کہا عمران کا ڈر ہے کہا عمران تو ہوگا، عمران ابھی یہیں ہے،حبیب اکرم

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے ہاتھ کا ایک دستخط کروڑوں میں بکتا ہے۔ حبیب ساب، خان کے لیے بنوائی گئی وہ خاص گھڑی اس ٹُچے خانے میں دس سال بعد پڑی پڑی کاٹھ کباڑ ہوتی، خان نے کیا بُرا کیا جو اسے کئی گنا زیادہ میں انہی عربیوں کو بیچ کر پاکستان کی ایک سڑک بنوا لی۔ مُلک کے خزانے کا تو ایک ٹکا بھی نہیں لگا اور سڑک بھی بن گئی۔
حالانکہ وہ وزیرِ اعظم تھا ، چاہتا تو ملکی خزانے سے اپنے گھر کی سڑک قانونی طریقے سے بھی بنوا سکتا تھا۔
عقل کے اندھو، زرا غور کرو۔ یہی سلیقہ شعاری ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
khan ke liye jaan bhi haazir hai!
خان کے ہاتھ کا ایک دستخط کروڑوں میں بکتا ہے۔ حبیب ساب، خان کے لیے بنوائی گئی وہ خاص گھڑی اس ٹُچے خانے میں دس سال بعد پڑی پڑی کاٹھ کباڑ ہوتی، خان نے کیا بُرا کیا جو اسے کئی گنا زیادہ میں انہی عربیوں کو بیچ کر پاکستان کی ایک سڑک بنوا لی۔ مُلک کے خزانے کا تو ایک ٹکا بھی نہیں لگا اور سڑک بھی بن گئی۔
حالانکہ وہ وزیرِ اعظم تھا ، چاہتا تو ملکی خزانے سے اپنے گھر کی سڑک قانونی طریقے سے بھی بنوا سکتا تھا۔
عقل کے اندھو، زرا غور کرو۔ یہی سلیقہ شعاری ہے
جی جی حبیب اکرم نے صحیح کہا ہے - عمران ابھی یہیں ہے
بس چوری کے گویے سے لتھڑا ہوا ہے ?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی حبیب اکرم نے صحیح کہا ہے - عمران ابھی یہیں ہے
بس چوری کے گویے سے لتھڑا ہوا ہے ?
312438137_2996543180492498_6385043264506537576_n.jpg