- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qUB8LTK.jpg
کوئی بھی نظام پاکستان کے مسائل کا حل ہو سکتا ہے اگر اسے چلانے والے
Specially the jury, which is consist of atleast 5 respectable member of the society from different walk of life.بہت خوشی ہوئی کوئی تو ٹھیک سمت میں سوچ رہا ہے۔ امریکی نظام کا جائزہ لے لیں بہت کارآمد ہے۔ اردو میں ترجمہ کرلیں اور نافز کردیں اسلام سے بہت قریب ہے جو کچھ غیراسلامی ہو اسے نکال دیں ۔ امریکہ کے کسی بھی شہر کا قانوں لے لیں اور اسے شہروں پر نافز کردیں۔ جس طرح کے محکمہ امریکہ کے شہروں میں ہیں وہ بنا لیں اور جو محکموں کے قوانین ہیں انھی کو نافز کردیں۔ پاکستان تیں سال میں ترقی کرجائے گا۔ عدالتی نظام بھی امریکی استعمال کریں۔ اگر اپکو امریکی سسٹم کے بارے میں علم نہی ہے تو ان لائن معلومات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی شہری حکومت کی سائٹ سے ساری معلومات مل جائے گی اس شہر اور اس کے محکموں کے بارے میں۔ ایک دفعہ دیکھو تو سہی کیسے ادارے کام کرتے ہیں۔
We have 21 crore momenins in our countryکوئی بھی نظام پاکستان کے مسائل کا حل ہو سکتا ہے اگر اسے چلانے والے
ایماندار ہوں…...لیکن اب سوال تو یہی ہے اتنے ایماندار بندے ہم لایں گے کہاں سے
You can always hire a good driver?……Ab is mien kia ?If one does not know how to drive a car ,
It does not matter if one buys a Suzuki Mehran
or Porshe Cayanne.
That driver is in UK.If one does not know how to drive a car ,
It does not matter if one buys a Suzuki Mehran
or Porshe Cayanne.
بہت خوشی ہوئی کوئی تو ٹھیک سمت میں سوچ رہا ہے۔ امریکی نظام کا جائزہ لے لیں بہت کارآمد ہے۔ اردو میں ترجمہ کرلیں اور نافز کردیں اسلام سے بہت قریب ہے جو کچھ غیراسلامی ہو اسے نکال دیں ۔ امریکہ کے کسی بھی شہر کا قانوں لے لیں اور اسے شہروں پر نافز کردیں۔ جس طرح کے محکمہ امریکہ کے شہروں میں ہیں وہ بنا لیں اور جو محکموں کے قوانین ہیں انھی کو نافز کردیں۔ پاکستان تیں سال میں ترقی کرجائے گا۔ عدالتی نظام بھی امریکی استعمال کریں۔ اگر اپکو امریکی سسٹم کے بارے میں علم نہی ہے تو ان لائن معلومات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی شہری حکومت کی سائٹ سے ساری معلومات مل جائے گی اس شہر اور اس کے محکموں کے بارے میں۔ ایک دفعہ دیکھو تو سہی کیسے ادارے کام کرتے ہیں۔
Hahaha….We only have shakal momnan, but kartoot kaafran!…..Ab is mien kia ?We have 21 crore momenins in our country
Kafaron ky mulk tu bhout ichy chal rahen hein. Kash Hamary kartoot Kafaron waly ho jaen?Hahaha….We only have shakal momnan, but kartoot kaafran!…..Ab is mien kia ?
ہاں یہ تو ہے….کرتوت کافراں سے ملک تو بہت اچھی طرح چل رہے ہیں لیکن وہ کیا ہے کہKafaron ky mulk tu bhout ichy chal rahen hein. Kash Hamary kartoot Kafaron waly ho jaen?
Behiyayi dekhny waly ki ankh mein hoti hai ?ہاں یہ تو ہے….کرتوت کافراں سے ملک تو بہت اچھی طرح چل رہے ہیں لیکن وہ کیا ہے کہ
ملک میں بے حیائی بہت ہے؟ تو کیا آپ ایک ترقی یافتہ پاکستان لیکن بے حیائی کو قبول
کر لیں گے؟…..ویسے تو بے حیائی پہلے کونسی کم ہے؟ ?
ہاہاہا...یہ ایک لمبی بحث ہے تو کیوں نہ اسے کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں…Behiyayi dekhny waly ki ankh mein hoti hai ?
Nach gana is fun or Behiyayi it depends on perspective
In India a women in Dupatta and sari is considered Ba Hiya . In Europe a women in shorts is considered Ba hiya and in Afghanistan a women in Topi Burka is considered ba hiya. Sab dekhny waly ki ankh ka kamal hai
For me an independent women is Ba Hiya any women who is dependent or slave of others is behiya
Human freedom is a better principle than haman oppression in the name of Hiya