ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو اٹھانا ہے اور دھمکانا ہے پرانی کہاوت سنتے تھے بچے کسی بھی ملک و قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور ہم اپنے ہی مستقبل کو اغوا اور مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور دعوے کر رہے ہیں کے ہم سب سے بڑے محب وطن اور اس قوم کے رکھوالے ہیں یعنی یہ قوم اس وقت لاوارث ہے اس کی ماؤں بہنوں کا کوئی رکھوالا نہیں😢💔