کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی کاروائی کا پہلا دن
---------------------------------------------------------------
عدالت: نوازشریف کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی والدہ کے ساتھ
عدالت: نوازشریف کی والدہ کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بہو کے گھر میں۔
عدالت: کلثوم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بیٹی کے گھر میں۔
عدالت: مریم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے بھائی کے گھر میں۔
عدالت: تو پھر حسین نواز کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے چھوٹے بھائی کے گھر میں۔
عدالت: اچھا، تو پھر حسن نواز کا جو گھر ھے، وہ کیسے خریدا گیا؟
وکیل نوازشریف: حضور اس کا کوئی گھر نہیں، وہ کرائے کے فلیٹ میں رہتا ھے۔
فاضل جج اپنی سیٹ سے اٹھے اور باہر جانے لگے۔ ریڈر نے پوچھا کہ کہاں جارھے ہیں؟
فاضل جج نے جواب دیا:
" دھرنے میں - ان بے غیرتوں سے اللہ ہی حساب لے سکتا ھے، ہم نہیں"

- Featured Thumbs
- https://figureoneblog.files.wordpress.com/2013/10/courtrom.jpg
Last edited by a moderator: