کیا نگران حکومت کے لیے ناموں پر مشاورت شروع ہو چکی؟

16bhatatinigranakmoat.jpg

آج ایک اہم جگہ پر نگران حکومت کے لیے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے لیکن اس خبر کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ایک سوال پر کہ "15 نومبر سے پہلے نگران حکومت کی باتیں کی جا رہی ہیں" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق عمران خان کو اس سے پہلے 5 دفعہ دھوکہ دیا گیا، بقول عمران خان کے رجیم چینج کرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اتنی زیادہ مقبولیت رکھنے والا شخص جس نے تمام حکومتی وسائل اور سالہا سال کا تجربہ رکھنے والے سیاستدانوں کو شکست دی ہے، پھر بھی اگر عمران خان کا ظلم، زیادتی، گرفتاری یا نااہلی سے راستہ روکا جاتا ہے تو یہ ملک کیلئے اچھا نہیں ، اصولی طور پر عوام کی طرف سے موجودہ حکومت کو خدا حافظ کہہ دیا گیا ہے۔بہتر ہے کہ انتخابات کا اعلان کر دیا جائے کیونکہ عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک اطلاع یہ ہے کہ آج ایک اہم جگہ پر نگران حکومت کے لیے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے لیکن اس خبر کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ہماری تاریخ انتہائی خوفناک ہے، ہم نے بار بار چوروں اور ڈاکوئوں کو منتخب کیا ہے، ہمیں سچ بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی، آج بھی اس وقت اجلاس ہو رہا ہے کہ کیا کریں، نگران حکومت لائیں یا نہ لائیں؟

لندن میں بیٹھا سابق وزیراعظم کہتا ہے خبردار ! میں نے انتخابات نہیں ہونے دینے جبکہ اب نومبر میں ہونے والی تعیناتی کا فیصلہ بھی اسی کے ہاتھ میں ہے! انہوں نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ آج عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دے دیں گے اور وہ خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ بیک ڈور رابطے بھی ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی کہا کہ میں ایک اور موقع دیتا ہوں! لیکن موجودہ حکومت دور دور تک انتخابات کرانے کا ارادہ نہیں رکھتی!

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پیٹ چار چار باریاں لینے کے باوجود نہیں بھرے انہیں ایک اور موقع دینے سے کیا سمجھ آئے گی؟ این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ کارکن ناراض تھے یا نہیں جو جیتا وہی سکندر، پیپلزپارٹی نے 2 سیٹیں جیتی ہیں اس کو تسلیم کرنا چاہیے!
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں نگران حکومت ایک مذاق ہے. پاکستان میں اصلی اور منتخب حکومت فوج کہ ہاتھوں بے بس ہوتی ہے تو نگران حکومت کی فوج کہ سامنے کیا اوقات ہوگی. اس ملک میں ہر الیکشن صرف فوج کی نگرانی میں ہی ہوتے ہیں
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
agar october main long march nahi hota to samjho

1: bajwa getting extension
2: PDM hakoomat november main khatam

3: General election se pehle koi or drama shuru
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
16bhatatinigranakmoat.jpg

آج ایک اہم جگہ پر نگران حکومت کے لیے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے لیکن اس خبر کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ایک سوال پر کہ "15 نومبر سے پہلے نگران حکومت کی باتیں کی جا رہی ہیں" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق عمران خان کو اس سے پہلے 5 دفعہ دھوکہ دیا گیا، بقول عمران خان کے رجیم چینج کرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اتنی زیادہ مقبولیت رکھنے والا شخص جس نے تمام حکومتی وسائل اور سالہا سال کا تجربہ رکھنے والے سیاستدانوں کو شکست دی ہے، پھر بھی اگر عمران خان کا ظلم، زیادتی، گرفتاری یا نااہلی سے راستہ روکا جاتا ہے تو یہ ملک کیلئے اچھا نہیں ، اصولی طور پر عوام کی طرف سے موجودہ حکومت کو خدا حافظ کہہ دیا گیا ہے۔بہتر ہے کہ انتخابات کا اعلان کر دیا جائے کیونکہ عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک اطلاع یہ ہے کہ آج ایک اہم جگہ پر نگران حکومت کے لیے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے لیکن اس خبر کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ہماری تاریخ انتہائی خوفناک ہے، ہم نے بار بار چوروں اور ڈاکوئوں کو منتخب کیا ہے، ہمیں سچ بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی، آج بھی اس وقت اجلاس ہو رہا ہے کہ کیا کریں، نگران حکومت لائیں یا نہ لائیں؟

لندن میں بیٹھا سابق وزیراعظم کہتا ہے خبردار ! میں نے انتخابات نہیں ہونے دینے جبکہ اب نومبر میں ہونے والی تعیناتی کا فیصلہ بھی اسی کے ہاتھ میں ہے! انہوں نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ آج عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دے دیں گے اور وہ خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ بیک ڈور رابطے بھی ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی کہا کہ میں ایک اور موقع دیتا ہوں! لیکن موجودہ حکومت دور دور تک انتخابات کرانے کا ارادہ نہیں رکھتی!

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پیٹ چار چار باریاں لینے کے باوجود نہیں بھرے انہیں ایک اور موقع دینے سے کیا سمجھ آئے گی؟ این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ کارکن ناراض تھے یا نہیں جو جیتا وہی سکندر، پیپلزپارٹی نے 2 سیٹیں جیتی ہیں اس کو تسلیم کرنا چاہیے!
چُڈو انکل، یہ تو میری خبر تھی لیکن میں ابھی تصدیق کروا رہا ہوں
۔۔۔۔ان مُسلیوں نے قوم کو علیحدہ پُھدو بنایا ہوا ہے
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
ہم نے بار بار چوروں اور ڈاکوئوں کو منتخب کیا ہے، ہمیں سچ بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی، آج بھی اس وقت اجلاس ہو رہا ہے کہ کیا کریں، نگران حکومت لائیں یا نہ لائیں؟
Arif Hammed Bhatti sb ,you don’t need any permission for speaking truth,you need guts.
 
Back
Top