کیا وجہ ہے

Status
Not open for further replies.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

محترم ایڈمن صاحبان، کیا وجہ ہے کے ہم سنتے رہیں تو سب کچھ ٹھیک رہتا ہے. اگر اپنا موقف پیش کریں تو "فرقہ واریت" کے خوف (بہانے) سےتھریڈ بند کر دیا جاتا ہے. تمام تر طرفداریوں کے باوجود ان کی طرف سے امتیازی سلوک کا ماتم بھی کیا جاتا ہے
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
نہ صرف یہ، بلکہ تھریڈ تو اپنی جگہ موجود رہتا ہے مگر جواب میں جو پوسٹ اڈمن حضرات کو گراں گذرتے ہیں انہیں ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

abdus Salam wale thread main woh UK ka khota Paan wala Pakistan ke khilaf bakta raha lekin bohut dair guzarne ke bawajood bhi thread ka title change nahi kia gaya , aakhir aik member Mehrushka ki complaint par thread ka title change kia gaya

Dear Admin jab abdus Salam ka thread start karne wala member Pakistan ke bare main aik ghatya Post karta hai tab tum loogon ko Nazar nahi aata :angry_smile:
 
sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Assalam o Alaikum,

This phenomena is not only observable at siasat.pk but also on national media. An analogy which is also common between Shia and Jews is that both kill Muslims however when it comes to media they control media directly or indirectly, through threats or persuasions, thereby block Muslims' point of view and help themselves present as innocents.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

معلوم نہیں آپ کا اشارہ کس طرف ہے ، مگر مذھب کے نام پر جس طرح چند دن سے ، انتہائی اشتعال انگیز تھریڈز بناۓ جا رہے ہیں ، وہ افسوسناک ہے

میری زندگی کا بدترین دن کل کا تھا ، جب ایک دین دار ، نے کسی بدبخت کے پاؤں کی تصویر چھاپی جس پر پیغمبر اسلام کے ستاروں کے مبارک نام , تلووں پر لکھے گۓ ، وہ دیکھنا ہی شرمناک اور بد بختی تھی ، جس نے کیا وہ گمراہ اور جس نے یہ دکھایا وہ مفسد

میرا سوال تمام مذہبی اذہان سے ہے ، کہ جو کچھ مذہبی تحقیقی کتب میں لکھا جا چکا ہے ، اس سے قطعہ نظر ، کیا یہ حق نہیں کہ ، مذہبی اختلافات میں ایک دوسرے کی مقدس ہستیوں کو اس طرح رسوا نہ کیا جاۓ

لبرل ، سیکولر ، رجعت پسند ، مذہبی غیر مذہبی ، یہ سب بے معنی ہے ، جب زبان اور عمل ہی عدل اور توازن سے بے نیاز ہوں

سلمان رشدی ، تسلیمہ نسرین اور امریکی مصنف ، کی بات پر بدکنے والے ، خود کس قدر احتیاط پسند اور مہذب ہیں ، اس پر سوچنا پڑے گا ،

اگر یہی سلسلہ جاری رہتا ہے تو ، ایڈمن سے یہی گزارش ہے کہ ، اس طوفان بد تمیزی پر پابندی یا پھر منتخب ممبرز کو ہی مذہبی پوسٹس کرنے کی اجازت دی جاۓ

@atensari @wadaich @sajoo @KK YASIR @QaiserMirza [MENTION=9841]Faiza[/MENTION] @Waseem @Adeel @Naeem
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Yes Admin.

You should allow these real muslim biraaders residing in the Holy Lands of Canada and Germany to declare anyone they wish a Kafir/Murtid/Takfiri/Rafidi.

They are surely living tough lives in the West where they see great hardships being meted out to the real muslims everyday on the street yet they stay on and strive to forward the word of God as that is there only mission. They do not care for the Dollars or Marks.

They truly have earned the right to confer upon the lesser beings of the muslim world the honor or dishonor of being a true believer or kaafir.

I would request the site design team to incorporate a button alongside each user profile where these real Arab blooded true muslim biraaders can judge and label who is a believer and who is a kaafir. This way they can weed out the true momins from the munafiqs.

It would be a real cool addition to the site and will make it more shariah-compliant.

Much sawab can be attained if you do this modification.

May you delight in the gardens of Jannah (only if you do this..and are not shia/barelvi/ibadi/alawi/sufi/darveshi/hanafi/and50-60other sects)

[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] [MENTION=9623]moazzamniaz[/MENTION] [MENTION=14890]mrk123[/MENTION]

cricket4life

MPA (400+ posts)
Yes Admin.

You should allow these real muslim biraaders residing in the Holy Lands of Canada and Germany to declare anyone they wish a Kafir/Murtid/Takfiri/Rafidi.

They are surely living tough lives in the West where they see great hardships being meted out to the real muslims everyday on the street yet they stay on and strive to forward the word of God as that is there only mission. They do not care for the Dollars or Marks.

They truly have earned the right to confer upon the lesser beings of the muslim world the honor or dishonor of being a true believer or kaafir.

I would request the site design team to incorporate a button alongside each user profile where these real Arab blooded true muslim biraaders can judge and label who is a believer and who is a kaafir. This way they can weed out the true momins from the munafiqs.

It would be a real cool addition to the site and will make it more shariah-compliant.

Much sawab can be attained if you do this modification.

May you delight in the gardens of Jannah (only if you do this..and are not shia/barelvi/ibadi/alawi/sufi/darveshi/hanafi/and50-60other sects)

@BuTurabi @moazzamniaz @mrk123

[hilar][hilar] great use of sarcasm (clap)
 
KK YASIR

Minister (2k+ posts)

معلوم نہیں آپ کا اشارہ کس طرف ہے ، مگر مذھب کے نام پر جس طرح چند دن سے ، انتہائی اشتعال انگیز تھریڈز بناۓ جا رہے ہیں ، وہ افسوسناک ہے

میری زندگی کا بدترین دن کل کا تھا ، جب ایک دین دار ، نے کسی بدبخت کے پاؤں کی تصویر چھاپی جس پر پیغمبر اسلام کے ستاروں کے مبارک نام , تلووں پر لکھے گۓ ، وہ دیکھنا ہی شرمناک اور بد بختی تھی ، جس نے کیا وہ گمراہ اور جس نے یہ دکھایا وہ مفسد

میرا سوال تمام مذہبی اذہان سے ہے ، کہ جو کچھ مذہبی تحقیقی کتب میں لکھا جا چکا ہے ، اس سے قطعہ نظر ، کیا یہ حق نہیں کہ ، مذہبی اختلافات میں ایک دوسرے کی مقدس ہستیوں کو اس طرح رسوا نہ کیا جاۓ

لبرل ، سیکولر ، رجعت پسند ، مذہبی غیر مذہبی ، یہ سب بے معنی ہے ، جب زبان اور عمل ہی عدل اور توازن سے بے نیاز ہوں

سلمان رشدی ، تسلیمہ نسرین اور امریکی مصنف ، کی بات پر بدکنے والے ، خود کس قدر احتیاط پسند اور مہذب ہیں ، اس پر سوچنا پڑے گا ،

اگر یہی سلسلہ جاری رہتا ہے تو ، ایڈمن سے یہی گزارش ہے کہ ، اس طوفان بد تمیزی پر پابندی یا پھر منتخب ممبرز کو ہی مذہبی پوسٹس کرنے کی اجازت دی جاۓ

@atensari @wadaich @sajoo @KK YASIR @QaiserMirza @Faiza @Waseem @Adeel @Naeem

بلکل درست کہا آپ نے بھائی دونوں طرف سے کافی غلط کہا گیا . ایسی پوسٹ بلاک ہونی چاہیں یا ان کا کچھ نہ کچھ بندوبست ہونا چاہے جس سے آپس میں نفرتیں بڑھیں

الله پاک ہمیں دین کی سہی سمجھ عطا فرماے اور ہم میں اور ہمارے بھائیوں میں جو جو غلطیاں کوہتایاں ہیں انھیں دور فرمائے

اگر میری کوئی بات کسی کو غلط لگی ہو تو میں ان سب حضرات سے معافی کا طلبگار ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

معلوم نہیں آپ کا اشارہ کس طرف ہے ، مگر مذھب کے نام پر جس طرح چند دن سے ، انتہائی اشتعال انگیز تھریڈز بناۓ جا رہے ہیں ، وہ افسوسناک ہے

میری زندگی کا بدترین دن کل کا تھا ، جب ایک دین دار ، نے کسی بدبخت کے پاؤں کی تصویر چھاپی جس پر پیغمبر اسلام کے ستاروں کے مبارک نام , تلووں پر لکھے گۓ ، وہ دیکھنا ہی شرمناک اور بد بختی تھی ، جس نے کیا وہ گمراہ اور جس نے یہ دکھایا وہ مفسد

میرا سوال تمام مذہبی اذہان سے ہے ، کہ جو کچھ مذہبی تحقیقی کتب میں لکھا جا چکا ہے ، اس سے
قطعہ نظر ، کیا یہ حق نہیں کہ ، مذہبی اختلافات میں ایک دوسرے کی مقدس ہستیوں کو اس طرح رسوا نہ کیا جاۓ

جن کا مذہب ہی یہی ہے، اس کے لئے کسی ثبوت گھڑنے کی کیا ضرورت

عیسائی ہمیں حضرت عیسی علیہ سلام سے ان کے عقیدے کے مطابق کما حقہ محبت نا کرنے اور محمد صللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کر مجرم سمجھتے ہیں. اسی طرح یہ ہمیں حضرت علی، فاطمہ اور حسنین اکرام سے ان کی مرضی کے مطابق محبت یعنی دیگر اصحاب اور ازواج سے نفرت کرنے کا مجرم سمجھتے ہیں

sajoo

MPA (400+ posts)
[MENTION=25826]tariisb[/MENTION]
الله پاک ہمیں دین کی سہی سمجھ عطا فرماے اور ہم میں اور ہمارے بھائیوں میں جو جو غلطیاں کوہتایاں ہیں انھیں دور فرمائے

اگر میری کوئی بات کسی کو غلط لگی ہو تو میں ان سب حضرات سے معافی کا طلبگار ہوں
same from me!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلکل درست کہا آپ نے بھائی دونوں طرف سے کافی غلط کہا گیا . ایسی پوسٹ بلاک ہونی چاہیں یا ان کا کچھ نہ کچھ بندوبست ہونا چاہے جس سے آپس میں نفرتیں بڑھیں

الله پاک ہمیں دین کی سہی سمجھ عطا فرماے اور ہم میں اور ہمارے بھائیوں میں جو جو غلطیاں کوہتایاں ہیں انھیں دور فرمائے

اگر میری کوئی بات کسی کو غلط لگی ہو تو میں ان سب حضرات سے معافی کا طلبگار ہوں

@
tariisb
بالکل ایسی پوسٹ ڈیلیٹ ہونی چاہے، لیکن اگر کوئی کسی دوسرے کے تھریڈ میں بھنگ ڈالے تو کمنسٹس ڈیلیٹ ہونی چاہے نا کے تھریڈ کو ڈیلیٹ/کلوز کردیا جائے. اگر کسی کو اصحاب و ازواج اکرام کے تھریڈ پسند نہیں آتے تو وہ خود ہی پرہیز کرے اگر نہیں کرتا تو "ایڈمن ٹیکہ" اسے لگے نا کے تھریڈ کو
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

جن کا مذہب ہی یہی ہے، اس کے لئے کسی ثبوت گھڑنے کی کیا ضرورت

عیسائی ہمیں حضرت عیسی علیہ سلام سے ان کے عقیدے کے مطابق کما حقہ محبت نا کرنے اور محمد صللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کر مجرم سمجھتے ہیں. اسی طرح یہ ہمیں حضرت علی، فاطمہ اور حسنین اکرام سے ان کی مرضی کے مطابق محبت یعنی دیگر اصحاب اور ازواج سے نفرت کرنے کا مجرم سمجھتے ہیں

محبت کے لیے ، رضی الله تعالی عنہ کہنا یا علیہ السلام . کہا جاۓ ، اپنی اپنی عقیدت اور مذہبی اصول کے مطابق ہیں ، عیسائی حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا سمجھیں اور ہم پیغمبر خدا ، بات یہاں تک اپنے اپنے عقائد تک مناسب ہے

مگر جب مذہبی اختلافات کی آڑ میں ، واہیات اور غلیظ الفاظ اور عکس یہاں پیش کئیے جائیں ، یہ قابل اعتراض ہے

اگر اس کی اجازت ہے تو ، پھر کل یہاں رشدی اور تسلیمہ نسرین کی کتب اور اور دنیا جہاں کی غلاظت پوسٹ کی جاۓ ، میں اسی اصول کے تحت ، یہ کہہ رہا ہوں کہ ، جو کرتا ہے وہ گمراہ ہے ، مگر دیکھنے اور دکھانے والے کو بھی حیا ہونی چاہیے ، خود کو حق ثابت کرنے کے لیے ، اپنی مقدس ہستیوں کی عزت اس طرح سر بازار رسوا کرنا ، سراسر غلط

یہاں تو ، دھماکے کے بعد خون اور لاش دکھانا بھی معیوب ، کسی کے ساتھ زنا ہو جاۓ ، تو اسکا نام اور چہرہ بھی سنسر ، صرف یہی کہ مسمات " ؟؟؟ ، اور آپ ہیں کہ ، ایسے تلوے اور نظارے دکھانے پر بضد

for info plz ,@KK YASIR @sajoo Thanks...
 
coolhaider

سب کچھ ٹھیک ہے جو مرضی کریں ہم نہیں روکتے انہوں نے اپنا حساب دینا ہے ہم نے اپنا لیکن ازواج مطہرات اور صحابہ اکرام کو گالیاں تو نا دیں نا
 
sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Assalam o Alaikum,

The purpose of posting the picture of sole of the foot with names of Sahaba (R.A.) was not to hurt the feelings of Muslims or to propagate this blasphemous picture but just to show bitter kufar of worst Kafir of the universe. Moreover, if anyone does not consider Sahaba (R.A.) as good and pious human beings then he should keep his/her venom in his/her dark, cursed and devil hearts.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بس ایک بات کا خیال رکھا جائے کہ حملہ جہالت پے کیا جائے مسلک پے نہیں ، بدعات اور جہالتیں ہر مسلک میں موجود ہیں ان کو بنیاد بنا کے یہ نہ کہا جائے کہ دیکھو شیعہ ایسے ہوتے ہیں یا سنی ایسے ہوتے ، کوشش صرف اور صرف یہ ہونی چاہیے کہ لوگوں میں شعور بیدار ہو کسی کی تذلیل نہ کی جائے ، اگر لوگوں کو یہ باور کروا دیا جائے کہ جن ہستیوں سے وہ عقیدت رکھتے ہیں انہی کے احکامات کی نا فرمانی صریح گمراہی ہے تو سارا مسلہ حل ہو جائے گا
 
sdmuashr

Senator (1k+ posts)

محبت کے لیے ، رضی الله تعالی عنہ کہنا یا علیہ السلام . کہا جاۓ ، اپنی اپنی عقیدت اور مذہبی اصول کے مطابق ہیں ، عیسائی حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا سمجھیں اور ہم پیغمبر خدا ، بات یہاں تک اپنے اپنے عقائد تک مناسب ہے

مگر جب مذہبی اختلافات کی آڑ میں ، واہیات اور غلیظ الفاظ اور عکس یہاں پیش کئیے جائیں ، یہ قابل اعتراض ہے

اگر اس کی اجازت ہے تو ، پھر کل یہاں رشدی اور تسلیمہ نسرین کی کتب اور اور دنیا جہاں کی غلاظت پوسٹ کی جاۓ ، میں اسی اصول کے تحت ، یہ کہہ رہا ہوں کہ ، جو کرتا ہے وہ گمراہ ہے ، مگر دیکھنے اور دکھانے والے کو بھی حیا ہونی چاہیے ، خود کو حق ثابت کرنے کے لیے ، اپنی مقدس ہستیوں کی عزت اس طرح سر بازار رسوا کرنا ، سراسر غلط

یہاں تو ، دھماکے کے بعد خون اور لاش دکھانا بھی معیوب ، کسی کے ساتھ زنا ہو جاۓ ، تو اسکا نام اور چہرہ بھی سنسر ، صرف یہی کہ مسمات " ؟؟؟ ، اور آپ ہیں کہ ، ایسے تلوے اور نظارے دکھانے پر بضد

for info plz ,@KK YASIR @sajoo Thanks...

Assalam o Alaikum,

The kufar of Salman Rashidi or Qadiyanis or others is a well known fact. Therefore, their nonsense material need not be shared. It is the same case in which we don't present the literature of Jews, Christians, Hindus or other Kufar because every Muslim know that they are kufar. However, when someone claims to be a Muslim and then tries to prove Sahaba (R.A.) as Kufar or Munafeqeen then this mislead other innocent Muslims. And chance of accepting this bakwas is very high therefore it becomes very necessary to show the actual reality of these Hypocrites and Kafereen therefore the proof from their own literature or Speeches or activities are presented.

@atensari @wadaich @KK YASIR @QaiserMirza @Faiza @Waseem @Adeel @alibaba222 @ KY Yasir @ coolhaider
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@tariisb

میں نا تلوے دیکھانے پر بضد ہوں نا منہ سے جھڑتے پھول. ان تھریڈ کی بات کر رہا ہوں جہاں محبت کے مارے بغض کا اظہار کئے بغیر نہیں رہتے

دوسری طرف علامہ اقبال اور دیگر
شخصیات کے حوالے کر ہمیں ہی مورد الزام ٹہرایا جاتا ہے جیسے شاعر یا شخصیت ان سے سو فیصد متفق ہیں اور اصحاب و ازواج رسول اور خلافت سے انہی کی طرح نفرت کرتے ہیں
 
sdmuashr

Senator (1k+ posts)
@tariisb

میں نا تلوے دیکھانے پر بضد ہوں نا منہ سے جھڑتے پھول. ان تھریڈ کی بات کر رہا ہوں جہاں محبت کے مارے بغض کا اظہار کئے بغیر نہیں رہتے

دوسری طرف علامہ اقبال اور دیگر
شخصیات کے حوالے کر ہمیں ہی مورد الزام ٹہرایا جاتا ہے جیسے شاعر یا شخصیت ان سے سو فیصد متفق ہیں اور اصحاب و ازواج رسول اور خلافت سے انہی کی طرح نفرت کرتے ہیں

Assalam o Alaikum,

I have noticed that if you provide evidence to Hypocrites from Quran and/or Hadith then their only tool left is to present poetry in response and interpret this poetry as they like. How ridiculous it seems that you want proof from Quran and/or Hadith and you are told to consult poetry. :)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top