atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
محترم ایڈمن صاحبان، کیا وجہ ہے کے ہم سنتے رہیں تو سب کچھ ٹھیک رہتا ہے. اگر اپنا موقف پیش کریں تو "فرقہ واریت" کے خوف (بہانے) سےتھریڈ بند کر دیا جاتا ہے. تمام تر طرفداریوں کے باوجود ان کی طرف سے امتیازی سلوک کا ماتم بھی کیا جاتا ہے
Last edited by a moderator: