اس ڈاکٹر سمیت پندرہ بیس اینکروں کو دو ھفتے قریطینہ کر دینا چاھئے تاکہ ان کی آوٹ پٹانگ سے پبلک کچھ دن تو محفوظ رھے۔ یہ سائیکو ایک دن جو بات کہہ رہے ھوتے ھیں اگلے دن خود اس کی نفی کر رھے ھوتے ھیں۔
ویسے پاکستان میں ٹاک شوز کے ذریعے لوگوں کا ناک میں دم کرنے والوں کی نانی اماں یہ ڈاکٹر ھی ھے۔ اسی نے اس کورنا سے بھی بڑی مصیبت کی داغ بیل ڈالی تھی۔ جس کو قوم اب بھگت رھی ھے۔