کیا سراج بھی روگ آرمی کا پالتو کتا ہے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیا سراج بھی روگ آرمی کا پالتو کتا ہے؟​

فورم کے بیشتر دوستوں کی طرح خادم بھی جماعت اسلامی کی سیاست اور سراج الحق صاحب کی نہ سمجھ میں آنے والی سیاسی قلابازیوں بارے مختلف رائے رکھتا ہے اور اس سے نالاں ہے، لیکن یہ کونسی اخلاقیات ہیں کہ ایک صلاتہ الصوم کے پابند بزرگ کو ایسے بیہودہ القابات سے نوازا جائے . ہر کسی کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے
 
فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)

اسلام وعلیکم
مولانا مودودی رح کے بعد جماعت اسلامی ھمیشہ اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ رھی ھے باقی سراج الحق یا کسی اور کو بیہودہ الفاظ سے مخاطب کرنا درست نہیں ھے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام وعلیکم
مولانا مودودی رح کے بعد جماعت اسلامی ھمیشہ اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ رھی ھے باقی سراج الحق یا کسی اور کو بیہودہ الفاظ سے مخاطب کرنا درست نہیں ھے

و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
یہی تو میں نے عرض کیا کہ ہمیں انکی سیاست سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن سراج الحق صاحب کی ذات پر ایسے بیہودہ کلمات.... نو . آپکا تائید کرنے کا شکریہ
 
ranaji

President (40k+ posts)

کیا سراج بھی روگ آرمی کا پالتو کتا ہے؟​

فورم کے بیشتر دوستوں کی طرح خادم بھی جماعت اسلامی کی سیاست اور سراج الحق صاحب کی نہ سمجھ میں آنے والی سیاسی قلابازیوں بارے مختلف رائے رکھتا ہے اور اس سے نالاں ہے، لیکن یہ کونسی اخلاقیات ہیں کہ ایک صلاتہ الصوم کے پابند بزرگ کو ایسے بیہودہ القابات سے نوازا جائے . ہر کسی کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے
ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ گہری پوسٹ ُاسی طرح بہت سے لوگوں کے سر پر سر گزر جائیگی جس طرح کچھ پڑھے لکھے جاہلوں کے کے سر سے اشفاق احمد مرحوم ولی اللہ کی باتیں گزر جاتی تھیں
یا پھر انٹلکچول مقصود انور کے بہت سے
Joke
ایک عام واجبئ
Sense of humour
رکھنے والے کے سر سے گزر جاتی تھیں اب بہت سے لوگ اس کو شاید سراج کے کمپلیمنٹ کے طور پر لیں گے
ویسے یہ تو ماننا پڑے گا کہ بڑے بڑے مزاح نگاروں جنرل شفیق الرحمان ، کرنل محمد خان ٹائپ کے لوگو ں کے گزر جانے کے بعد اس وقت انور مقصود ایک
living legend
ہے
ویسے تو ڈاکٹر یونس بٹ بھی بہت اعلئی مزاح نگار ہے یہ سارے اور اس کیٹیگری کے مزاح نگار ایسے ہیں جن کے بہت سے مزاح ایک عام سا آئی کیو رکھنے والوں کے اوپر سے گزر جاتے ہیں بحرحال آپ کی اس پوسٹ میں اصل بات سمجھنے کے لئے بھی آپ کے آئی کیو کا ہونا ضروری ہے
🥰
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
They have been given Karachi Every body knows. The best part is that for the first time people of Pakistan have known this fact that in Pakistan the concept of election is nothing but a big fraud and dhakosla...infact establishment gives the trophys of victory and people of Pakistan are made fools since long that they choose their representatives.