کوئی پی ٹی آئی لیڈر خان کے لیے جدوجہد نہیں کرنا چاہتا، اسد طور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1937760768230859105
عمران خان اپنے نظریے کی وجہ سے جیل میں بیٹھا ہے اور یہ سب باہر عیاشی کر رہے ہیں۔اتنی مقبول جماعت اور خیبرپختونخوا میں اتنی سپورٹ کے باوجود یہ لوگ خان کو رہا نہیں کروا سکے۔ جنکو بنی بنائی پارٹی مل گئی یے انکو نہیں احساس جس نے 26 سال پہلے پارٹی بنائی وہ اپنے اہلیہ کے ساتھ پابند سلاسل ہے لیکن کوئی نہیں انکے لیے جدوجہد کرنے والا. اسد طور

پی ٹی آئی کے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں جتنے ایم این ایز ہیں اتنے ہی دھڑے اور لیڈرز ہیں۔یہ سب لوگ متحد نہیں ہیں سب خود کو بڑا لیڈر سمجھتے ہیں کوئی بھی خان کے لیے جدوجہد نہیں کرنا چاہتا جیلوں سے ڈرتے ہیں ۔ خان اپنے نظریے کی وجہ سے جیل میں بیٹھا ہے اور یہ سب باہر عیاشی کر رہے ہیں۔ اتنی مقبول جماعت اور خیبرپختونخوا میں اتنی سپورٹ کے باوجود یہ لوگ خان کو رہا نہیں کروا سکے۔

جنکو بنی بنائی پارٹی مل گئی یے انکو نہیں احساس جس نے 26 سال پہلے پارٹی بنائی وہ اپنے اہلیہ کے ساتھ پابند سلاسل ہے لیکن کوئی نہیں انکے لیے جدوجہد کرنے والا

ایک صحافی نے 7 کروڑ روپے لے کر ایف 7 کے ایک گھر میں آفس بنایا ہوا تھا جہاں وہ ایک ادارے کے لیے سوشل میڈیا سیل چلا رہا تھا وہ موصوف میسج بنا کر ایجنسی کو بھیجتے تھے اور وہ ایجنسی وہ میسج اینکروں کو بھیجتی تھی جو وہ ٹوئٹ کر دیتے تھے ٹوئٹ سب کی ایک جیسی ہوتی تھی ! اسد طور
https://twitter.com/x/status/1938195050946519454
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس یتیم کے لئے اس کی عوام بھی کوئی جد جہد نہیں کرنا چاہتی -- بس پنجا سٹھ بارلے ہیں جو اپنے اپنے کی بورڈوں پر کرتے رہتے ہیں 🫢 بو پھیلاتے رهتے ہیں - اور ان کی بو سے عمران خان زندہ ہے
 

Back
Top