کورکمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری۔۔ 9 مئی واقعات پر سخت کاروائی کا عزم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1765007417375416748

https://twitter.com/x/status/1765006698702356855

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس۔۔
”پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کے خلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔

عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے منڈیٹ کے مطابق، تمام تر مشکلات کے باوجود محفوظ ماحول مُہیا کرنے پر فورم نےسول انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا

فورم نے اس بات کا اظہار کیا کہ؛
”پاکستان کی مسلح افواج نے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

فورم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ;
”کچھ مخصوص مگر محدود سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اور میڈیا کے کچھ سگمنٹس کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے“

بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ؛
”گڈ گورننس، معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی فلاح و بہبود جیسے حقیقی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی بجائے، ایسے مفاد پرست عناصر کی پوری توجہ اپنی ناکامیوں کوپس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے پر مرکوز ہے

فورم نے اس بات پر زور دیا کہ؛
”غیر آئینی اور بے بنیاد سیاسی بیان بازی اور جذباتی اشتعال انگیزی کا سہارا لینے کی بجائے ثبوت کے ساتھ مناسب قانونی عمل کی پیروی کی جائے
فورم نے مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری انداز میں منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

فورم نے امید ظاہر کی کہ؛
”انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جس کے نتیجے میں امن اور خوشحالی آئے گی

فورم اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے کہ؛
”جمہوری استحکام ہی ملک کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے

فورم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”عسکری قیادت چیلنجز اور خطرات سے پوری طرح باخبر ہے اور پاکستان کے عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے پرعزم ہے

فورم نے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے اورسماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔

”سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، وَن ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپورمدد فراہم کی جائے گی“،فورم کا اعادہ

وزیر اعظم پاکستان کے عزم کے مطابق، فورم نے اعادہ کیا کہ؛
”9مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا“

”اس سلسلے میں مسخ شدہ، ابہام اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بالکل بے سود ہیں جو صرف مذموم سیاسی مفادات کے حصو ل کے لئے منظم مہم کا حصہ ہیں، تاکہ ۹ مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔

فورم نے بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنے کے لیے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہا ر کیا۔

شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”پاک فوج پائیدار استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت ہر ممکن طریقے سے جاری رکھے گی“

https://twitter.com/x/status/1765026840349999557
https://twitter.com/x/status/1765289055091384522
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1765007417375416748
”پاکستان کی مسلح افواج نے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا“ چھ مخصوص مگر محدود سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اور میڈیا کے کچھ سگمنٹس کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے“ کور کمانڈرز کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1765006698702356855
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنے کے لئے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

مسلح افواج نے دیئے 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،

غیر آئینی اور بے بنیاد سیاسی بیان بازی اور جذباتی اشتعال انگیزی کا سہارا لینے کے بجائے ثبوت کے ساتھ مناسب قانونی عمل کی پیروی کی جائے، اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس

مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کےلئے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا، کچھ مخصوص مگر محدود سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اور میڈیا کے کچھ سگمنٹس کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
ایف اے پاس کن ٹُٹے اپنی اوقات بھول گئے ہیں
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

Bastards awam ko dhoka dene wale zalil log sharm bhi nahi ati haare hue logoon ko zabardasti jitwa dia haramzadgi karke.......they are the most corrupt people in the whole pakistan core commanders...... jab aapke mulke core commanders hi haramkhor oor besharam ho to oor iss mulk mein kia acha hone ki umeed ki ja sakthi hae.... corrupt bastards generals!!!!
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

چور کمانڈر کانفرنس کی اہمیت عوام کی نظر میں کچھ نہیں کیونکہ یہ منتخب ادارہ نہیں اور نہ ہی یہ ان کا کام ہے۔ اگر ہمت ہے تو ہندستان کو جواب دو جس جے راوی اور چناب کا پانی روکا ہوا ہے۔

Meme

Minister (2k+ posts)
مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے“

انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جس کے نتیجے میں امن اور خوشحالی آئے گی
واہ ڑے پپو تُو تو چھا گیا ہے۔
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
images
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Tough call, Fauj p is k apnay paltoo hamla awar huey, ab yeh inhein chor b nahein saktay aur maar b nahein saktay.
Vesey jab tak yeh Bajwa, Faiz, Bandial jesey bigwigs ko nahein pakartey, yeh exercise lame ha.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
فراڈ عیسیٰ کی ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان ایک گٹر بنا دیا ہے ہم نے۔ بالکل بے غیرت اور بے ایمان ججز اور جرنیلوں نے ملکر اس ملک کو گٹر بنا دیا ہے۔ جب تک فراڈ عیسیٰ جیسے اور عاصم منیر جیسے لوگ اس ملک پر قابض رہیں گے یہ گٹر کی رہے گا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
شاعر اس شعر میں کہنا چاہتا ہے کہ پاکستان میں وہ عدم استحکام جاری رکھیں گے کیونکہ عدم استحکام اصل میں فوج کے لئے استحکام لاتا ہے۔ جتنی بدامنی، دہشت گردی اور ملک میں فساد چلتا رہے گا فوج کا دھندہ چلتا رہے گا۔ اسی کی بنیاد پر فوج کی اہمیت ہے۔