atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ابھی تو 200 کے قریب ہے لیکن اس میں آنے والے دنوں میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ ڈاکٹر متوقع برے حالات سے نمٹنے کے لیے وینٹیلیٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مقامی طور پر سپلٹر تیار کر رہے ہیں تاکہ ایک وینٹیلیٹر کو چار مریضوں کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ یہ کام کیسے کیا جا رہا ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں