ap soch kar bolo, nahi to mistri apko bi 9 may k incident me molavis kar dega..These guys should focus on the borders and not on the political atmosphere in the country.
انڈیا کا نام نا لیں وہ تو ننگا کرکے کتے کی مارتا ہے مارتا بھی ہے اور رونے بھی نہیں دیتا ہتھیار بھی پھکوا تا ہے پھکوا تا بھی پتلون اتار کر ہے بانہہ دے کر مٹھی کھول لیتا ہے ہم تو انڈیا کا بدلہ بھی پاکستانی عورتوں بچیوں اور نہتی عوام سے لیتے ہیں
چور کمانڈر کانفرنس کی اہمیت عوام کی نظر میں کچھ نہیں کیونکہ یہ منتخب ادارہ نہیں اور نہ ہی یہ ان کا کام ہے۔ اگر ہمت ہے تو ہندستان کو جواب دو جس جے راوی اور چناب کا پانی روکا ہوا ہے۔
bat apki sahi hai. in beghairto ne ajtak india se apni patloon otarwane ka badla nahi liya..انڈیا کا نام نا لیں وہ تو ننگا کرکے کتے کی مارتا ہے مارتا بھی ہے اور رونے بھی نہیں دیتا ہتھیار بھی پھکوا تا ہے پھکوا تا بھی پتلون اتار کر ہے بانہہ دے کر مٹھی کھول لیتا ہے ہم تو انڈیا کا بدلہ بھی پاکستانی عورتوں بچیوں اور نہتی عوام سے لیتے ہیں
Bara hi begharat oor besharm insaan hae ye asim munir zalil insaan. Yeh to shukar hae poorane zamane ki tarah sirf 1 tv channel ptv nahi hae warna log iss jhoota begharat general pe etebaar karte ... leken ek bath achi hae ke yeh jab bolte hein to pata chalta hae ke kitne begharat besharam oor zalil log hein yeh corrupt generals!!!!https://twitter.com/x/status/1765007417375416748
https://twitter.com/x/status/1765006698702356855
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس۔۔
”پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کے خلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔
عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے منڈیٹ کے مطابق، تمام تر مشکلات کے باوجود محفوظ ماحول مُہیا کرنے پر فورم نےسول انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا
فورم نے اس بات کا اظہار کیا کہ؛
”پاکستان کی مسلح افواج نے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
فورم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ;
”کچھ مخصوص مگر محدود سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اور میڈیا کے کچھ سگمنٹس کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے“
بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ؛
”گڈ گورننس، معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی فلاح و بہبود جیسے حقیقی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی بجائے، ایسے مفاد پرست عناصر کی پوری توجہ اپنی ناکامیوں کوپس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے پر مرکوز ہے
فورم نے اس بات پر زور دیا کہ؛
”غیر آئینی اور بے بنیاد سیاسی بیان بازی اور جذباتی اشتعال انگیزی کا سہارا لینے کی بجائے ثبوت کے ساتھ مناسب قانونی عمل کی پیروی کی جائے
فورم نے مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری انداز میں منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
فورم نے امید ظاہر کی کہ؛
”انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جس کے نتیجے میں امن اور خوشحالی آئے گی
فورم اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے کہ؛
”جمہوری استحکام ہی ملک کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے
فورم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”عسکری قیادت چیلنجز اور خطرات سے پوری طرح باخبر ہے اور پاکستان کے عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے پرعزم ہے
فورم نے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے اورسماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔
”سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، وَن ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپورمدد فراہم کی جائے گی“،فورم کا اعادہ
وزیر اعظم پاکستان کے عزم کے مطابق، فورم نے اعادہ کیا کہ؛
”9مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا“
”اس سلسلے میں مسخ شدہ، ابہام اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بالکل بے سود ہیں جو صرف مذموم سیاسی مفادات کے حصو ل کے لئے منظم مہم کا حصہ ہیں، تاکہ ۹ مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔
فورم نے بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنے کے لیے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہا ر کیا۔
شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”پاک فوج پائیدار استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت ہر ممکن طریقے سے جاری رکھے گی“
https://twitter.com/x/status/1765007417375416748

kiya khub yad dilaya.. wahan to inko chun chun kar mara gaya ta, wahan par inki ghairat kyun nahi jagiSalala pe tou amreekuon say joothay kha kar chup ho gaey they![]()
![]()
![]()
9 May bhi khud kerwaa ker ubb khud uss per judge bhi bun geya hey......ye hein wu humerey tukroun per pal rehey heon....https://twitter.com/x/status/1765007417375416748
https://twitter.com/x/status/1765006698702356855
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس۔۔
”پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کے خلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔
عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے منڈیٹ کے مطابق، تمام تر مشکلات کے باوجود محفوظ ماحول مُہیا کرنے پر فورم نےسول انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا
فورم نے اس بات کا اظہار کیا کہ؛
”پاکستان کی مسلح افواج نے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
فورم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ;
”کچھ مخصوص مگر محدود سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اور میڈیا کے کچھ سگمنٹس کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کو بدنام کر رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے“
بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ؛
”گڈ گورننس، معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی فلاح و بہبود جیسے حقیقی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی بجائے، ایسے مفاد پرست عناصر کی پوری توجہ اپنی ناکامیوں کوپس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے پر مرکوز ہے
فورم نے اس بات پر زور دیا کہ؛
”غیر آئینی اور بے بنیاد سیاسی بیان بازی اور جذباتی اشتعال انگیزی کا سہارا لینے کی بجائے ثبوت کے ساتھ مناسب قانونی عمل کی پیروی کی جائے
فورم نے مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری انداز میں منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
فورم نے امید ظاہر کی کہ؛
”انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جس کے نتیجے میں امن اور خوشحالی آئے گی
فورم اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے کہ؛
”جمہوری استحکام ہی ملک کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے
فورم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”عسکری قیادت چیلنجز اور خطرات سے پوری طرح باخبر ہے اور پاکستان کے عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے پرعزم ہے
فورم نے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے اورسماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔
”سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، وَن ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپورمدد فراہم کی جائے گی“،فورم کا اعادہ
وزیر اعظم پاکستان کے عزم کے مطابق، فورم نے اعادہ کیا کہ؛
”9مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا“
”اس سلسلے میں مسخ شدہ، ابہام اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بالکل بے سود ہیں جو صرف مذموم سیاسی مفادات کے حصو ل کے لئے منظم مہم کا حصہ ہیں، تاکہ ۹ مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔
فورم نے بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنے کے لیے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہا ر کیا۔
شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ؛
”پاک فوج پائیدار استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت ہر ممکن طریقے سے جاری رکھے گی“
Jab bhi yeh log May 9 ka zikr karain tu in ko May 2nd yaad dilaya jaye..in ko Salala ka incident yaad dilaaya jayekiya khub yad dilaya.. wahan to inko chun chun kar mara gaya ta, wahan par inki ghairat kyun nahi jagi![]()
9 may k beneficiary fouj/ pdm ti.. 9 may ko pti k 25 workers ko fouj ne shaheed kiya ta.Jab bhi yeh log May 9 ka zikr karain tu in ko May 2nd yaad dilaya jaye..in ko Salala ka incident yaad dilaaya jaye
Taakay in ko aqal thikaanay aaye…May 9th was NOTHING compared to Salala incident or May 2nd.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|