کیا نوازشریف نے بیک وقت دو جہازوں میں سفر کیا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال کے وزیراعظم عمران خان کو جوابی ٹویٹ نے سوالات کھڑے کردئیے۔۔ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر ڈس انفارمیشن منسٹر ! آپ نے جہاز کا ایک حصہ دیکھا ہے۔ دوسرا حصہ نہیں دیکھ اور ساتھ ہی دوسے حصے کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔۔ یہ تصاویر احسن اقبال نے پوسٹ کیں تو کئی سوالات کھڑے ہوگئے

https://twitter.com/x/status/1197860835047223297
جہاز کا پہلا حصہ تو وہی تھا جہاں نوازشریف انگوروں کی ٹوکری کیساتھ بیٹھا ہوا تھا اور قریب ڈاکٹر عدنان اور ائیرہوسٹس بھی تھی

EJ-oEvBXkAIP5NU

لیکن دوسرا حصہ لوگوں کیلئے نیا تھا جسے دکھاکر احسن اقبال نے یہ ثابت کرنیکی کوشش کی کہ یہ ائیرایمبولینس ہی ہے لیکن اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ تصاویر ایک ہی جہاز کی نہیں۔ دو مختلف جہازوں کی ہے۔ پہلی تصویر جہاں نوازشریف بیٹھے ہوئے تھے اسکا فرش کا رنگ بھی مختلف ہے اور چھت کا رنگ بھی مختلف ہے۔ نوازشریف جہاں بیٹھے تھے اگر اس کمپارٹمنٹ سے باہر بھی نکلیں تو فرش کا کلر وہی نظر آتا ہے جو نوازشریف کے کمپارٹمنٹ کا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے کیلیبری فونٹ جیسی جعلسازی قراردیدیا

EJ-oEvIXsAAjthT

سوال یہ ہے کہ یہ طیارہ واقعی ائیرایمبولینس تھا؟ اگر طیارے کے ماڈل، انجن نمبر،طیارے کے نمبر پر جائیں تو یہ طیارہ قطری امیر کا ذاتی طیارہ نکلتا ہے۔

EKAH9H6X0AYKSKG

EJ-p7mxXUAYx0qX

اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا صارفین کئی سوالات اٹھاچکے ہیں جن میں ایک سوال یہ تھا کہ کیا شوگر کے مریضوں کو انگور کھلانے چاہئیں؟ طیارے میں صرف ایک ڈاکٹر ڈاکٹر عدنان ہی تھا، کوئی اور ڈاکٹر کیوں نہیں تھا؟ طیارے میں ائیرہوسٹسز تھیں لیکن کوئی نرس کیوں نہیں تھی؟

احسن اقبال کی اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کئے ہیں، ملاحظہ کیجئے

https://twitter.com/x/status/1197894661140090880 https://twitter.com/x/status/1198111376893452289 https://twitter.com/x/status/1198005507954487297 https://twitter.com/x/status/1197946423653928963 https://twitter.com/x/status/1197942346350055424 https://twitter.com/x/status/1197930319187451904 https://twitter.com/x/status/1198102500110487552 https://twitter.com/x/status/1198119970988789760 https://twitter.com/x/status/1198100132488785920 https://twitter.com/x/status/1197912770186039302 https://twitter.com/x/status/1197975932901957638 https://twitter.com/x/status/1197909744717041664 https://twitter.com/x/status/1197925038621634567 https://twitter.com/x/status/1198069747138650113
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
This arastu Ahsan Iqbal is not only stupid he is stubborn as well ,Mr arastu this is 21st century people are very clever ,one proof of aeroplane floor is enough for your bakwass lakh lannat Teri aqal per ajj agar Fatima apaa zinda Hoti woh bi tujay jotay Marti cos you wasted her money.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
This arse-totele means najayez was alright with the whole world knowing his medical reports but now wants to put it all behind him, used reports n ICUs n all. The day they make sense, will never come.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
احسن اقبال کے وزیراعظم عمران خان کو جوابی ٹویٹ نے سوالات کھڑے کردئیے۔۔ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر ڈس انفارمیشن منسٹر ! آپ نے جہاز کا ایک حصہ دیکھا ہے۔ دوسرا حصہ نہیں دیکھ اور ساتھ ہی دوسے حصے کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔۔ یہ تصاویر احسن اقبال نے پوسٹ کیں تو کئی سوالات کھڑے ہوگئے

https://twitter.com/x/status/1197860835047223297
جہاز کا پہلا حصہ تو وہی تھا جہاں نوازشریف انگوروں کی ٹوکری کیساتھ بیٹھا ہوا تھا اور قریب ڈاکٹر عدنان اور ائیرہوسٹس بھی تھی

EJ-oEvBXkAIP5NU

لیکن دوسرا حصہ لوگوں کیلئے نیا تھا جسے دکھاکر احسن اقبال نے یہ ثابت کرنیکی کوشش کی کہ یہ ائیرایمبولینس ہی ہے لیکن اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ تصاویر ایک ہی جہاز کی نہیں۔ دو مختلف جہازوں کی ہے۔ پہلی تصویر جہاں نوازشریف بیٹھے ہوئے تھے اسکا فرش کا رنگ بھی مختلف ہے اور چھت کا رنگ بھی مختلف ہے۔ نوازشریف جہاں بیٹھے تھے اگر اس کمپارٹمنٹ سے باہر بھی نکلیں تو فرش کا کلر وہی نظر آتا ہے جو نوازشریف کے کمپارٹمنٹ کا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے کیلیبری فونٹ جیسی جعلسازی قراردیدیا

EJ-oEvIXsAAjthT

سوال یہ ہے کہ یہ طیارہ واقعی ائیرایمبولینس تھا؟ اگر طیارے کے ماڈل، انجن نمبر،طیارے کے نمبر پر جائیں تو یہ طیارہ قطری امیر کا ذاتی طیارہ نکلتا ہے۔

EKAH9H6X0AYKSKG

EJ-p7mxXUAYx0qX

اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا صارفین کئی سوالات اٹھاچکے ہیں جن میں ایک سوال یہ تھا کہ کیا شوگر کے مریضوں کو انگور کھلانے چاہئیں؟ طیارے میں صرف ایک ڈاکٹر ڈاکٹر عدنان ہی تھا، کوئی اور ڈاکٹر کیوں نہیں تھا؟ طیارے میں ائیرہوسٹسز تھیں لیکن کوئی نرس کیوں نہیں تھی؟

احسن اقبال کی اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کئے ہیں، ملاحظہ کیجئے

https://twitter.com/x/status/1197894661140090880 https://twitter.com/x/status/1198111376893452289 https://twitter.com/x/status/1198005507954487297 https://twitter.com/x/status/1197946423653928963 https://twitter.com/x/status/1197942346350055424 https://twitter.com/x/status/1197930319187451904 https://twitter.com/x/status/1198102500110487552 https://twitter.com/x/status/1198119970988789760 https://twitter.com/x/status/1198100132488785920 https://twitter.com/x/status/1197912770186039302 https://twitter.com/x/status/1197975932901957638 https://twitter.com/x/status/1197909744717041664 https://twitter.com/x/status/1197925038621634567 https://twitter.com/x/status/1198069747138650113
احسن اقبال واقعی بہت ہی تھرڈ کلاس فراڈیا ہے۔
نواز شریف اور شہباز شریف دونوں ہی کھوتے ہیں تبھی ایسے کھوتوں کو اپنا ارسطو مانتے ہیں۔
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)
Kashif Rafiq
SaRashid, monstar and chandaa
The Sane

monstar, chandaa and MianJi
concern_paki
khan_11

MianJi
bhaibarood
SaRashid
HimSar
SaRashid

its a common practice to have different ceiling designs while designing cabins on private VVIP aircrafts to make each cabin look stand alone attractive and comfortable.

this can also be noticed on good airlines where cabin ceiling design of business/executive/1st class is different from standard economy cabins

geezzzzzzzzzzz... no wonder a crackhead is able to sell you daily lollipops ?
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
If you look the original photo where your corrupt ,liar and convicted leader nawaz and his fraud brother is sitting floor of the plane is same all the way back ,it was small plane .stop eat khota biryani and defending corrupt and stupid shrief family.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو حرام کا نطفہ ضیاء یق کے دربار میں اپنی ما کادلا بن کر اپنی ماں اور ضیاء کی شوری نثار فاطمہ عرف پھاتاں کپتی نارووالی شوری کے ساتھ ضیاء کے پاسس امب لینے جا جاکر سیاست میں آیا ہو اسکو سیاست دان نہیں دلا کہتے ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

جھوٹ، مکاری اور عیاری ن لیگ پر ختم ہے۔ منافقت اور جھوٹ احسن اقبال کی گُھٹی میں شامل ہے
آخر ضیاء کی حرامی شوری کا مہا حرامی شوراٰ ہے یہ بجو احسن دجال ضیاء کی شوری نثار فاطمہ عرف پھاتاں شوری کپتی نارووالی کا شورا
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
بیوقوف عوام کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ ایک جہاز میں نواجے کے لال پلیٹلٹ گیئے ہیں اور دوسرے میں اس کے سفید
(پلیٹلٹ (نونا ارسطو
 
Back
Top