atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
سوتیلی ماؤں کے بارے میں یہ قیاس ٹھیک نہیں
حضرت خدیجہ نے تین شادیاں کی تھیں انہیں تو کسی نے وراثت میں نہیں لیا
اسی طرح حضرت عثمان کی والدہ نے دو شادیاں کی تھیں- کسی بیٹے یا رشتہ دار نے
وراثت میں ان پر قبضہ نہیں کیا
حضرت عثمان کی بہن ام کلثوم نے چار شادیاں کی تھیں - یہ تھی اسلام سے پہلے کی
خواتین کی آزادی
یہ کہنا کہ والد کے مرنے کے بعد ماں بیٹے کے قبضے میں چلی جاتی تھی' سفید جھوٹ ہے
ہم لاہور میں بیٹھ کر کہتے ہیں کراچی کے حالات بہت خراب ہیں یہ ہے وہ ہے. کراچی والے سے بات ہو تو وہ کہتا ہے کے سارا کراچی ایسا نہیں ہے کچھ علاقے خراب ہیں ہیں جن کی وجہ سے سارا کراچی متاثر ہوتا ہے
اسی طرح جب قران کہتا ہے کے اپنی ماوؤں سے شادی نا کرو یا مولبی کہتا ہے کے عرب بیٹیوں کو زندہ زمین میں گاڑ دیا کرتے تھے تو اسے بھی پتہ ہے کے اس معاشرے میں نبی کریم کی والدہ بھی تھیں، آپ کی دیگر رشتہ دار خواتین اور رضائی مائیں بھی تھیں. اصحاب رسول اور مشرکین کی گھروں میں بھی خواتین تھیں
جناب دانشور صاحب مولبی جھوٹ نہیں بولتا اپ جیسے عقلمند جاہل بن کر دوسروں کو جاہل بنانے کی کوشش کرتے ہیں
قران نے اگر کہا ہے کے اپنی ماؤں سے نکاح نا کرو . تو بلاضرورت نہیں کہا
Last edited: