کیا عرب اپنی ماؤں سے شادی کیا کرتے تھے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سوتیلی ماؤں کے بارے میں یہ قیاس ٹھیک نہیں

حضرت خدیجہ نے تین شادیاں کی تھیں انہیں تو کسی نے وراثت میں نہیں لیا

اسی طرح حضرت عثمان کی والدہ نے دو شادیاں کی تھیں- کسی بیٹے یا رشتہ دار نے
وراثت میں ان پر قبضہ نہیں کیا

حضرت عثمان کی بہن ام کلثوم نے چار شادیاں کی تھیں - یہ تھی اسلام سے پہلے کی
خواتین کی آزادی

یہ کہنا کہ والد کے مرنے کے بعد ماں بیٹے کے قبضے میں چلی جاتی تھی' سفید جھوٹ ہے

ہم لاہور میں بیٹھ کر کہتے ہیں کراچی کے حالات بہت خراب ہیں یہ ہے وہ ہے. کراچی والے سے بات ہو تو وہ کہتا ہے کے سارا کراچی ایسا نہیں ہے کچھ علاقے خراب ہیں ہیں جن کی وجہ سے سارا کراچی متاثر ہوتا ہے

اسی طرح جب قران کہتا ہے کے اپنی ماوؤں سے شادی نا کرو یا مولبی کہتا ہے کے عرب بیٹیوں کو زندہ زمین میں گاڑ دیا کرتے تھے تو اسے بھی پتہ ہے کے اس معاشرے میں نبی کریم کی والدہ بھی تھیں، آپ کی دیگر رشتہ دار خواتین اور رضائی مائیں بھی تھیں. اصحاب رسول اور مشرکین کی گھروں میں بھی خواتین تھیں

جناب دانشور صاحب مولبی جھوٹ نہیں بولتا اپ جیسے عقلمند جاہل بن کر دوسروں کو جاہل بنانے کی کوشش کرتے ہیں

قران نے اگر کہا ہے کے اپنی ماؤں سے نکاح نا کرو . تو بلاضرورت نہیں کہا
 
Last edited:

Username

Senator (1k+ posts)

Have you even read my original Post?
My post is totally focused on the historical aspect of the issue. Molbi lies when they say that Arabs used to marry their mothers or commit Infanticide.
 
Username

Senator (1k+ posts)
مولبی کے انتھک پراپیگنڈے کے تین بنیادی نکات ہیں
١- عرب اپنی ماں بہنوں کو بیچ دیا کرتے تھے یا باپ کے انتقال کے بعد خواتین وراثت کی طرح تقسیم ہوتی تھیں
٢- عرب لڑکیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے
٣- عرب اپنی ماؤں سے شادی کر لیتے تھے

پہلے اس انتھک پروپوگنڈا کا ثبوت مہیا کرو

اگر آپ کو اتنا بھی نہیں پتا تو بات کا فائدہ
آپ کسی بچے سے بھی پوچھ لیں تو وہ "زمانہ جاہلیت" کی یہ باتیں آپ کو بتائے گا
یہ جھوٹ تو ٹیکسٹ بکس تک میں لکھا ہوا ہے- حیرت ہے آپ لاعلم ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Have you even read my original Post?
My post is totally focused on the historical aspect of the issue. Molbi lies when they say that Arabs used to marry their mothers or commit Infanticide.
قصور مولبی کا نہیں آپ کی سمجھ یا نیت کا ہے. اسلئے ایک مثال بھی دی تھی. لیکن آپ سمجھنا نہیں چاہتے
ویسے کس مولبی، یا کس کس مولبی نے آپ کو وہی سمجھانے کی کچھ کی جو آپ ہمیں سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ کو اتنا بھی نہیں پتا تو بات کا فائدہ
آپ کسی بچے سے بھی پوچھ لیں تو وہ "زمانہ جاہلیت" کی یہ باتیں آپ کو بتائے گا
یہ جھوٹ تو ٹیکسٹ بکس تک میں لکھا ہوا ہے- حیرت ہے آپ لاعلم ہیں

ثبوت مہیا کرو

Sawal no 2 main toe tum jhotay propaganda karnay walay niklay
1 aur 3eesray ka saboot laoo phir jawab per aatay hain

behzadji

Minister (2k+ posts)
Thank you. Like i said there is no mention of the cases of infanticide in Arabs though some people did practice it on a very very limited scale much before Islam and the custom was literally abandoned.
Your text is unintelligible. It dint make any sense to me. Please rephrase it and do quote references. I'll definitely look into it and get back to you.

Can you please first mention what do you mean by 'Islam' and what are its fundamentals of beleif and if you beleive in them?
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
مولبی کے پراپیگنڈہ کے تین بنیادی نقاط بیان کرنے کا شکریہ، اب ذرا اپنے اور اپنے ہم نوالہ اور ہم پیالہ سرفراز صاحب کے پراپگنڈہ کے تین بنیادی نقاط بھی بیان فرما کر ثواب دارین حاصل کریں. اگرچہ ہمیں علم ہے کے ثواب پے تو اپ کو ہر گز یقین نا ہو گا کیونکہ یہ بھی تو مولبی کا بیان کردہ ہے

رہی بات تاریخ کی تو بھائی اپ اپنی من پسند تاریخ پے توجہ دیتے ہیں اور مولبی اپنی، مجھے تو اپ میں اور اس پس ماندہ مولبی جس کا ذکر خیر اپ روز فرماتے ہیں کوئی فرق نظر نہی اتا

اگر اپ ہمارے معاشرے میں کوئی بنیادی تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو قبلہ گزارش ہے کے اپنا قبلہ درست فرما لیں ، یہ فورم اس درجہ ذہنی بلوغت کا متحمل نہی ہے

اگر اپ کو ادرک ہی نہی کہ اپ کو مخاطب کس سے ہونا چاھے تو تبدیلی چہ معنی دارد

اور اگر اپ کو غرض صرف اپنی فیس سے ہے تو جاری رکھیے اپنی نوکری

عجیب انسان ہو -ہر بندے کا اپنا نکتہ نظر ہوتا ہے
میں جب اپنی بات کرتا ہوں تو تمام زاویوں سے اس کو دیکھتا ہوں --میں نے کہا تھا کہ نبی (ص ( نے اپنے دور میں لوگوں کے مسا یل کا حل دیا -لوگوں کو ظلم سے آزاد کروایا لیکن انسانی معاشی ،سماجی ،معاشرتی ،سیاسی ،معاشی ارتقا ہ بھی ایک حقیقت ہے --

دوسری بات میرا مقصد کیا ہے ؟

میرا مقصد سچ کی تبلیغ ہے -اور آج کا سچ کل کے سچ سے کافی مختلف ہے -اورماضی کے بہت سے سچ ایسے بھی ہیں جو ہم سے چھپا یے گے - کیونکہ آج دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے -اور سچائی کی صرف ایک سائیڈ نہیں ہوتی بلکہ بہت سے سائیڈز کو دیکھ کر سچ تک پوھنچا جاتا ہے --

اور سچ جان کر ہی ہم اپنے غلطیوں کی نشہاندی کر سکتے ہیں ورنہ ایسے ہی اندھروں میں بٹھکتے راہیں گے --
 
Haristotle

بحث اس بات سے نہی کہ ہر شخص کا نقطہ نظر ہوتا ہے، بحث اس بات پے کہ اپ اپنے نقطہ نظر کو سچ ثابت کرتے ہوے سچ کی تعریف کو ته تیغ کرنے پے تلے بیٹھے ہیں

سچ کی تبلیغ سے پہلے سچ کے مفہوم کا ادرک ضروری ہے،حیرت ہے کہ مادی ترقی سے متصادم چند پرانی رسومات کو عمومی مذھبی سچ بنا کے اپ اپنے نقطہ نظر کی کی ترویج کرتے ہیں

اپنی پسندیدہ تاریخ کی چند کتابوں سے اقتسابات کو اپنے دلا یل کے طور پی پیش کر کے اپ اپنا رانجھا تو راضی کر سکتے ہیں لیکن کسی پڑھے لکے انسان کو قائل ہر گز نہیں کر سکتے

میری لکھی گئی تحریروں کو علمی لوگوں نے بھی کافی اہمیت دی ہے --
پہلے آپ دنیا کے مختلف علاقوں عرب ،چین ،جاپان ،کوریا ،انڈیا ،امریکا ،یورپ، اور ایک دوسرے سے الگ ہزاروں جزیروں میں پا ے جانے والے مختلف علاقائی اور بڑے مذھب کے آغاز ،ان کا ایک جگا سے دوسری جگا پھیلنا ،ان میں ا وولوشن کا مطالعہ کریں --تاکہ آپ مزاھب کی حقیقت اور مقا صد سے واقف ہو سکیں --اور اپنی سوچ کو آزاد تمام قسم کے تعصب سے پاک کریں

اگر سیات پی کے پے لکھی اپنی چند سطور کو اپنی تحریریں قرار دے رہے ہیں تو جن علمی لوگوں نے ان کو اہمیت دی اس کے لئے میں اپ کو ہدیہ تبرک کے طور پے زیر لب مسکراہٹ کے علاوہ کچھ اور پیش نہی کر سکتا اور اگر تحریروں سے مراد کچھ کتابیں ہیں جو میری دسترس سے باہر ہیں تو اسے میری کم علمی سمجھتے ہوے میری معذرت قبول کریں. مذهب کی مقصدیت اور حقیقت کو جاننے کے لئے جس رہنمائی کی ضرورت ہے اس کا احساس اور ادرک مجھے بہت خوب ہے، رہنمائی کا شکریہ. تاہم ایک بات کا اضافہ ضرور کروں گا کہ مذهب کے جامع اصول ارتقا سے ماورا ہوتے ہیں، اپ کا مسلہ صرف اتنا ہے کہ اپ ایک مذھبی معاشرے میں میں موجود سماجی رسومات کو مذہب کے عمومی اصولوں پے منطبق کر کے انھیں دلیل کے طور پے پیش کرتے ہیں
 
Hindu bunaid praast bhi yahi kehtay hain ke
Hamaray asmani kitain bhagwat geeta aur vaid ke ilwah kisi irtqa ki zarorat nahi...
Lekin irteqa masalsal ho raha hai...
Aur agar irteqa ke saath na chala gia tu
Yaa muslamano aur islam dono main se koi nahi bachay gaa..
So be part of change not to stop it....
 
What happened, lost in translation.....?
Again you are saying same thing over and over and yet over again, evolution is inevitable it happens, but what is beyond evolution is the "TRUTH", it is inert, unless you conceive the the truth of the "TRUTH", any debate on the subject is useless.
I am all for the change, but change for the change is not what I am convinced about.

Have a good one, I am a wrong audience for your self proclaimed enlightened brain........
 
Truth beyond evolution is also evolution...
It,s ok
U should not have call me to tell my purpose...
If u want to believe what u want...
Then i am perfectly fine with it....
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Truth beyond evolution is also evolution...
It,s ok
U should not have call me to tell my purpose...
If u want to believe what u want...
Then i am perfectly fine with it....

"Truth beyond evolution is also evolution", is this what you said and what I heard?

Unfortunately, what you said about your purpose has moral philosophical flaws in it, you can not be honest in portraying your bias (ingrained or acquired) as truth.
 
Ita evolution why we are and it will evolution why some new specie better then human will evolve
But this time not only by nature..
But human work of genetics,evolution mapping,
Evolution tree and with help of nature....
But these are scientific things...
I am ms biotech (continued)
My class fellows and senioes doing phds and working in internationl peojcts...
Things will cahnge so rapidly...
We have to make adjuatmenta with time...
Other wise science is on the way of getting faith and brain powers,alternative ethical code,understanding of complex natural laws affecting our life....
And nature ia also helping them ..because
They will travel around stars in future...
 
Last edited:

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
اس تحریر سے اندازه ہوتا ہے کہ اُس دور کا عرب معاشرہ آج کے عربوں سے کئی درجے بہتر تها اسی لیے اس دور کے مسلمانوں کو جہاں تکالیف ہوئیں وہیں اُن کو بہت ساری گنجائش بهی ملی اور ایک نیا دین اتنے مختصر عرصے میں پورے خطے میں رائج ہو گیا .... ہو سکتا ہے کسی علاقے میں بیٹیوں کو زنده دفن کرنے کے واقعات ہوئے ہوں ..... یہ تو ویسی ہی بات ہوئی کہ آج کے پاکستان سے متعلق کل کا مورخ یہ لکهے کہ " اس دور کے پاکستان میں عورتیں اپنی بیٹیوں سمیت دریا میں کود کر جان دے دیا کرتی تهیں
 
Lekin manna paray gaa arab maashray main bht zulm ka nizam tha islam se pehlay aur islam ne is
Main bihat behtrian keen...
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[/right]
سر جی آپ نے نوٹ کیا ہوگا اب فورم پر عجیب طرح سے اسلام کی ماکری شروع ہوئی ہے ، پڑھ پڑھ کر حیرت ہوتی ہے اوپر سے اس ماکری کو سراہنے والے بھی موجود ہیں ،
آپ سینئر ممبر ہیں آگے لگیں اور آواز اٹھائیں ہم آپکے پیچھے جلوس نکالیں گے

Please note that all the available systems currently opted by nations are getting failed. People are searching for some viable system to mitigate their miseries. Islam remains the only option. The Zionist forces are investing all their energies to defame it. There is an organized campaign......cartoons, Islamophobia, derision of Islamic values, and questioning the established rules/values are all part of it. In the recent past and even now a days you must have noticed in Pak media Ghamidi like people were given ample time on compromised local media on almost all the channels. You may disagree with me but I personally feel it with conviction that the attack on Afghanistan was also part of this campaign. It is because Afg Taliban implemented Islam in Afghanistan in a very impure form. Yet its results were very stunning for the west. They shew that without Riba/Usury the system can sustain and run. It sent shivers in the spines of the Zionist forces; that if Islam gets opted by some other country and implemented in its pure form there would be no room for their usury based. Zionist are desperate to stop it.

On this forum some campaigners are useful idiots and then there are people with purpose as U know media warfare is reality now and special organizations are established for mind programming........even the armies have established cyber units.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
او یارہ آپ کہنا کیا چاہتے ہو۔۔۔۔۔

مطلب اسلام سے پہلے عربی فرشتے تھے۔۔۔۔اور اسلام ایویں ہی آگیا کہیں سے۔۔۔۔

Yar kamaal jawab daita hai tou.
 
Rollingstone

Politcal Worker (100+ posts)
Admin should delete this post as its unethical and disrespectful. One can have problems with Maulvis but its like challenging Quran.

Please delete this post and ban the user.
 
Back
Top