کیا شاہ محمودقریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں؟ ردعمل سامنے آگیا

smai1i1i1i1.jpg

کیا شاہ محمودقریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں؟ شاہ محمودقریشی کا دو ٹوک ردعمل سامنے آگیا۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجا ریاض کہہ رہے ہیں میں پیپلز پارٹی میں جا رہا ہوں، میں کہتا ہوں پیپلز پارٹی میں میری جوتی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو جواب دینا آتا ہے، راجا ریاض کو قائد حزب اختلاف کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا پورا خاندان عمران خان کے ساتھ ہے، مجھے نواز شریف اور آصف زرداری کی جانب سے دعوت تھی، میں نے سوچ سمجھ کر عمران خان کا ساتھ دیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ تاریخی جلسے نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دئیے،جلسہ میں صرف مقامی لوگ تھے، یہ آزمائے ہوئے چہرے ہیں، قوم نے انہیں مسترد کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن مہم پُرامن طریقے سے چلائی ہے، یہ 20 حلقے ان کی زندگی موت کا سوال ہیں، سوچ رہے ہیں ان کو نیم وزیراعلیٰ کہا جائے۔

بشریٰ بی بی کے خلاف جاری کمپین پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خاتون جن کا سیاست سے تعلق نہیں، ان کے خلاف ایسی باتوں کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر گھر میں ماں اور بہنیں ہیں شائستگی کے دامن کو نہ چھوڑیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قریشی نے پی ٹی آی جائین کرنے سے پہلے ایک تجربہ کار تاجر کی طرح ن لیگ، ق لیگ، جے یو آی، اور پی ٹی آی کے مراکز کا دورہ کیا ان کی قیادت کی طرف سے دی گئی آفرز کا تقابلی جائزہ لینے کےبعد پی ٹی آی جائین کی تھی
بندہ بہت منجھا ہوا گھاگ سیاستدان ہے ترین اور خٹک کو سائیڈ لائین کروانے کے بعد اب یہی پارٹی کا کرتا دھرتا ہوگا عمران تو شائد ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہا ہوگا کیونکہ اس نے فوج کے ہیڈ سے اس حد تک بگاڑ لی ہے نیز یورپ اور امریکہ بلاک جہاں سے پاکستان کو ستر فیصد زرمبادلہ آتا ہے ان سے تعلقات تباہ کردئیے ہیں کہ اب خود پی ٹی آی قیادت بھی عمران کے بیانئیے کو پارٹی پر بوجھ قرار دے رہی ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Shah Mehmood is not a fool to leave PTI at this time when Imran's "Baiaania" is at the 7th sky.
Mudslinging from Marium's Porn Studio yet failed again.

Marium...... make no mistake SMQ is number 2 in the party hagiarchy.

But never underestimate ........................ Qureshi the Trojan Horse. CIA asset. ...... In 2009, Zain Qureshi interned as a legislative fellow in the office of U.S. Senator John Kerry

card.jpg

May Allah Subahanahu Save PTI
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
But never underestimate ........................ Qureshi the Trojan Horse. CIA asset. ...... In 2009, Zain Qureshi interned as a legislative fellow in the office of U.S. Senator John Kerry

card.jpg
I know that.
I usually don't believing in gossiping.
Jadoun apna kam wkha'aye gaa tay waykhaan gey!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
قریشی نے پی ٹی آی جائین کرنے سے پہلے ایک تجربہ کار تاجر کی طرح ن لیگ، ق لیگ، جے یو آی، اور پی ٹی آی کے مراکز کا دورہ کیا ان کی قیادت کی طرف سے دی گئی آفرز کا تقابلی جائزہ لینے کےبعد پی ٹی آی جائین کی تھی
بندہ بہت منجھا ہوا گھاگ سیاستدان ہے ترین اور خٹک کو سائیڈ لائین کروانے کے بعد اب یہی پارٹی کا کرتا دھرتا ہوگا عمران تو شائد ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہا ہوگا کیونکہ اس نے فوج کے ہیڈ سے اس حد تک بگاڑ لی ہے نیز یورپ اور امریکہ بلاک جہاں سے پاکستان کو ستر فیصد زرمبادلہ آتا ہے ان سے تعلقات تباہ کردئیے ہیں کہ اب خود پی ٹی آی قیادت بھی عمران کے بیانئیے کو پارٹی پر بوجھ قرار دے رہی ہے
چل اوے نکمے ہن سویر ہو گی اٹھ جا ⚡کھوتا بریانی کھائی ہو تو ایسےہی واہیات خواب آتے ہیں
 
fa.pass

Voter (50+ posts)
قریشی نے پی ٹی آی جائین کرنے سے پہلے ایک تجربہ کار تاجر کی طرح ن لیگ، ق لیگ، جے یو آی، اور پی ٹی آی کے مراکز کا دورہ کیا ان کی قیادت کی طرف سے دی گئی آفرز کا تقابلی جائزہ لینے کےبعد پی ٹی آی جائین کی تھی
بندہ بہت منجھا ہوا گھاگ سیاستدان ہے ترین اور خٹک کو سائیڈ لائین کروانے کے بعد اب یہی پارٹی کا کرتا دھرتا ہوگا عمران تو شائد ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہا ہوگا کیونکہ اس نے فوج کے ہیڈ سے اس حد تک بگاڑ لی ہے نیز یورپ اور امریکہ بلاک جہاں سے پاکستان کو ستر فیصد زرمبادلہ آتا ہے ان سے تعلقات تباہ کردئیے ہیں کہ اب خود پی ٹی آی قیادت بھی عمران کے بیانئیے کو پارٹی پر بوجھ قرار دے رہی ہے
Plz let me how i can join madam maryam media team? And how much you earn id you work for 8 hours?

Plz need your help i heard that you are on highest post of maryam media team
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
But never underestimate ........................ Qureshi the Trojan Horse. CIA asset. ...... In 2009, Zain Qureshi interned as a legislative fellow in the office of U.S. Senator John Kerry

card.jpg

May Allah Subahanahu Save PTI
Abhi ham kisi par bhi blind faith nahi kar rehay..Regime change sazish k baad kisi par etmad karna banta hi nahi ha..
SMQ ho ya koi aur..we will not let them harm PTI any more. Aleem Khan.J Tareen se ham ne phalay hi bari maar khae ha..Phir ab tu Jang Pakistan k survival ki ha.. Koi aam war nahi..Neutrals..Judiciary..all Pakistan Parties..Leaders versus one party PTI and leader Imran Khan...This is not a joke..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Plz let me how i can join madam maryam media team? And how much you earn id you work for 8 hours?

Plz need your help i heard that you are on highest post of maryam media team
Me too..Mehamgae ki wajah se hath tang jaa raha ha...
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
قریشی نے پی ٹی آی جائین کرنے سے پہلے ایک تجربہ کار تاجر کی طرح ن لیگ، ق لیگ، جے یو آی، اور پی ٹی آی کے مراکز کا دورہ کیا ان کی قیادت کی طرف سے دی گئی آفرز کا تقابلی جائزہ لینے کےبعد پی ٹی آی جائین کی تھی
بندہ بہت منجھا ہوا گھاگ سیاستدان ہے ترین اور خٹک کو سائیڈ لائین کروانے کے بعد اب یہی پارٹی کا کرتا دھرتا ہوگا عمران تو شائد ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہا ہوگا کیونکہ اس نے فوج کے ہیڈ سے اس حد تک بگاڑ لی ہے نیز یورپ اور امریکہ بلاک جہاں سے پاکستان کو ستر فیصد زرمبادلہ آتا ہے ان سے تعلقات تباہ کردئیے ہیں کہ اب خود پی ٹی آی قیادت بھی عمران کے بیانئیے کو پارٹی پر بوجھ قرار دے رہی ہے
اچھی بات ہے کسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے سے تحقیق کر لینی چاہیے ۔ امریکہ میں ہر چار سال کے بعد حکومت تبدیل ہوتی ہے۔ اگلا صدر ریپبلیکن بھی ہوسکتا ہے۔

TRUMP
 
Back
Top