کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات

Sam Ali

New Member
کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی کاروائی کا پہلا دن
---------------------------------------------------------------

عدالت: نوازشریف کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی والدہ کے ساتھ

عدالت: نوازشریف کی والدہ کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بہو کے گھر میں۔

عدالت: کلثوم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بیٹی کے گھر میں۔

عدالت: مریم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: تو پھر حسین نواز کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے چھوٹے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: اچھا، تو پھر حسن نواز کا جو گھر ھے، وہ کیسے خریدا گیا؟
وکیل نوازشریف: حضور اس کا کوئی گھر نہیں، وہ کرائے کے فلیٹ میں رہتا ھے۔

فاضل جج اپنی سیٹ سے اٹھے اور باہر جانے لگے۔ ریڈر نے پوچھا کہ کہاں جارھے ہیں؟
فاضل جج نے جواب دیا:

" دھرنے میں - ان بے غیرتوں سے اللہ ہی حساب لے سکتا ھے، ہم نہیں"

nawaz-family.jpg
 
Last edited by a moderator:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی &#17

[hilar][hilar][hilar]
 

Constable

MPA (400+ posts)
Re: کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات&

جج اگر ٹھیک سے کام کریں تو ایک طرح سے ان کے پاس بھی خدائی اختیار ہی ہوتے ہیں۔ بیک جنبش قلم زندگی کو موت میں بدل دیتے ہیں لیکن یہ نواز کی "شرافت" سے ڈرتے ہیں یعنی ججز تب تک "انصاف" نہیں کر سکتے جب تک ملزمان کے نام کے آخر میں "شریف" لگا ہے۔
اگر نام کچھ اس طرح ہوتے تو فوری انصاف ہو جاتا۔


نواز بھٹو
مریم زرداری
حسن گیلانی
حسین راجہ
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol::lol::lol::lol:

کیا زبر زبردست لکھا ہے یار


:lol::lol::lol:

(clap)(clap)(clap)
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
As they say, "dard sanoon mayeh da, ki huve juvainan naal". This thing is not about corruption, it is about disqualification of IK and JKT.
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت: کلثوم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف
Safdar kay ghar



عدالت: مریم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف

Us ka tau bohat ghar hain, kis kis ka pata batoon janab e wala....
 

Mehtab Ur Rehman

Voter (50+ posts)
کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی ک&



[FONT=&amp]کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی کاروائی کا پہلا دن
---------------------------------------------------------------[/FONT]
[FONT=&amp]

عدالت: نوازشریف کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی والدہ کے ساتھ

عدالت: نوازشریف کی والدہ کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بہو کے گھر میں۔

عدالت: کلثوم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بیٹی کے گھر میں۔

عدالت: مریم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: تو پھر حسین نواز کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے چھوٹے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: اچھا، تو پھر حسن نواز کا جو گھر ھے، وہ کیسے خریدا گیا؟
وکیل نوازشریف: حضور اس کا کوئی گھر نہیں، وہ کرائے کے فلیٹ میں رہتا ھے۔

فاضل جج اپنی سیٹ سے اٹھے اور باہر جانے لگے۔ ریڈر نے پوچھا کہ کہاں جارھے ہیں؟
فاضل جج نے جواب دیا:

" دھرنے میں - ان بے غیرتوں سے اللہ ہی حساب لے سکتا ھے[/FONT]
 

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
Court Proceedings Panama Case - Day 1

کورٹ روم نمبر 1 سے - پانامہ تحقیقات، عدالتی کاروائی کا پہلا دن
--------------------------------------------
عدالت: نوازشریف کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی والدہ کے ساتھ

عدالت: نوازشریف کی والدہ کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بہو کے گھر میں۔

عدالت: کلثوم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنی بیٹی کے گھر میں۔

عدالت: مریم نواز کہاں رہتی ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: تو پھر حسین نواز کہاں رہتا ھے؟
وکیل نوازشریف: اپنے چھوٹے بھائی کے گھر میں۔

عدالت: اچھا، تو پھر حسن نواز کا جو گھر ھے، وہ کیسے خریدا گیا؟
وکیل نوازشریف: حضور اس کا کوئی گھر نہیں، وہ کرائے کے فلیٹ میں رہتا ھے۔
فاضل جج اپنی سیٹ سے اٹھے اور باہر جانے لگے۔ ریڈر نے پوچھا کہ کہاں جارھے ہیں

فاضل جج نے جواب دیا:
" دھرنے میں - ان بے غیرتوں سے اللہ ہی حساب لے سکتا ھے، ہم نہیں"
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Court Proceedings Panama Case - Day 1

پٹ چکا ہے یہ لطیفہ بہت بار
 

Aadmi

Minister (2k+ posts)
Re: Court Proceedings Panama Case - Day 1

Latifa nahi reality hai, inhun ne yahi drama lagaya hua hai