Constable
MPA (400+ posts)
اسرائیل کا قیام خلافت عثمانیہ ختم کر کے ہی ممکن ہوا
ہر خود ساختہ خلافت کا مقدر خاتمہ ہے سو خلافت عثمانیہ کا مقدر مختلف کیونکر ہوتا
ابوبکر بغدادی، ملا عمر، عثمانیہ خلافتوں کا خاتمہ ان بلٹ تھا، انکے انجام پر تعجب نہیں ہونا چاہیئے
جہاں تک اسرائیل کا قیام ممکن ہونے کا تعلق ہے
اسکے متعدد اسباب ہیں لیکن مرکزی ذمہدار لالچی، بزدل اور غدار عرب ہیں
آج سعودیہ اور یہودیہ یوں یکجان ہیں ہیں جیسے قران نے یہود و نصاریٰ کی دوستی کا حکم دے رکھا ہے اور عرب اسرائیل سے محبت کی پینگیں بڑھا کر حکمِ الہی پورا کر رہے ہیں