کون جیتا کون ہارا؟

pak-pak

Senator (1k+ posts)

نہیں یار۔ خفیہ نہیں رکھا گیا۔ ظاہر ہے پانچ افراد کا بینچ تھا۔ ہزاروں ڈاکومنٹس تھے۔ ان سب کو دیکھ دیکھ کر ایک جامع رپورٹ بنانا اس کے علاوہ یہ تمام ججز ان دو مہینوں میں دیگر بینچز میں بھی بیٹھے رہے اور مقدمات سنتے رہے۔ یہ سب بہر حال مشکل کام ہے۔

اچھی بات یہ ہے کہ جن کاغذت کے بارے میں دانیال عزیز ناچ ناچ کر کہتا تھا کہ اس میں پکوڑے بیچے جائیں گے وہ بھی ریکارڈ کا حصہ بنے۔


یار، پھر بھی سراج ال حق کی کوکھ میں حکومت کی کلی نہیں کھلے گی
بیچارے کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اسکی پریس کانفرنس ٹی وی پر آ رہی ہو تو ستر سال کے بابے بھی کہتے ہیں
یار کوئی اور چینل لگاؤ، وہ آج ٹام جیری کے کارٹون بھی آنے تھے، وہ لگاؤ



جس جج نے نواز کے خالف فیصلہ دیا ہے اس ہی جج نے تھرچی ٹوپی والے سیراج الحق کو صادق اور آمین کا لقب دیا ہے
18011081_1297211566983445_5362044131292034517_n.jpg

 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
نو کمنٹس
[hilar][hilar][hilar][hilar]پر تو عمران چودھری نہیں بنے گا


فی الحال تو پختون خواہ کی چودھراہٹ تحریک انصاف کے پاس ہی ہے
ہاں ساتھ چھ مراثی بھی رکھے ہوۓ ہیں
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:


جس جج نے نواز کے خالف فیصلہ دیا ہے اس ہی جج نے تھرچی ٹوپی والے سیراج الحق کو صادق اور آمین کا لقب دیا ہے
یار تو بلاوجہ ہلکان ہو رہا ہے ؟ بھائی، جو چاہے الیکشن جیتے، ہارے، مرے، جیۓ، چور ثابت ہو، بے گناہ ثابت ہو لیکن جماعت غیر اسلامی کو حکومت نہیں ملنے والی یہاں تک کہ قیامت آ جائے

اب تڑپتا رہ، ہم کیا کر سکتے ہیں

:lol:[hilar]:lol:[hilar]:chilli::chilli::chilli:
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
18033873_798333850333490_517942183027382917_n.jpg


Brother you are exactly right that people are taking this as a 3/2 then 4/1 thing like it is some silly sports tournament.


On the last page of the judgement, the last paragraph no. 5 makes it clear that this bench is going to be dissolved and when the report of JIT becomes ready in 60 days, a new bench will be formed. This is not a rumor, this is actually part of the judgement of 20 Apr 2017. See below:


346u712.jpg