کیا شہباز شریف صرف پنجاب کے وزیراعظم ہیں؟

shahi1i1.jpg

کیا شہباز شریف صرف پنجاب کے وزیراعظم ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال

نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کےلئے کوئی رقم نہ لی جائے، وزیراعظم نے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1521078437452316672
اس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ کیا شہباز شریف صرف پنجاب کے وزیراعظم ہیں؟ شہبازشریف دوسرے صوبوں کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے؟

https://twitter.com/x/status/1521159362663833600 https://twitter.com/x/status/1521159238013394945 https://twitter.com/x/status/1521152796153819136 https://twitter.com/x/status/1521157239339470848
ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف صحت کارڈ بندکرواکر اب ڈرامہ کررہے ہیں، ادویات تو پہلے ہی ہسپتال سے مفت ملتی تھیں۔
https://twitter.com/x/status/1521146747749236736 https://twitter.com/x/status/1521153752866119680 https://twitter.com/x/status/1521144506032218112 https://twitter.com/x/status/1521142534772342786
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ دس لاکھ کا صحت کارڈ ختم کرکے دس روپے کی ڈسپرین مفت دی جائیگی۔
https://twitter.com/x/status/1521155793697001473 https://twitter.com/x/status/1521132123037794304
طلعت کا کہنا تھا کہ پناہ گاہیں، لنگر خانے اور صحت کارڈ بند کرنے کے بعد کرائم منسٹر شوباز کا ڈرامہ۔ لعنتی آدمی غریب جب ڈاکٹر کو دکھا ہی نہیں سکے گا تو دوائی تم نے کیا نوازشریف یا مریم کو کھلانے ہے۔ صحت کارڈ تھا تو دوائی اور علاج دونوں فری تھا۔ اب نہ ہی دکھا سکتے نہ دوائی کی ضرورت پڑے گی۔
https://twitter.com/x/status/1521154261576527873
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ اسپتال کے باہر جو میڈیکل سٹور ہیں ان پر مفت کرو۔۔۔۔ہسپتالوں سے پیناڈول اور سرنج کے علاؤہ کچھ نہی ملتا۔ یہ شوبازیاں چھوڑ کر صحت کارڈ کو بحال کرو۔

https://twitter.com/x/status/1521132253677600768
اکبر کا کہنا تھا کہ اچھا اپنے بیٹے کو ہی ہدایت کر دیتا لیکن سوچ وہی ہے وزیراعلی پنجاب والی اس سے باہر نہیں نکل رہا پورے ملک کا وزیراعظم لیکن فوکس صرف پنجاب پر جہاں اپنا بیٹا سی ایم ہے کم از کم آئینی طریقے پر وزیراعلی پنجاب کو درخواست دو کہ یہ شوشا آپ چھوڑو۔
https://twitter.com/x/status/1521130695783071747
واضح رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف نے صرف پنجاب کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان کیا تھا جبکہ سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے کسی قسم کا اعلان نہیں ہوا۔
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
SS did not come to perform his duty as a PM of Pakistan....He came only and only to loot and smuggling money. His partner is his son and both will take maximum advantage in minimum time.
So do not expect any good from Father and son.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دوائیں جو شہباز شریف مفت کہہ رہا ہے صوبائی حکومت دے گی مطلب حمزہ - کیا شہباز شریف کے کہنے پر کے پی کے حکومت مفت دوائیں دے گی ؟ نہیں تو شہباز شریف کیا کرے ؟ اگر شہباز شریف نے کے پی کے کو کہا بھی کہ ایسا کرو تو خان کہے گا یہ ہمارے صوبے میں مداخلت ہے بلکے سازش بھی کہہ سکتا ہے کہ شہباز شریف ہمارے وزیر اعلی کی رجیم چینج کرنا چاہتا ہے کیا پتا یہ بھی کہے امریکہ سے مل کر -
Complete Sense
atensari
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی دیا پترا باجوے دے پالتو کتے مقصود چپڑاسی نطفہ حرام فراڈئے دوائیں تو پہلے ہی مفت مل رہی تھیں جو پچھلی حکومت کے جاتے ہی باجوے نے بند کروا د ی تھیں باجوے نے ہیلتھ کارڈ۔ بھی بند کروادیا تھا باجوہ اپنے پالتو کتوں کو امریکہ کئ سازش رجیم چینج میں سات سو ملین کی رشوت اور اپنی فوج اپنی حکومت سے غداری کی فیس وصول کر کے اپنے ہاتھوں چوروں ڈاکوووں مقصود چپراسیوں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں ہمارے فوجیوں کے قاتلوں محسن داوڑ وں علی وزیروں کو گارڈ آف آنر دلا کر اپنی فوج کے افسروں جوانوں مجاہدوں سے دغا اور علی وزیر اور محسن داوڑوں منظورپشتین کو حکومت میں لاکر۔ ہمارے شہیدوں کے خون سے غداری کر چکاہے نا عوام جاہل ہے نا ہی ہماری فوج کے جوان اور افسر اب تو انہیں امر یکہ کی زبانی ہی کنفرم ہوگیا کئ یہ آپریشن رجیم چینج میں یہ چار پانچ جرنیل ُسازشی تھے اور سات سو ملین ڈالرز ان چا ر پانچ جرنیلوں نے اپنی قوم اپنی فوج سے غداری کرنے اور چوروں ڈاکوؤں کو حکومت دینے کے بدلے وصول کیا اب کرو نا ایک اور ملاقات اس سازش کی بے نقابی کے بعد پھر ایکس سروس مینز کو بلا کر ملو اب کیا جھوٹ بولو گے تمہارے جھوٹ تمیاری غداری کو امریکہ نے خود بے نقاب کردیا ہے اب کیا نیا جھوٹ بولو گے مٹھو کباڑئے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دوائیں جو شہباز شریف مفت کہہ رہا ہے صوبائی حکومت دے گی مطلب حمزہ - کیا شہباز شریف کے کہنے پر کے پی کے حکومت مفت دوائیں دے گی ؟ نہیں تو شہباز شریف کیا کرے ؟ اگر شہباز شریف نے کے پی کے کو کہا بھی کہ ایسا کرو تو خان کہے گا یہ ہمارے صوبے میں مداخلت ہے بلکے سازش بھی کہہ سکتا ہے کہ شہباز شریف ہمارے وزیر اعلی کی رجیم چینج کرنا چاہتا ہے کیا پتا یہ بھی کہے امریکہ سے مل کر -
Complete Sense
atensari
امید سرحد میں مداخلت کی احتیاط صرف ادویات تک محدود نہیں رہے گی
سندھ بلوچستان کشمیر کا کیا قصور ہے!؛
 
Last edited:

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
Pubjabis are fooled all the time by these jokers. They did nothing for Pubjab except Lahore by putting too much burden on the economy. It is important for Pubjab to wake up because they have half of the NA seats.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دوائیں جو شہباز شریف مفت کہہ رہا ہے صوبائی حکومت دے گی مطلب حمزہ - کیا شہباز شریف کے کہنے پر کے پی کے حکومت مفت دوائیں دے گی ؟ نہیں تو شہباز شریف کیا کرے ؟ اگر شہباز شریف نے کے پی کے کو کہا بھی کہ ایسا کرو تو خان کہے گا یہ ہمارے صوبے میں مداخلت ہے بلکے سازش بھی کہہ سکتا ہے کہ شہباز شریف ہمارے وزیر اعلی کی رجیم چینج کرنا چاہتا ہے کیا پتا یہ بھی کہے امریکہ سے مل کر -
Complete Sense
atensari
ایوئیں صاحب تمہارے چھوٹے ڈان کو ابھی تک یہی نہیں سمجھ آیا کہ وزیر اعظم کس چیز کا نام ہے؟ اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس کے ایک بیان سے کیا سارے ہسپاتل مفت میں دوائیں دینے لگیں گے؟ اس ڈرامہ کی سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ اب ڈرامہ نہیں چلے گا اب تو پبلک حساب لے گی۔
 
Punjab is 62% of Pakistan, largest province in terms of population ,this province is enough to make billion of dollars within 3 or 4 months...why SS will take panga with other province???? KpK produce very little money...so no use for SS.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab is 62% of Pakistan, largest province in terms of population ,this province is enough to make billion of dollars within 3 or 4 months...why SS will take panga with other province???? KpK produce very little money...so no use for SS.
You are right and entire of his vote bank is in Punjab. It suits him to make only Punjab happy. This policy however will never open doors for PMLN in other province. May be they think who cares for now. Politicians never think too far always short term goals.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایوئیں صاحب تمہارے چھوٹے ڈان کو ابھی تک یہی نہیں سمجھ آیا کہ وزیر اعظم کس چیز کا نام ہے؟ اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس کے ایک بیان سے کیا سارے ہسپاتل مفت میں دوائیں دینے لگیں گے؟ اس ڈرامہ کی سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ اب ڈرامہ نہیں چلے گا اب تو پبلک حساب لے گی۔
یار یہی تو نون لیگ اور تحریک انصاف میں بنیادی فرق ہے - خان صرف بیان دیتا ہے اور فرض کر لیتا ہے کہ سب ہو جائے گا - یہ عملی لوگ ہیں جب تک کسی چیز کا ذھن میں خاکہ نہ بنا لیں اعلان نہیں کرتے - اب باقی کام بیرو کریسی نے کرنا ہے حمزہ روزانہ بیس پی ان کی جان کھائے گا جب تک کر نہیں دیتا پھر حمزہ صاحب چھپ کر ہسپتالوں کے دورے کریں گے کہ مل بھی رہی ہیں مفت دوائیں کہ نہیں - سب کچھ ووٹ کے لئے کرتے ہیں مگر کچھ کرتے تو ہیں اسے گوورنس کہتے ہیں بزدار کو اس کی الف ب نہیں آتی تھی -
 
Iconoclast

Teray pyaray Nawaz nay to panama mein pajama leak honay kay baad 10 to airports announce kiye they aur na janay kitney universities and hospitals.... Kya bana un ka?
Aur hamza sahb aur uskay baap kay TT's wasool hotey rahengey.
Sharm say doob mar, Niazi ko maro goli laikin teri andhi support corrupts kay liye lamhaye fikriya hey tumharay apnay khandan kay liye.
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
You are right and entire of his vote bank is in Punjab. It suits him to make only Punjab happy. This policy however will never open doors for PMLN in other province. May be they think who cares for now. Politicians never think too far always short term goals.
Just Lahore...not all Punjab.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Isi liye kahta hon beghairat shareef family aik punjabi Mafia hai. Is punjabi Mafia ne mulk ko khokhla kardiya hai. Punjabi fouj general judges media per lanat. Aam Punjabi bhaiyon se koi jhagra nahi.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Just Lahore...not all Punjab.
That is not true, last election they got 1 cror and 39 lakh vote and Lahore only have 10 to 15 Lakh vote. There vote has increased since. I know temporary using anti-american card raised Khan vote but it is temporary.
 
Back
Top