کیاعمران خان نے اپنے خطاب میں ملیکہ بخاری کے 13 سالہ بیٹے کا تذکرہ کیا تھا؟

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
348249660_1021204722588773_2024274975380258077_n.jpg
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو اٹھانا ہے اور دھمکانا ہے پرانی کہاوت سنتے تھے بچے کسی بھی ملک و قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور ہم اپنے ہی مستقبل کو اغوا اور مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور دعوے کر رہے ہیں کے ہم سب سے بڑے محب وطن اور اس قوم کے رکھوالے ہیں یعنی یہ قوم اس وقت لاوارث ہے اس کی ماؤں بہنوں کا کوئی رکھوالا نہیں😢💔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame - Pakistan army has stooped to the lowest of the low by doing things which even an occupation army does not do. Even in the marshal law periods innocent children and women were not subjected to such humiliation and torture. Every press conference just shows the ugly face of this beghairat PDM and its handlers aka kanjerr army. It is incumbent on every pakistani to do whatever they can to support IK and resist this tyranny.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The silence of the masses and media regarding the issue of women and juveniles in lockups is extremely disappointing. Judicial inquiry of 9th May events should be done.
لاک اپ میں خواتین اور کم سن بچوں کے معاملے پر عوام اور میڈیا کی خاموشی انتہائی مایوس کن ہے۔ 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔