Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال کے وزیراعظم عمران خان کو جوابی ٹویٹ نے سوالات کھڑے کردئیے۔۔ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر ڈس انفارمیشن منسٹر ! آپ نے جہاز کا ایک حصہ دیکھا ہے۔ دوسرا حصہ نہیں دیکھ اور ساتھ ہی دوسے حصے کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔۔ یہ تصاویر احسن اقبال نے پوسٹ کیں تو کئی سوالات کھڑے ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1197860835047223297
جہاز کا پہلا حصہ تو وہی تھا جہاں نوازشریف انگوروں کی ٹوکری کیساتھ بیٹھا ہوا تھا اور قریب ڈاکٹر عدنان اور ائیرہوسٹس بھی تھی
لیکن دوسرا حصہ لوگوں کیلئے نیا تھا جسے دکھاکر احسن اقبال نے یہ ثابت کرنیکی کوشش کی کہ یہ ائیرایمبولینس ہی ہے لیکن اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ تصاویر ایک ہی جہاز کی نہیں۔ دو مختلف جہازوں کی ہے۔ پہلی تصویر جہاں نوازشریف بیٹھے ہوئے تھے اسکا فرش کا رنگ بھی مختلف ہے اور چھت کا رنگ بھی مختلف ہے۔ نوازشریف جہاں بیٹھے تھے اگر اس کمپارٹمنٹ سے باہر بھی نکلیں تو فرش کا کلر وہی نظر آتا ہے جو نوازشریف کے کمپارٹمنٹ کا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین نے اسے کیلیبری فونٹ جیسی جعلسازی قراردیدیا
سوال یہ ہے کہ یہ طیارہ واقعی ائیرایمبولینس تھا؟ اگر طیارے کے ماڈل، انجن نمبر،طیارے کے نمبر پر جائیں تو یہ طیارہ قطری امیر کا ذاتی طیارہ نکلتا ہے۔
اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا صارفین کئی سوالات اٹھاچکے ہیں جن میں ایک سوال یہ تھا کہ کیا شوگر کے مریضوں کو انگور کھلانے چاہئیں؟ طیارے میں صرف ایک ڈاکٹر ڈاکٹر عدنان ہی تھا، کوئی اور ڈاکٹر کیوں نہیں تھا؟ طیارے میں ائیرہوسٹسز تھیں لیکن کوئی نرس کیوں نہیں تھی؟
احسن اقبال کی اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کئے ہیں، ملاحظہ کیجئے
https://twitter.com/x/status/1197894661140090880 https://twitter.com/x/status/1198111376893452289 https://twitter.com/x/status/1198005507954487297 https://twitter.com/x/status/1197946423653928963 https://twitter.com/x/status/1197942346350055424 https://twitter.com/x/status/1197930319187451904 https://twitter.com/x/status/1198102500110487552 https://twitter.com/x/status/1198119970988789760 https://twitter.com/x/status/1198100132488785920 https://twitter.com/x/status/1197912770186039302 https://twitter.com/x/status/1197975932901957638 https://twitter.com/x/status/1197909744717041664 https://twitter.com/x/status/1197925038621634567 https://twitter.com/x/status/1198069747138650113

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bCtiW72.jpg