون اول اور وزیراعظم نے قبر کے سامنے سجدہ کیا یا نہیں؟؟؟
امید ہے کہ ہماری پے در پے تنقید کے بعد اس بار یہ مشرکانہ فعل کم از کم وزیراعظم نے نہیں دہرایا ہوگا
جہاں تک خاتون اول کی بات ہے وہ ان مشرکانہ رسومات کو انجام دینے میں اپنی عمر کا بیشتر حصہ گزار چکی ہیں اور اسی کو اسلام سمجھتی ہیں لہذا انہوں نے اگر سجدہ کیا ہے تو ہمیں انکے پرائیویٹ رسوم و رواج سے کوی سروکار نہیں، بہت سارے مسلمان ہندووں سے بھی شادیاں کر ہی لیتے ہیں، یہاں پر ہم بھی یہی سمجھ کر صبر کر لیں گے
اگر کسی ممبر کو علم ہو یا کوی تصویر مزار پر جانے کی موجود ہو تو پلیز شئیر کریں

اللہ نے جب فرشتوں کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم دیا ، اگر تو وہاں کھڑا ہوتا تو اللہ پر بھی اعتراض کر دیتا کہ اللہ میاں یہ آپ غلط کام کرنے کا کہہ رہے ہیں

?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان، اور انصافی چاہے جہالت کے معراج پر پہنچ جائیں،، پھر بھی
پٹواری حرامزادوں، اور بد بُودار درباریوں سے کئی سو سال پیچھے ہی رہیں گے

جو رام گلی کے دلوں کی بسیار خوری سے ہونے والے دستوں کے چند قطرے اپنے کھانے میں ملا کر اپنا ہاضمہ لاتے ہیں،، اور مشروب کے طور پر نانی 420 کا " روح افزا استعمال کرتے ہیں
اتنی گندی پوسٹ کرنے کے بعد تمہیں کھانا کیسے ہضم ہوتا ہوگا؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Requesting you to put this image in your comment for people to see the double standard of this paid PML-N Media cell.

b_JhR4CEJobj7gZFlNVtI-7E_T8iHZ4iTGTcY9_VUpDdWSgt3hs-8xZ8UGR8hPteVvprnuZXeeoU9PY6oGICv8EuEIoIKTUWqzP4hwv9LWXHuvjxu5zl9vvRqvy3slIxFDvPIx9efl4
اگر نوازشریف نے غلط کیا تھا تو عمران خان کا غلط کیا ہوا معاف ہوجاے گا؟؟؟
سب نے اپنا حساب آپ دینا ہے
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ایسا ہی لگا ..الله فرماتے ہیں کہ ٹوہ میں نہ رہا کرو ..اور آپ یہاں عورتوں کی طرح ٹوہ لگا رہے ہیں ..خود اپنے سے معزرت کے ساتھ
?
Knowing about your rulers is not ‘toh mein lagna’. In fact, it’s very much mandatPM doing sajda to qabar is not his private matter either. It’s Islamic Republic of Pakistan, not a Communist or Democratic Republic of Pakistan. As per constitution of Pakistan, Islam is not private matter of rulers.
مجھے ایسا ہی لگا ..الله فرماتے ہیں کہ ٹوہ میں نہ رہا کرو ..اور آپ یہاں عورتوں کی طرح ٹوہ لگا رہے ہیں ..خود اپنے سے معزرت کے ساتھ
?

Knowing about your rulers is not ‘toh mein lagna’. In fact, it’s mandatory for common public to keep a close eye on their rulers if they are amassing illegal wealth, or indulging in un-Islamic religious activities.

PM doing sajda to qabar is not his private matter. It’s Islamic Republic of Pakistan, not a Communist or Democratic Republic of Pakistan. As per constitution of Pakistan, Islam is not private matter of rulers.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نے جب فرشتوں کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم دیا ، اگر تو وہاں کھڑا ہوتا تو اللہ پر بھی اعتراض کر دیتا کہ اللہ میاں یہ آپ غلط کام کرنے کا کہہ رہے ہیں

?
جس کاعلم نہ ہو وہاں پنگا نہیں لیتے
فرشتوں کو سجدے کا حکم اللہ نے دیا تھا، وزیراعظم کو کس نے حکم دیا تھا؟
شائد خاتون اول نے پہلے سجدہ کیا تھا اور اس کی دیکھا دیکھی شوہر نے بھی کردیا
 
بشر

Councller (250+ posts)
جس کاعلم نہ ہو وہاں پنگا نہیں لیتے
فرشتوں کو سجدے کا حکم اللہ نے دیا تھا، وزیراعظم کو کس نے حکم دیا تھا؟
شائد خاتون اول نے پہلے سجدہ کیا تھا اور اس کی دیکھا دیکھی شوہر نے بھی کردیا

اس سے ایک بات تو کنفرم ہو گئی کہ سجدہ اللہ کے علاوہ بھی کیا جا سکتا ہے
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Requesting you to put this image in your comment for people to see the double standard of this paid PML-N Media cell.

b_JhR4CEJobj7gZFlNVtI-7E_T8iHZ4iTGTcY9_VUpDdWSgt3hs-8xZ8UGR8hPteVvprnuZXeeoU9PY6oGICv8EuEIoIKTUWqzP4hwv9LWXHuvjxu5zl9vvRqvy3slIxFDvPIx9efl4
نہیں ..اس کی ضرورت نہیں ..آپ کو کیا لگتا ہے یہ جانتے نہیں ..سب جانتے ہیں لیکن اپنے لیڈروں کی سنت پوری کر رہے ہیں ..ان کے لیڈر جس طرح جھوٹ اور منافقت میں ڈگریاں رکھتے ہیں ..تو تھوڑا بہت تو ان کا کرنا بھی جائز ہے
?
 
Back
Top