کیا داڑھی رکھنا سنت نہیں؟

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo yeh he nahi pata?
yeh major hay aur bhi hay.

1- SUBHANA KALLA HUMMA

2- ATTAHIYAT LILLAHI WA SALAWATU​

3- ALLAHUMMA SALLI ALA MUHAMMAD​

4- Allah humma inna nasta-eenoka wa nastaghfiruka wa nu'minu bika wa natawakkalu alaika wa nusni alaikal khair, wa nashkuruka wala nakfuruka wa nakhla-oo wa natruku mai yafjuruka, Allah humma iyyaka na'budu wa laka nusalli wa nasjud wa ilaika nas aaa wa nahfizu wa narju rahma taka wa nakhshaa azaabaka inna azaabaka bil kuffari mulhik​

یہ تو دعائیں ہیں اور سب کو پتہ ہے نماز پڑھنے کے بعد میں اپنی زبان میں ہی اللہ سے دعا مانگتا ہوں الحمد بھی دعا ہی ہے تمہیں کس چیز پر اعتراض ہے دعا کے الفاظ پر اللہ سے مانگنے پر یا نماز میں پڑھنے پر نبی صلعم پر درود و سلام کا حکم اللہ نے قرآن میں دیا ہے اور اسکے الفاظ رسول اللہ نے خود سکھائے ہیں اگر تم اس کو بھی مین میڈ کہتے ہو تو پھر تو قرآن بھی رسول اللہ کی زبان مبارک سے ادا ہوا ہے اس بارے میں کیا خیال ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Phelay tu tum mujh say question kar rahay thay kay man made kahan hay ab bataya tu tum dua per aa gaayho? may nay shuru may he kaha tha kay tumharay paas jawab nahi hoga bus tum nay bila waja key behas karni hay. koi baat nahi bohat say loogo nay koshish key laykin sub naakam he huay.
Shayad tumhain aik din samjh aa jaay kay jo tum parh rahay ho yeh Allah nay nahi kaha
Darood kuch nahi hay yeh bhi man made hay.

Yeh asal may hay.
33:56 ‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

33:56 Allah and His angels send blessings on the Prophet: O ye that believe! Send ye blessings on him, and salute him with all respect

Question: How did Allâh send blessing and peace upon Muhammad during his lifetime?

‏وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًۭا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَبُ وَلَا ٱلْإِيمَنُ وَلَكِن جَعَلْنَهُ نُورًۭا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَطٍۢ مُّسْتَقِيمٍۢ

42:52 And thus We have revealed to you an inspiration of Our command. You did not know what is the Book or [what is] faith, but We have made it a light by which We guide whom We will of Our servants. And indeed, [O Muhammad], you guide to a straight path

Agar Rassol Allah nay darood sikhaya hay tu kiya Rassol Allah namaz apnay upar bhi darood bhejtay thay?
 
Last edited:

8:22 Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are the deaf and dumb who do not use reason
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو دعائیں ہیں اور سب کو پتہ ہے نماز پڑھنے کے بعد میں اپنی زبان میں ہی اللہ سے دعا مانگتا ہوں الحمد بھی دعا ہی ہے تمہیں کس چیز پر اعتراض ہے دعا کے الفاظ پر اللہ سے مانگنے پر یا نماز میں پڑھنے پر نبی صلعم پر درود و سلام کا حکم اللہ نے قرآن میں دیا ہے اور اسکے الفاظ رسول اللہ نے خود سکھائے ہیں اگر تم اس کو بھی مین میڈ کہتے ہو تو پھر تو قرآن بھی رسول اللہ کی زبان مبارک سے ادا ہوا ہے اس بارے میں کیا خیال ہے

Now here Allah and his Angels blessing the believers.

33:43 It is He who confers blessing upon you, and His angels [ask Him to do so] that He may bring you out from darknesses into the light. And ever is He, to the believers, Merciful
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Phelay tu tum mujh say question kar rahay thay kay man made kahan hay ab bataya tu tum dua per aa gaayho? may nay shuru may he kaha tha kay tumharay paas jawab nahi hoga bus tum nay bila waja key behas karni hay. koi baat nahi bohat say loogo nay koshish key laykin sub naakam he huay.
Shayad tumhain aik din samjh aa jaay kay jo tum parh rahay ho yeh Allah nay nahi kaha
Darood kuch nahi hay yeh bhi man made hay.

Yeh asal may hay.
33:56 ‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

33:56 Allah and His angels send blessings on the Prophet: O ye that believe! Send ye blessings on him, and salute him with all respect

Question: How did Allâh send blessing and peace upon Muhammad during his lifetime?

‏وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًۭا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَبُ وَلَا ٱلْإِيمَنُ وَلَكِن جَعَلْنَهُ نُورًۭا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَطٍۢ مُّسْتَقِيمٍۢ

42:52 And thus We have revealed to you an inspiration of Our command. You did not know what is the Book or [what is] faith, but We have made it a light by which We guide whom We will of Our servants. And indeed, [O Muhammad], you guide to a straight path

Agar Rassol Allah nay darood sikhaya hay tu kiya Rassol Allah namaz apnay upar bhi darood bhejtay thay?
ٹھیک ہے اب میری دعا ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو اللہ مجھے ہدائیت دے اور سیدھے راستے پر چلائے اور اگر تم غلط ہو تو تمہیں ہدائیت دے اور سیدھے راستے پر چلائے اور اگر ہم دونوں غلط ہیں تو ہم دونوں کو ہدائیت دے کر سیدھے راستے پر چلائے آمین
میں تمہاری باتوں سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں لیکن اس بحث کا کوئی کم از کم مجھے نظر نہیں آتا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے اب میری دعا ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو اللہ مجھے ہدائیت دے اور سیدھے راستے پر چلائے اور اگر تم غلط ہو تو تمہیں ہدائیت دے اور سیدھے راستے پر چلائے اور اگر ہم دونوں غلط ہیں تو ہم دونوں کو ہدائیت دے کر سیدھے راستے پر چلائے آمین
میں تمہاری باتوں سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں لیکن اس بحث کا کوئی کم از کم مجھے نظر نہیں آتا
Mayri baat say muttafiq na ho laykin tum nay koi reasonable jawab bhi nahi diya.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Mayri baat say muttafiq na ho laykin tum nay koi reasonable jawab bhi nahi diya.
میں نےتمہیں صیح مسلم سے نماز کے بارے میں احادیث بتائیں تو پھر تم نے نماز کی رکعات اور سنت موکدہ اور غیر موکدہ کی بات چھیڑ دی اس کے بارے میں بخاری سے حوالہ دیا تو تم غصے میں آگئے اور مجھ پر پرسنل اٹیک کرنے کے ساتھ ہی درود اور اتحیات کی بات کر دی جب اسکا جواب دیا تو تم نے سوال چھیڑ دیا کہ کیا رسول اللہ خود اپنے اوپر درود پڑھتے تھے اسکا جواب دونگا تو پھر تم کچھ اور کہہ دو گے میں کوئی عالم دین نہیں ہوں نہ ہی کوئی مذہبی اسکالر ہوں میں ایک سیدھا سادا مسلمان ہوں اور بس اب آخر میں تم نے کہا کہ کوئی ریزن ایبل جواب نہیں تھا ریزن ایبل جواب وہی ہو گا جو تمہارے عقائد اور تمہاری باتوں کی تائید کرے گا یہ بات ایک خاص طرف اشارہ کر رہی ہے جو میں تم سے نہیں کہنا چاہتا یہ میری طرف سے اس موضوع پر آخری بات ہے میں اب سونے جا رہا ہوں اس پر پھر کبھی بات ہو گی یا شا ئد نہ ہو گی اللہ حافظ
 
Na may ghussay may aaya na tum nay jawab diya. Behral may nay Quran kay hawalay bhi diyay hain laykin phir bhi tumhain samjh nahi aai tu may aur kiya kar sakta hoon?
Allah tu Quran may kehta hay kay yeh kitab complete aur detailed hay tu phir sawal banta hay kay hamain koi aur ghair Allah key kitab per rely karna chaiyay?
Sootay waqt soochna.